Zαყαɳ Iƙ
@Zyyan_Ali
Followers
106K
Following
187K
Media
4K
Statuses
207K
🇵🇰
نیا پاکستان🇵🇰
Joined December 2019
عمران خان نے قوم کو بتانا ہے میرے میں اور نواز شریف میں بہت فرق ہے نواز شریف کبھی جدہ چلا جاتا ہے کبھی لندن لیکن میں نواز شریف نہیں ہوں میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا ابھی تک عمران خان اپنے اس موقف پر ڈٹ ہوئے ہیں کہ میں نے ڈیل نہیں کرنی حامد میر
2
823
3K
ایک شخص کال دیتا ہے اس ہفتے آنا ہے اور لوگ آجاتے ہیں حقیقت تو یہی ہے جیل میں بیٹھا ہوا شخص جب چاہتا ہے سب کچھ بند کروا دیتا ہے نصرت جاوید
9
804
3K
پاکستانی میڈیا نے تحریک انصاف کے احتجاج کا بائیکاٹ کیا لیکن انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کے احتجاج کو مین کوریج دی کہ ایسا احتجاج ہوا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی عارف حمید بھٹی
3
692
2K
حکومت نے تمام حدیں کراس کی ہیں اپنے لوگوں پر تین ہزار سے زائد شیل مارے گئے ہیں لیکن عوام نے تاریخ رقم کردی ہے لوگ ڈٹ گئے ہیں چوہدری غلام حسین
9
724
3K
کئی گھنٹوں سے جاری احتجاج ضرورت سے زیادہ کامیاب ہوچکا ہے لوگ شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے ڈی چوک پر پہنچے ہیں معید پیرزادہ
1
357
1K
ایک شخص کال دیتا ہے اس ہفتے آنا ہے اور لوگ آجاتے ہیں حقیقت تو یہی ہے جیل میں بیٹھا ہوا شخص جب چاہتا ہے سب کچھ بند کروا دیتا ہے نصرت جاوید
9
804
3K
علی امین گنڈاپور کا قافلہ کٹی پہاڑی پُل کراس کر گیا، رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے براہمہ انٹرچینج کی جانب پیش قدمی، پولیس کی جانب سے شیلنگ کا سلسلہ جاری۔
69
2K
7K
علی امین کے قافلے پر ہیلی کاپٹر سے زہریلی گیس چھوڑی گئی جس سے کارکنان کے جسم میں جلن شروع ہو گئی مگر اس کے باوجود کارکنان ڈٹے رہے۔۔۔ انشاء اللّٰہ اس بار بھاگنے نہیں دینا
44
2K
4K
لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ میں اپنی مرغیاں بیچ کے ڈی چوک آیا ہوں میرے پاس خرچہ بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان کیلئے جان بھی قربان ہے ۔۔۔۔ محسن نقوی انکو روکنے آیا تھا
29
783
2K
پاکستانی میڈیا نے تحریک انصاف کے احتجاج کا بائیکاٹ کیا لیکن انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کے احتجاج کو مین کوریج دی کہ ایسا احتجاج ہوا جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی عارف حمید بھٹی
3
692
2K
حکومت نے تمام حدیں کراس کی ہیں اپنے لوگوں پر تین ہزار سے زائد شیل مارے گئے ہیں لیکن عوام نے تاریخ رقم کردی ہے لوگ ڈٹ گئے ہیں چوہدری غلام حسین
9
724
3K
کئی گھنٹوں سے جاری احتجاج ضرورت سے زیادہ کامیاب ہوچکا ہے لوگ شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے ڈی چوک پر پہنچے ہیں معید پیرزادہ
1
357
1K
77 سالہ اعظم سواتی کئی کلومیٹر تک پیدل مانسہرہ کے قافلے کو لیڈ کرتے رہے
20
4K
13K
شاہد خٹک کا شکریہ۔۔ وہ ناصرف گراؤنڈ پر فرنٹ لائن پر موجود ہیں بلکہ ساتھ ساتھ دن بھر سوشل میڈیا پر اپڈیٹس بھی دیتے رہے
27
3K
13K
میں لکھ کر دوں گا کہ میں انکو شکست دوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ غازی عمران احمد خان نیازی ✊
40
3K
9K
شیل پھینکتے رہو نہ ہی ہم ڈریں گے اور نہ ہی جگہ چھوڑیں گے۔۔۔🔥
284
8K
27K
خان صاحب آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ ڈی چوک پر آپکی سالگرہ کا کیک شدید شیلنگ کا سامنا کرتے ہوئے کٹ کیا ۔ جلد سے جلد خان صاحب ہمارے بیچ واپس آئیں تاکہ ہم ڈی چوک پر جشن منائیں۔۔ آمین
215
1K
8K
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ ڈی چوک کی طرف روانہ ہوچکا ہے
1
31
119