
☆𝕓𝕣𝕜𝕒𝕒𝕟☆
@Y22J2
Followers
3K
Following
987
Media
0
Statuses
81
کِسی کا درد ہو دِل بے قرار اپنا ہے ہَوا کہِیں کی ہو، سینہ فگار اپنا ہے ہو کوئی فصل مگر زخم کِھل ہی جاتے ہیں سدا بہار دلِ داغدار اپنا ہے https://t.co/f1WtVd50j7
113
247
170
سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں میں اس شہر منافق سے تنگ آ گئ ہوں آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں بخشش جب تیرے ہاتھ میں ہے خدایا پھر لوگ کیوں اتنا امتحان لیتے ہیں۔ (جبیں فاطمہ) https://t.co/CaPLn5HEVv
112
257
163