
VicePresidentPPPP
@VicePresPPPP
Followers
23K
Following
11K
Media
3K
Statuses
18K
Vice President PPPP Senator Sherry Rehman. Parliamentary Party Leader of PPP and Former Leader of Opposition in Senate. Former Amb to US and Fed Min Information
Joined January 2015
ذخیرہ اندوز عوام کی مشکلات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ہزاروں لوگ سیلاب میں سب کچھ کھو چکے اب منافع خوروں کی طرف سے آٹا اور سبزیاں بھی مہنگا کر دینا ظلم ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ مصنوعی ہے، مافیا کو بےنقاب کیا جائے،شیری رحمان https://t.co/0UQDxxp9mN
jang.com.pk
شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اب منافع خوروں کی طرف سے آٹا اور سبزیاں بھی مہنگا کر دینا ظلم ہے
0
0
0
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر ملتان میں متاثرین سے بات کررہے ہیں۔ @BBhuttoZardari
4
86
119
A new proposal from @CMSgov under @DrOz wants to add catheters, ostomy & trach supplies to Medicare’s competitive bidding program. This is a bad idea and will worsen outcomes for seniors & Medicare recipients. My latest in @MedPageToday explains why ⬇️
medpagetoday.com
Limiting urological, tracheostomy, and ostomy supply options will do more harm than good
14
38
216
میں نے وزیرِاعظم سے گزارش کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد اور غریب عوام کی مدد کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو استعمال کیا جائے، کیونکہ یہ ایک شفاف اور مؤثر نظام ہے جسے بین الاقوامی سطح پر بھی شفافیت کے حوالے سے تسلیم کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی بی آئی ایس پی نے مستحق افراد تک
13
173
222
مصطفیٰؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام اس شمع رسالت پہ لاکھوں سلام دنیابھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید میلادالنبی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ 12 ربیع الاول کے مبارک دن پر نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا ظہور ہوا، جن کی سیرت اور تعلیمات عالم انسانیت کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
0
0
0
ڈیم صرف پانی ذخیرہ کرنے کیلیے نہیں بنتے ، تربیلا، منگلا، چشمہ 40٪ گنجائش گارا بھرنے سے کھو چکے، بڑے ڈیمز کی فنانسنگ مشکل۔ 12 میں سے صرف داراوت ڈیم (سندھ) مکمل ہوا۔ کالا باغ کو KP اسمبلی رد کر چکی، ستلج، راوی، جہلم کے حالیہ سیلاب کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
0
0
0
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر وطن کے عظیم شہداء، غازیوں اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہماری آزادی کی ضمانت ہیں۔ پوری قوم کو افواجِ پاکستان کی بہادری، عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ 6 ستمبر قربانی، اتحاد اور حوصلے کا دن ہے۔ 🇵🇰 #یوم_دفاع
0
0
0
تربیلا، منگلا اور چشمہ ڈیم اپنی 40٪ گنجائش کھو چکے ہیں اور بڑے ڈیمز کی فنانسنگ مشکل ہے۔ پاکستان میں 12 چھوٹے ڈیمز میں سے صرف داراوت (سندھ) مکمل ہوا۔ کالا باغ ڈیم کو KP اسمبلی رد کر چکی ہے اور حالیہ سیلاب والے دریا اس سے تعلق نہیں رکھتے۔ دیامر بھاشا اور داسو ڈیم ابھی تک نامکمل ہیں
0
0
1
President Trump and Secretary @RobertKennedyJr are breaking the status quo to return our health policies back to being rooted in science.
13
45
211
پاکستان میں 140 سے زائد چھوٹے ڈیم ہیں،مگر 750 مزید بن سکتے ہیں۔ بارش کا پانی محفوظ کر کے اور PSDP میں فنڈز دے کر بہتری لائی جا سکتی ہے، lمگر جنگلات کاٹنا خطرناک ہے۔بلین ٹری سونامی "بلین ٹری بدنامی" بن گیا , ہر صوبے کو شہری سیلاب سے نمٹنے کے لیے نالوں پر تعمیرات روکنی ہوں گی
0
0
0
سوال یہ ہے کہ جب سب معلوم تھا تو بروقت وارننگ سسٹمز کیوں نہیں بنائے گئے؟ 2022 کی تباہی کے بعد بھی بے ہنگم اربنائزیشن اور دریاؤں پر تجاوزات جاری ہیں۔ دریا کے راستے بدلنا، گنجائش گھٹانا، حد سے زیادہ کان کنی، درختوں کی کٹائی ،کناروں پر ہوٹل بنانا یہ سب مزید تباہی کو دعوت دے رہے ہیں
0
0
0
ضلع بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ملک دشمن عناصر کی مذموم سازش ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
0
0
0
کالا باغ ڈیم کو ہر بار "معجزاتی حل" بنا کر پیش کیا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی ڈیم سیلاب کو مکمل نہیں روک سکتا، اسی لیے اکثر صوبے مخالف ہیں۔ ۔ مسئلہ تب حل ہوگا جب ہم ماحولیاتی تبدیلی، جنگلات کی کٹائی اور بے ہنگم شہری پھیلاؤ کا سنجیدہ جائزہ لیں
0
0
0
Always curious and full of energy, Beagles turn every walk into an adventure 🐾🎉.
99
399
7K
چھوٹے ڈیمز بنانے میں کوئی حرج نہیں، پاکستان میں اسی بنیاد پر منصوبہ بندی ہو رہی ہےصرف ڈیمز مسئلہ حل نہیں کریں گے, کےپی سے لکڑی کی گاڑیاں آج بھی نکل رہی ہیں،بلین ٹری سونامی اسکینڈل بن چکی ہے۔جنگلات کاٹ دیے، اب صرف پانی روکنے سے کچھ نہیں ہوگا۔یہ دہائی بڑے ڈیمز کی نہیں، درختوں کی ہے
0
0
0
سیلاب پر بات بعد میں، ڈیمز پر اعتراض پہلے! سندھ کے وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ سیلاب کا پانی پنجاب سے دریائے ستلج، چناب اور راوی کے ذریعے آیا۔ کےپی کے وزیراعلیٰ اگر باخبر بحث چاہتے ہیں تو اجلاسوں میں آئیں، صرف تنقید نہ کریں۔ سیلاب قدرتی نہیں، انتظامی ناکامی ہے۔ #Floods
0
0
0
When a flood comes down, especially in mountainous terrain, a dense forest is very often able to check the speed, scale and ferocity of the water, but Pakistan now only has five percent forest coverage, the lowest in South Asia: Sherry Rehman https://t.co/n1RUPcONT1
france24.com
Floodwaters gushing through mountain villages, cities rendered swamps, mourners gathered at fresh graves -- as Pakistan's monsoon season once again delivers scenes of calamity, it also lays bare...
1
0
0
The @ndmapk (NDMA) has reported “exceptionally high flooding "at the Shahdara barrage on the Ravi River and at GandaSingh Wala on the Sutlej, touching a dangerous 390,000 cusecs. This is yet another historical high over the last 37 years. In another anomaly, the Chenab has been
4
40
72
پنجاب میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے دکھ، پریشانی اور بے بسی کا مکمل ادراک ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم بطور قوم یکجہتی، ہمدردی اور ایثار کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے کا سہارا بن کر اس آزمائش کا مقابلہ کریں۔
0
0
1
غزہ میں صحافیوں کا قتل اسرائیل کی سچ دبانے کی بدنیتی اور صحافت دشمنی کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔اسپتال، بچے، خواتین اور صحافی اسرائیل کا ہر ہدف انسانیت کی تمام حدود سے ماورا ہے۔ النصر اسپتال پر بمباری بھی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
0
0
0
غزہ میں صحافیوں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور اسرائیل کی سچ دبانے کی بدنیتی کا ثبوت ہے۔ نسل کشی، ظلم و بربریت اور صحافت دشمنی کو مزید نظرانداز کرنا انسانیت کی توہین ہے۔ دنیا کو اب صرف مذمت نہیں، عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے
0
0
0
غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے بعددیہات زیر آب آئے، لیکن جدید الارمنگ سسٹم اور بروقت ردعمل نے انسانی جانوں کو محفوظ رکھا۔ یہ ایک واضح مثال ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی اور پیشگی منصوبہ بندی کس قدر اہم ہے
0
1
1
Crop burning, brick kilns, and unchecked urban development are killing our people, 2022 floods submerged one-third of Pakistan and recent disasters killed hundreds of people across 63 districts: Sherry Rehman https://t.co/0cBk1RIJq1
dawn.com
ISLAMABAD : Environment experts and lawmakers have asked the government for urgent action to promote renewable...
0
0
0