UsmanNarrates Profile Banner
Usman Profile
Usman

@UsmanNarrates

Followers
34K
Following
107K
Media
11K
Statuses
117K

| Writer | Entrepreneur |

Joined April 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanNarrates
Usman
7 months
❗بلڈی سویلینز کے بجٹ کا خلاصہ ▪️ٹیکس دو، مگر ووٹ کا بنیادی حق مت مانگو ▪️ٹیکس دو لیکن اپنے حکمران چننے کا حق نہیں ▪️ٹیکس دو، مگر ڈالر باہر سے لاو ▪️ٹیکس دو لیکن، علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے کراو ▪️ ٹیکس دو لیکن کمائی باہر کرو ▪️ٹیکس دو، لیکن بچوں کو تعلیم پرائیویٹ دلواو 👇
2
38
73
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
1 day
رینکنگ میں پاکستان سے برے حالات صرف افغانستان، شام اور اعراق کے ہیں۔ وزیر داخلہ صاحب بتائیے کہ مزید کونسے ممالک ہیں جن سے پاکستان بہتر ہوا؟ جنگ زدہ یمن اور پاکستان اس رینکنگ میں ایک برابر ہیں۔ کل ہی امریکہ نے تازہ پابندی بھی لگائی ہے۔
@MohsinnaqviC42
Mohsin Naqvi
1 day
Pakistan’s passport ranking improving from 126th to 98th is a strong achievement and this momentum will continue, InshaAllah. https://t.co/2PM0UjNo3F
49
925
3K
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 day
2023 میں پاکستانیوں کیلئے 32 ممالک کی ویزہ فری اینٹری تھی، 2024 میں 34 ممالک، 2025 میں 33 ممالک کی ویزہ فری اینٹری۔ اب 2026 میں 31 ملک رہ گئے ہیں۔ 23 اور 24 میں شام، عراق، افغانستان ہم سے نیچے تھے، اب یمن بھی پاکستان سے نیچے چلا گیا ہے۔ یہی بہتری ہوئی ہے https://t.co/6cSX9deqJZ
@MohsinnaqviC42
Mohsin Naqvi
1 day
Pakistan’s passport ranking improving from 126th to 98th is a strong achievement and this momentum will continue, InshaAllah. https://t.co/2PM0UjNo3F
5
131
361
@NausheenPirwani
Nausheen Peerwani
1 day
جناب کہہ رہے ہیں، بس ظلم سہتے جاؤ۔ توجناب پھراسلام کی رُو سے یہ بھی واضح کردیں کہ نبیِ کریم، امام علی اورامام حسین علیہ اسلام نے ظلم کے خلاف جنگیں کیوں لڑیں؟ #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
29
303
799
@NausheenPirwani
Nausheen Peerwani
1 day
بولتی بند ہونے کا عملی نمونہ، ذیشان کے پوڈکاسٹ میں تواتر سے دیکھنے کوملتے ہیں 😉 #ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
35
1K
3K
@ZahraShahPTI
Syeda Zahra
2 days
عمران ریاض خان 🔥 بات کھول دیتا ہوں انجنئیر مرزا نے کئی بار مجھے کہا کہ میری عمران خان سے ملاقات کروائیں میں نے کہا آپ ان کے بندوں سے رابطہ کرلیں مطلب عمرام خان اس وقت اچھا تھا اب مرزا صاحب کہہ رہے مجھے 2014 میں ہی پتہ چل گیا تھا تو پھر آپکو پتہ چل گیا تھا آپ ملاقات کیوں کرنا
2
157
415
@Rabbia223344
Rabbia Bibi
2 days
🚨صحافی عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کو ڈالری یوٹبر کہنے والا مرزا کے سب سے زیادہ ویوز ڈالرز مشت زنی کے وی لاگز سے آے ہیں اللہ تعالیٰ ایسے ذلیل کرتا ہے شیطان کو 🤪 مشت زنی بابا جہلمی عرف مرزا 🤪
14
91
264
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
2 days
وادیٴ تیرہ کے مٹی کے گھر کی CCTV فوٹیج آگئی مگر کورکمانڈر ہاؤس لاہور کی فوٹیج اڑھائی سال سے زائد ہو گیا ابھی تک نہیں آئی۔
@fake_burster
Ammar Solangi
3 days
The locals have not yet fully moved out of Tirah and the Kharjis have started looting the household. They will blame it on security forces Shame
249
5K
13K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 day
کم از کم ایسی ہی CCTV فوٹیج بنادیتے جس میں پانچواں آدمی زمین سے اچانک اُگ گیا اور اسکا فارنزک دیوی کی لیب سے ہوجاتا
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
2 days
وادیٴ تیرہ کے مٹی کے گھر کی CCTV فوٹیج آگئی مگر کورکمانڈر ہاؤس لاہور کی فوٹیج اڑھائی سال سے زائد ہو گیا ابھی تک نہیں آئی۔
3
277
1K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
24 hours
اور پھر ٹرمپ نے خوش ہوکر ویزہ پابندیاں عائد کردیں کیونکہ انہیں خوشامد کا معیار پسند نہیں آیا
@alinashigri
Alina Shigri
1 day
You The Man !!
19
540
1K
@RebelByThought
Fayyaz Shah
2 days
مرزا صاحب ایک دن اپنے لاکھوں شاگردوں کے ساتھ جہلم میں 6x4 سائز کے کمرے سے باہر نکلے۔ آسمان صاف تھا، تیز دھوپ نکلی ہوئی تھی۔ مرزا صاحب نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولے۔ بادل کوئی نہیں پھر بھی بارش ہو رہی ہے۔ ایک نا خلف شاگرد بولا: یہ بارش نہیں، پاکستانی عوام تُھو تُھو کر رہی ہے 😂
37
651
3K
@adeelraja
Adeel Raja
2 days
Hahahaahja
@RebelByThought
Fayyaz Shah
2 days
مرزا صاحب ایک دن اپنے لاکھوں شاگردوں کے ساتھ جہلم میں 6x4 سائز کے کمرے سے باہر نکلے۔ آسمان صاف تھا، تیز دھوپ نکلی ہوئی تھی۔ مرزا صاحب نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولے۔ بادل کوئی نہیں پھر بھی بارش ہو رہی ہے۔ ایک نا خلف شاگرد بولا: یہ بارش نہیں، پاکستانی عوام تُھو تُھو کر رہی ہے 😂
2
126
579
@SharafatPTIReal
Mehar Sharafat Ali
2 days
ایسے درباری اور مفاد پرست مولوی تو زیشان صاحب کے سامنے شے ہی کوئی نہیں👏🏻 https://t.co/M3CVPZBVoh
15
404
2K
@AsadAToor
Asad Ali Toor
1 day
What a shame 💔
@OfficialIshrat
Ishrat Fatima
2 days
Mene Radio Pakistan kiun chora
13
353
1K
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
21 hours
عراق شام اور افغانستان سے نیچے پاسپورٹ پر حکومت کو جشن کا اور ایک دن چھٹی کا اعلان کرنا چاہیے۔۔۔۔ ابھی بھی تین ملک ہم سے پیچھے ہیں۔
10
263
1K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
23 hours
یہ مجھے کہتے ہیں یہ اسمگلروں کے ساتھ ملا ہوا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ بارڈر پہ تم بیٹھے ہوئے ہو تم اپنے اثاثے ظاہر کرو جتنا بھی غیر قانونی اسلحہ آتا ہے غیر قانونی لوگ آتے ہیں وہ سب تمہاری سربراہی میں آتے ہیں تمہارا مقصد صرف مجھے شکست دینا ہے۔ سہیل آفریدی https://t.co/Qd1iQUjMC5
80
6K
17K
@Farzana722
Farzana
1 day
مجھے ان لوگوں پر ابھی سے ترس آ رہا ہے جنہوں نے اس مسخرے کو لیڈر بنانے کا خواب دیکھا بھئی تمہاری جہانگیر ترین والی شرلی نہیں چلی تو یہ کس کھیت کی مولی ہے
29
77
269
@iemziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 days
یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے - مناسب سمجھیں تو سبسکرائب کر دیجیئے اور Done لکھ دیجیئے؛ شکریہ لنک کمنٹ میں ہے 👇
1K
1K
8K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
3 days
زیشان صاحب نے اس پوڈکاسٹ میں دعوہ کیا ہے کہ مرزا صاحب کی ٹیم نے انہیں انٹرویو سے پہلے اینٹی عمران خان سوالات فیڈ کرنے کی کوشش کی۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ یہ سوالات مذہب کارڈ کھیلنے کے حوالے سے تھے۔ اب مرزا صاحب کی دیگر پوڈ کاسٹس پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔ https://t.co/CPG9FKvui3
237
5K
16K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
2 days
ایسے منحوس مسلط ہوئے ہیں جس سے بھی تعلق بناتے ہیں وہ پوری قوم کو ہی انکے جیسا سمجھ لیتا ہے۔ گلف ممالک اور یورپ کی ویزہ سختیوں کے بعد امریکہ نے بھی پاکستانیوں پر پابندی لگا دی۔ بقول انفارمیشن منسٹر ہمارے پاسپورٹ کو دنیا بھر میں قدد کے نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔
132
2K
8K
@RebelByThought
Fayyaz Shah
2 days
ذیشان نے انجینئیر مرزا سے سوال پوچھا کہ آج کی اسٹیبلشمنٹ سیاسی ہے یا غیر سیاسی؟ اس سوال کا جواب دیتے جان نکل رہی تھی۔ مرزا صاحب نے بھرپور کوشش کی سوال کو گھمانے کی لیکن ذیشان تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا کہ پہلے اس سوال کا جواب دیں 😂
35
1K
4K