UrduKhabar5 Profile Banner
UrduKhabar Profile
UrduKhabar

@UrduKhabar5

Followers
840
Following
816
Media
5K
Statuses
10K

اردو خبر پاکستان میں روزانہ کی خبروں کی ویب سائٹ ہے، جو پاکستان اور دنیا بھر سے معلومات، خبروں اور ویڈیوز کا ایک مستند ذریعہ ہے۔

Pakistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UrduKhabar5
UrduKhabar
10 hours
پاکستان کا ون ڈے سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز سے قبل ٹرینیڈاڈ میں ٹریننگ کر رہا ہے
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
10 hours
متحدہ عرب امارات میں ’پاکستان مارٹ‘ کا قیام نہ صرف پاکستانی مصنوعات کے فروغ کا ایک مؤثر ذریعہ بن رہا ہے بلکہ یہ ملکی معیشت کے لیے ایک اہم سنگِ میل بھی ثابت ہو رہا ہے۔
Tweet media one
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
11 hours
کیرول ناوروکی نے باضابطہ طور پر پولینڈ کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
Tweet media one
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
15 hours
زرتاج گل حفاظتی ضمانت کے لئے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئیں.
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
16 hours
وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے نصف سے زائد اعلیٰ بیوروکریٹس نے پرتگال میں جائیدادیں خریدی ہیں اور اب وہ پرتگال کی شہریت حاصل کر رہے ہیں۔ پرتگال میں شہریت. #DialoguePakistan #Bureaucracy #Ruining #Pakistan #KhawajaAsif #Bureaucrats
Tweet media one
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
18 hours
ایم ٹیگ کیا ہے اور موٹر وے پر اسے کیسے استعمال کریں؟.
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
18 hours
Premier League Season 2025-26 کا آغاز ایک بار پھر دنیا بھر میں فٹبال کے مداحوں کو جوش و خروش میں مبتلا کر چکا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے: آپ اسے کہاں اور کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ یہاں ہم نے آپ کے لیے تفصیلی معلومات فراہم کی ہیں.
Tweet media one
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
19 hours
بھارت کے شہر ہرشل میں طوفانی سیلاب کے باعث بھارتی فوج کا ایک کیمپ مکمل طور پر بہہ گیا ہے۔ فوج کے کم از کم ایک درجن اہلکار لاپتہ ہیں۔.
0
0
0
@UrduKhabar5
UrduKhabar
1 day
پشاور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی، پشاور نے آج پھر ثابت کر دیا کہ پختون خواہ کا عمران خان کا گڑھ ہے۔.
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
1 day
مردان ❗️❗️.انجنیر عادل نواز کی سربراہی میں بڑا عوامی اجتماع
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
1 day
صوابی انبار انٹرچینج کے مقام پر پی ٹی آئی کارکنان نے پشاور ٹو اسلام باد موٹروے ہرقسم ٹریفک کےلئے بند کردی
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
براہمہ انٹرچینج پر مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی جبکہ مظاہرین نے جوابی پتھراؤ کیا۔ اس دوران کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں بھی استعمال میں لائی گئیں۔ .
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
پارلیمنٹ کے دروازے بند۔۔ پی ٹی آئی کا وفد اسپیکر اسمبلی سے بات کرنے پہنچ گیا
0
0
1
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
چکدرہ انٹرچینج پر اس وقت لوگوں کی سونامی موجود، سوات موٹروے مکمل طور پر بند
0
0
4
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت 28ویں کابینہ اجلاس میں 130 نکاتی ایجنڈے کی منظوری۔ فلیٹس، تنخواہ، پنشن، قیدیوں کی اصلاح، سرمایہ کاری، چائلڈ لیبر کی روک تھام اور سڑکوں پر AI سسٹم جیسے اہم اقدامات شامل۔
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
بھارت کے علاقے کیرگنگا، اتراکھنڈ میں 5 اگست 2025 کو شدید سیلاب نے تباہی مچادی ۔ کئی گھر اور ہوٹل پانی میں بہہ گئے ۔ مقامی افراد اور سیاح خوفزدہ ہوگئے، راستے بند اور نظام زندگی مفلوج ۔ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں
0
0
2
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
ہمارے پیارے بنگلہ دیشی بھائیوں کو دن کی ڈھیر ساری واپسی! آپ کو خوشی، امن، اور مسلسل ترقی کی خواہش ہے۔
0
0
1
@UrduKhabar5
UrduKhabar
2 days
قومی احتساب بیورو نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کردی.
0
0
1
@UrduKhabar5
UrduKhabar
3 days
ثنا میر کے مطابق، پاکستان کی بولنگ یونٹ آخرکار ایک مربوط ٹیم کے طور پر کھیل رہی ہے۔.#sanameer #PakvsWI @PTVSp0rts
0
0
1
@UrduKhabar5
UrduKhabar
3 days
"دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دے، خوشحالی میں تو سب ساتھ ہوتے ہیں۔" اصل دوستی اسے وقت ثابت ہوتی ہے جب حالات خراب ہوں، تب جو ساتھ دے، وہی حقیقی دوست ہے۔”.@CMShehbaz .
0
0
1