Usman Dar
@UdarOfficial
Followers
3M
Following
3K
Media
7K
Statuses
20K
Ex-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA71
Sialkot, Pakistan
Joined April 2013
سیالکوٹ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھی۔ یہ نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے جو ٹی وی پر دکھایا جا رہا ہے۔ گھروں کے ملبے، کھیتوں کی بربادی اور متاثرہ خاندانوں کی بے بسی چیخ چیخ کر مدد کی پکار کر رہے ہیں۔آج وقت اور حالات ہم سب سے تقاضا کرتے ہیں کہ اپنے
26
220
879
سیالکوٹ کے عوام اس وقت شدید آزمائش میں ہیں۔ لگاتار بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے نتیجے میں سیلابی ریلوں نے گھروں، کھیتوں اور سڑکوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف جانی نقصان کا باعث بن سکتی ہے بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی اور روزگار پر بھی براہِ راست اثر ڈال
45
1K
4K
خواجہ آصف کا وہ سرکاری طوطا جس میں اُس کی جان ہے کیسے الیکشن میں دھاندلی کیلئے مرکزی کردار بنا اور سہولتکاری کی یہ سب بہت پہلے منظر عام پر آ چکا تھا۔ 9 فروری 2024 کی اس پریس کانفرنس میں بتا دیا تھا کہ آر او اقبال نے کیسے خواجہ آصف کو جتوانے کیلئے سیالکوٹ کی عوام کے ووٹ کی توہین
29
430
2K
اللہ کہ لاٹھی بے آواز ہے۔ اے ڈی سی آڑ نے سیالکوٹ کے عوام کا رزلٹ بدلا تھا۔ میں ساٹھ ہزار سے زیادہ ووٹوں سے جیتی تھی اور پورا سیالکوٹ نہیں بلکہ سارا پاکستان بھی جانتا ہے کہ خواجہ آصف کو ذلت آمیز شکست ہوئی۔ اے ڈی سی آڑ نے عوام کے فیصلے میں خیانت کی اور بری طرح ہارنے والے خواجہ آصف
213
3K
11K
میری والدہ ریحانہ ڈار کی رہائی کے موقع پر جس طرح حلقے کی عوام نے محبت، احترام اور جذبے کے ساتھ ان کا استقبال کیا، وہ ناقابلِ بیان ہے مشکل وقت میں ڈار فیملی کی سب سے بڑی طاقت آپ عوام کی یہ غیرمشروط اور بے لوث محبت ہے جس کے ہمیشہ قرض دار رہیں گے آپ نے ثابت کیا کہ سچائی کے ساتھ
72
1K
5K
میری 80 سالہ ماں کا بے خوف اور نڈر چہرہ بتا رہا ہے کہ اس کی آنکھوں میں اب تمارا ڈر باقی نہیں رہا۔ حوصلے، استقامت اور سچائی کی طاقت سے نہتی ہو کر بھی تم سے مضبوط ہے۔ تمہاری طاقت، وردی اور ظلم سب اس ماں کی مزاحمت کے آگے بے بس ہیں۔ تم ظلم کرتے رہو، تاریخ گواہ ہے ،ماں کے آنچل کی
386
4K
13K
مریم نواز کی حکومت کا فسطائی چہرہ بےنقاب! یہ ہے مریم نواز کی پنجاب حکومت اور پولیس کا اصل چہرہ، ایک 80 سالہ بزرگ ماں کو گھسیٹتے ہوئے قیدی وین میں ڈالا جارہا ہے۔
214
3K
8K
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ 80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔ والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا
480
4K
9K
سوات کا سانحہ صرف ایک واقعہ نہیں، یہ ہر دل پر لگنے والا زخم ہے۔ آج خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی، ممبر قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور نے متاثرین کے گھر جا کر امدادی چیکس تقسیم
5
74
436
ملک بلال نظر ایڈووکیٹ (صدر) اور چوہدری عبداللہ نعیم گجر (جنرل سیکرٹری) کو انصاف یوتھ ونگ سیالکوٹ کی قیادت سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ تقرری نہ صرف آپکی محنت اور صلاحیت کا اعتراف ہے بلکہ یوتھ ونگ کے لیے نئی امیدوں کا آغاز بھی ہے خاص طور پر میاں عباد فاروق (صدر انصاف
4
54
286
علیمہ خان، نورین خان اور عظمی خان کے ہمراہ عمران خان کی متعدد کیسز میں ضمانت کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں موجود #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
21
490
2K
لاہور ہائیکورٹ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
7
198
1K
پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں منعقدہ کنونشن میں شرکت! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
12
142
1K
تمام ورکرز آر او دفتر پہنچیں! کسی صورت الیکشن لوٹنے نہیں دینا
99
3K
10K
شکریہ سمبڑیال سیالکوٹ ❤️ اسی طرح آپ نے 1 جون کو اپنے گھروں سے باہر نکل کر عمران خان کے امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھولُ پر مہر لگا کر کامیاب کروانا ہے عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
36
1K
4K
آپ عمران خان کی طاقت ہیں، عمران خان کا پیغام ہے کہ بغیر کسی خوف کے آپ نے گھروں سے نکلنا اور 1 جون کو ڈھول پر مہر لگاکر تحریک انصاف کو کامیاب کروانا ہے۔
28
933
4K
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں، اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات ہوگی انشاءللہ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
48
2K
12K
بیٹے عمران خان سے ملاقات کے دوران آنکھوں میں آنسو آگئے، عمران خان کو کہا ہے کہ اگر وہ حکم کرے تو ایک ماں جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
140
3K
9K
آج پہلی بار اڈیالہ جیل میں قوم کے عظیم بیٹے اور ملک کے بہادر سپوت عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ان کا غیر متزلزل عزم اور پہلے سے مضبوط اعصاب گواہی دے رہے ہیں کہ وہ شخص نہ ہارا ہے نہ ہارنے کا کوئی ارادہ ہے۔ نا حق قید نے اس مرد مومن کو فولاد کی طرح مضبوط بنا دیا ہے جس کے آگے اس کے
137
3K
11K