ایسا ظلم پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی سے نہیں ہوا جو پچھلے بیس مہینوں سے عمران خان اور پی ٹی ائی کے ساتھ ہوا اور ہورہا ہے، یہاں تک خواتین اور بچوں کو بھی معاف نہیں کیا گیا
ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو لینا ہوگا ✌❤
@TeamiPians
@ImranKhanPTI
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر کے جو رہی سہی عزت تھی وہ بھی ختم ہو گئی، نجانے کتنی نسلوں تک یہ ظلم کی داستان سنائی جاۓ گی
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے