@TeamiPians
مراد سعید نے صرف یہی کہا تھا کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ اواز اٹھائیں پھر اس کے گھر پر چھاپے مارے گئے جھوٹے مقدمے درج کیے گئے اور پھر محب وطن کو غدار قرار دے دیا گیا
پھر بھی ہم سب مل کے کہیں گے میرے پاکستانیوں جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ اواز اٹھائیں اگر یہ کہنا جرم ہے تو پھر…
@TeamiPians
ان نا اہل حکمرانوں نا صرف ظلم اور فسطائیت سے عوام کی آواز دبا رہے ہیں بلکہ کھل عام پاکستان کی سالمیت پر بھی سوالیہ نشان ہیں. اور غداروں کو محب وطن اور محب وطن کو غدار بنانے کی گھناؤنی سازش کررہے ہیں.