پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوان ہیں اور ان 60 فیصد میں سے 59 فیصد نوجوان عمران خان پر مرمٹنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔
یاد رکھیں پاکستان کی جان عمران خان ✌
@TeamiPians
عمران خان آپ کیساتھ پوری قوم کھڑی ھے
قوم کی ماؤں بہنوں ، بیٹیوں اور بوڑھوں کی دعائیں ھیں
فتح ھمیشہ حق کی ھوتی ھے
دنیا دیکھے گی
پاکستان ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بن کر رھے گا
پاکستان کی شان
وزیراعظم عمران خان انشاءاللہ
@TeamiPians
اب مقتدر حلقوں کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے وہ دور گزر گیا جب عام لوگ انکی سن لیتے تھے کیوں کہ تاریخ تک رسائی نہیں تھی جو کہا مان لیا جاتا تھا اب سوال پوچھے جاتے ہیں جنکا جواب آئیں بائیں شائیں ہوتا تو ایسے میں بجائے اب آخری جوتے کھانے رہ گئے باقی تو ہر طرح کی زلالت ہو چکی سمجھ جاؤ