Tayyab ur Rehman
6 months
میری بیوی شرعی پردہ کرتی تھی۔ چند ماہ بعد کہنے لگی وہ جوائنٹ فیملی میں نہیں رہ سکتی اسے گھٹن ہوتی ہے۔ میں اسکی بات مان کر الگ گھر میں رہنے لگا۔ میری بیوی بہت نیک تھی اور مجھے بھی نیک بننے کی ترغیب کرتی لیکن میں اسکی بات کو نظر انداز کر دیتا۔
ایک دن گھر آیا تو بیوی غائب تھی۔ بعد