Tariya Baloch Profile Banner
Tariya Baloch Profile
Tariya Baloch

@Tariya_Baloch

Followers
2,255
Following
1,852
Media
262
Statuses
20,653

Art is love ,love is Art

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
3 days
غیروں کی نفرت کا گلہ ہی کب کیا اپنوں کی شفقت کے ستاۓہوۓہیں
19
0
24
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
صبر رکھیں یقین کریں مایوس دل کیلئے معجزے نہیں ہوتے💓💗💫 تمہاری کہانی لکھنے والا اللّٰہ ھے پھر وہ کیسے بہترین نہیں ھو گی✨✨ 🫲سلام صبح🫱😊 💕رب آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے💕 آمین یارب العالمین 🤲
54
5
59
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اندھیرے ہمیشہ نہیں رہتے ،جستجو میں رب ہو تو وہ جلد روشنی بھیج کر اپنے بندے کو گرنے اور بھٹکنے سے بچا لیتا ھے💫💫💫💞 سلام صبح 😊 رب آپ کو ہستا مسکراتا رکھے🤲🤲🤲 آمین 🎇☀️🔆🌺🌻
58
1
56
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💕💓🍃💐Every push of a dream ✍️💕💞 Lead's✍️💕💞 To the movement of success 💐🍃💓💕
54
0
56
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🥀🍂✨💫✨✨زندگ آسان کبھی نہیں ہوتی کسی کی بھی نہیں 🥀🥀بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ھے🥀🥀 💕کوئی جھیل لیتا ھے💕 اور 🍂💫✨✨✨💞💞کسی میں برداشت کی طاقت ختم ہو جاتی ھے 💞💞💫✨💫✨🍂🥀
53
0
57
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
30 days
اب سنورنے کو آئینے کی طرف میں تو جاتی ہوں دل نہیں جاتا 🍂
Tweet media one
39
4
57
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✍️✍️🌾ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر چھلکتے لفظ آنکھوں سے نا پڑھ پاؤ تو جاہل ہو 🍃🍃
Tweet media one
38
0
54
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
Aslam o alaikum Sbha ba khair X family Have a blessed day ahead 💕
Tweet media one
44
1
45
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🥀Day 24 🥀 💕💓✨✨✨O ALLAH🤲🤲 Make me firm and make me a guiding and Rightly guided person💓💞✨✨ #Ramadan2024 #เก๋ไก๋
47
1
48
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
When you are alone 😔 there's no one to make you feel better
42
0
48
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاک ھے وہ ذات جس نے ہر چیز کے جوڑے پیدا کیے ہیں بیشک
Tweet media one
48
1
44
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
28 days
✍️✨✨💕Dont compare 💕💕yourself💕 ✨✨To others✨✨ 🌛🌞Be like the sun and the moon And shine when its your time 💫⭐✨
36
2
48
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
🥀🥀Ego is not important in life 💕But 💕 Self respect is most important in life 🥀🥀
37
0
44
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
🍂🍂🍁🌱چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے میں ابھی اس وقت جو مرجاؤں مر جاؤ گے کیا 🌱🌿🍃🌱🌾🍂🍁🥀
41
0
43
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
THE Best weight to lose IS the weight OF OTHER People's Opinions. Yes or No???
38
0
43
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✨✨💕💞لوگ چاہے جتنا بھی برا چاہیں ہو گا وہی جو میرا رب چاہتا ھے اللّٰہ کے علاوہ کسی پر بھی بھروسہ تمہیں کمزور کر دے گا سب کچھ ہو سکتا ھے بس تم اس کے کن پر یقین رکھو🤲 ✨✨💕💞
43
1
42
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
😇😇😊Never 😊 Stop learning,💕 💕 Because💕 ✨✨✨Life never stop's✨✨ Teaching.✨✨✨✨✨✨ 😴😴😴 Good night😴😴😴 🎇🎇 X family🎇🎇 Sleep well 💤💤💤 Sweet dreams 😇😇
43
0
38
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🤗🤗💞I 💕😊🤗 ✨✨✨✨Always✨✨✨✨ 💕Say to myself💕 That ✍️Everything🤲 💫💫✨Is gonna be💫💫✨ 💕🥀Alright💕🥀
35
0
42
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
☺️Tomorrow is another chance to to get look at your mistake And put efforts to correct it ☺️👍💕💕💕
40
2
39
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
21 days
✍️کیوں نہ آج ایسا قہقہ لگایا جائے کہ درد چلا اٹھیں اذیتیں کانپ جائیں ✨
28
1
42
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💫✨💞💕💞💫✨✨طاق راتوں کی دعائیں اللّٰہ سے کن کہلوا لیتی ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے معجزے ہو جاتے ہیں 💞💕💫✨✨ Indeed
35
0
40
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
No one notices your 😭 No one notices your sadness 😞 No one notices your pain 😕 Nobody will ever understand you Like 💕ALLAH 💕does 💐💕 Good night Sleep well 💤😴💞
39
0
37
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو عذاب پہنچ کر رہے گا،کیونکہ وہ نا فرمانی کے عادی تھے
Tweet media one
27
1
40
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🥀🍂💫💫سب کچھ میسر رہا تیرے شہر میں مجھے بس نہیں ملی تو اک محبت نہیں ملی🥀🍂💫✨✨✨✨💐 💕💞Little Paris 💕💞
32
1
39
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ھے عادتیں بدل ڈالوں پھر سے یاد آیا ھے عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتی
36
1
41
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
جب لوگ آپ کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے پھر وہ مختلف قسم کی چھوٹی حرکتیں کر کے آپکو نیچے گرانے کی کوششں کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں 💕وتعز من تشاء وتزل من تشاء 💕
33
0
36
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✍️💓عبادت محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ھے کوششں کیجیے اس میں کوئی تیسرا نہ ہو 💓
34
2
39
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّٰہ میرے انتظار کو مختصر کر دے میری دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر کن فرما دے آمین یارب العالمین شب بخیر
Tweet media one
39
1
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
رب پر یقین رکھیں اور اپنا معاملہ اس کے سپرد کر کے بھول جائیے وہ غفار ھے رحیم ھے معجزات اس رب کی شان ھے اور پھر قسمتوں کو بدلتے دیکھئیے 🔆💐دوپہر بخیر
36
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
21 days
✍️ویرانی خود میں تھی بے رنگ دنیا کو لکھتے رہے
30
1
40
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
22 days
✍️انداز طبیعت پہ نہ جائیں دل زہر سے بھی کڑوا ھے ہمارا ✨💫
37
1
39
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💞🫠🫠ہائے 💓💓 🥀🥀میرے دیکھے خواب جیےگی تمہارے بخت میں لکھی وہ خوش نصیب لڑکی 🥀🥀🍁🍂🌱🍃
34
0
38
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💕💕Unless you pay the price For success💕💕💕 💕💕💫✨💫✨💫✨You will not know its worth✨✨💫✨💕💕
32
2
36
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے پروردگار ہم کو اپنی خاص رحمت سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کردے آمین یارب العالمین
Tweet media one
37
2
37
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💕💞💕💞💕تم اور میں💕💞💕 💞💞🍂🍁میں اور تم💕💞🍁💓🍃 🫠خدارا🫠 🥀🌱🫠اس اور کو نکالو🥺💞🥀
26
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
23 days
✍️تعلقات اکثر قصور سے نہیں ذہن کے فتور سے خراب ہوتے ہیں💫🍂
30
0
37
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
😇😇Success 😇😇 🫣🫣😑Is falling 🫣🫣 Nine times 🤯 🕙🕥🕙🕥 💕And 💕 🤯🤯Getting up ten 🕥 🕥 🕥 Agree or not??
34
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
🥲🥲پوچھے گا جب تمہارا کوئی کیا کہوں گی میں 😢😢
39
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💓تھکی ہوئی ہوں💓 میں زندگی کے پامال ہونے پہ نوحہ کرنا چاہتی تھی میں چاہتی تھی کہ حسرتوں کے مزار پہ چیخ کر پوچھوں بتاؤ میرا کیا قصور تھا 🥀✨🍂
29
1
33
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
19 days
✍️کئی رنج ہیں رائیگانی بھی مگر اس کے باوجود حد ہے اعلیٰ ضرفی کی ہم زندگی سے راضی ہیں✨🥀🍂
28
0
38
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💕💞ممکن ھے میں غلط ہوں !!☄️🍂 💙پر میرا تجربہ بتاتا ھے 💙 💕💓انسان کے مالی حالات ،رشتوں اور محبتوں کو کمزور بنا دیتے ہیں ✨✨✨💫
35
0
36
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💕💕🍃Eid Mubarak to you and your family🍃🥀💕💕 ✍️may this EID bring happiness,joy and peace to you and your family💓💞💕. 💞May All your ibadahs and fasts get accepted.💞 May Allah grant JAANAH to all those family members who are not with us 💫✨🤲AMEEN SUMAMEEN 🤲✨💫
34
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
Aslam o alaikum Sbha ba khair X family Have a blessed day ahead مکمل مجسم کہ جس کا حسن انکھوں کو خیرہ کر دے رب ہم سب کو اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
36
1
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
کیا تم نے کبھی خود کو خط لکھا ھے معذرت بھرا خط ان خواہشات کیلیے جو مسخ ہو گئیں ان خوابوں کے نام جو ادھورے رہ گئے کیا تم نے کبھی خود سے معذرت کی ایک عرصہ تم کوئی محبت بھرا گیت نہ سن سکے کھل کر مسکرا نہ سکے سنو یہ بھی المیہ ھے اس پر معذرت بنتی ھے تو خود سے معذرت کر لیا کرو
33
1
36
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🥀💕✨✨روزے جتنے بھی مشکل ہوں✨✨💫 🥀🍃🍂پر رمضان کا اختتام اداس کر دیتا ہے🥀🍃🍂🍂 💞💕💕سحر کی رونق، افطار کی برکتیں عبادتوں کا مزہ رمضان کی ہی دولت ھے💕💕💓 🤲💓رب رحمان ہماری ادھوری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲
34
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💕Real True Friend ship 💕 💫💫💫✨✨✨Friendship is a sweet fruit+ Shady tree Friend ship is a rainbow +Precious diamond✨✨✨✨💫💫💫💫
30
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✍️میں ہر اس شخص سے ہار تسلیم کرتی ہوں جو مجھ سے جیتنے کی چاہ رکھتا ھے ✨🍂
26
1
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر اے میرے رب میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ھے آمین یارب العالمین
Tweet media one
32
0
29
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✨🍃💫اس سال کسی بھی عید سے کوئی غرض نہیں 🥀🍂✨🍃✨🍂 🥀🍂✨بچھڑا ھے کوئی خاص ابھی غمزدہ ہیں ہم 🥀🍂✨
29
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🥀🍂✨💫🥀✨بغض رکھنا آپ کو مضبوط نہیں بناتا 🥀🍂 🍃✨✨یہ آپ کو تلخ کر تا ھے✨✨🍃 🤗💕✨💕🤍💕معافی آپ کو کمزور نہیں بناتی یہ آزاد کرتی ھے🤗💕💕🤍
27
1
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💞💕✨✨اللّٰہ تمہاری حیثیت دیکھ کر نہیں 💫✨💫✨ 💞💞💕نیت دیکھ کر نوازتا ھے 💕💕
26
2
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
18 days
زندگی کا دورانیہ تو طویل سے طویل تر ہوتا جا رہا ھے سنا جو کہیں دو چار دن ،،کہیں مختصر
27
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💫✨💫✨A day to refuel you soul And be greatful for your Blessings🥰😍🤩😊 😇💕 Blessed Friday 💕😇
33
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
گویا انداز شاہانہ ھے امیروں جیسا میرے اندر کا ھے انساں فقیروں جیسا ہم نے چہروں پہ سجا رکھی ھے رونق لیکن دل کا عالم ھے کہ ویراں جزیروں جیسا اس کے اوصاف نے مجھے جیتا ھے میرے مریدوں میں شخص وہ پیروں جیسا اس سے پہلے تھی امیری بھی رہائی جیسی اب کہ آزادی میں ہے حال اسیروں جیسا
23
0
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
Attitude is a little thing That makes a big difference
21
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
Before You can make a difference YOU Have to believe you can
29
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
Never become a bandage for someone's wound, Bandages are thrown after wounds heal Isn't?
21
1
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
25 days
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ اس بات کی دلیل ھے کہ ہر چیز فانی ھے اور تبدیلی کائنات کا حسن ھے
31
0
35
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
💕💕Allah is the best helper ever💕💕💕 Helps you in darkness😇😇 ✨✨Where there's no hope 💫✨
31
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
Aslam o alaikum Good morning Have a wonderful day ahead
Tweet media one
26
1
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
26 days
Every pain gives a lesson And Every lesson changes the person
26
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں😔😟 اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ھے 😐😑
31
1
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
20 days
میرا دل اس بات پر بہت رنجیدہ ہے کہ میں تمہیں بہادر بن کر ملی اور تم نے ہمیشہ مجھے یہی سمجھا کہ میں جھیل سکتی ہوں اور سب کچھ برداشت کر سکتی ہوں کاش میں نے تمہیں اپنا تعارف یوں نہ دیا ہوتا !!!
25
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
19 days
✍️یا تو ہمیں مکمل چالاکیاں سکھائی جائیں نہیں تو معصوموں کی الگ بستیاں بسائ جائیں
24
0
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
25 days
وقت وقت کا کام ھے گزرنا ،اچھایا برا وقت گزر جاتا ھے گزرے وقت میں لوگوں کے رویے،الفاظ لہجے ،آپ کے زہن پہ نقش ہو جاتے ہیں کبھی بھی وقت کی طرح ماضی کا حصہ نہیں بنتے ہمیشہ تازہ رہتے ہیں کسی خاردار گلاب کی مانند اپنے رویوں میں اپنائیت ،الفاظوں میں بہتری لہجوں میں نرمی اختیار کریں
33
1
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
30 days
WHEN Things really hurt you THEY make you quiet
25
1
33
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
20 days
میں خوش ہوں بے تحاشا خوش وہ تو آنکھوں میں ریت پڑ گئی تھی
28
1
34
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✍️💫✨وقت مٹی ڈال دیتا ھے 💫✨🍃 💕یادوں پر 💕 🥀ماضی پر 🥀 🌱آرزؤں پر🌱 🍂غلطیوں پر🍂 💕💓چاہتوں پر💓💞 یہاں تک کہ رشتوں پر بھی 🍃✍️🌱💕💐✨💫🥀
23
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
✍️میں صرف لکھنے کی حد تک پر کشش ہوں مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کرے گی
25
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
Aslam o alaikum Good afternoon X family وہ کن فرماۓ گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے ان شاءاللہ تعالیٰ
Tweet media one
33
0
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
24 days
✍️✨آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی ہم کو اس گھر میں جانتا ھے کوئی پیڑ پر پھل پک گیا ھے شاید پھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی دیر سے گونجتے ہیں سناٹے جیسے ہم کو پکارتا ھے کوئی✨🍂
23
0
33
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
میں نے سمجھا تھا کہ زخم ھے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ و جاں میں اتر جائے گا پروین شاکر
25
0
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
29 days
Things you can't buy in a store Love Time Friends dreams Hope Happiness Agreed or not??
34
1
33
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
✍️✨💫جسے بھی لگتا ھے ✨💫✍️ ✨✨✨💫میں ملکیت میں ہوں اسکی ✨✨💫💫✨💫 🌿🌾💐🥀🌱🍂آۓ اور نشانی بتا کر لے جائے 🌺🌱🍂🍁🌿
28
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
بہت مدت کے بعد کل شب🤐🤐 کتاب ماضی کو ہم نے کھولا 😐😑 بہت سے چہرے نظر میں اترے 🥺🥺 بہت سے چہروں پہ دل پسیجا 💔💔
31
0
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
Aslam o alaikum Good night 🌃🌉 X family Sleep well 💤😴 Sweet dreams Wake up with positive energy
Tweet media one
28
1
28
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
29 days
Sometimes Small Memories Cover Large Part Of our HEARTS 💕
25
1
31
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
We don't grow When things are Easy We grow When we face Challenges.🫠 ✨✨Blessed afternoon everyone ✨✨
28
0
27
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
🍂🍃🥀💓💓قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ھے ورنہ 💕💞💓🍂🍃🥀 ✍️💫✨🥀✨✨میری خاک بھی نا پاتے میرے ساتھ چلنے والے 🤗💞💕💓
22
0
29
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر We all heard this line Whenever someone tries to tell their grief after they lose someone But they never say لوگ نہیں مرتے دل مر جاتے ہیں
25
0
30
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
1 month
💕💞✨💫✨🥀زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 💞💞💫✨💫💫🥀 #poetrylovers
27
0
32
@Tariya_Baloch
Tariya Baloch
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گڈ آفٹر نون ایکس فیملی
Tweet media one
24
1
27