Taimur Talpur Profile Banner
Taimur Talpur Profile
Taimur Talpur

@TalpurTaimur

Followers
85,465
Following
365
Media
1,514
Statuses
7,982

#PPP 🇱🇾 Ex Minister for Forest Dept Govt of Sindh, MPA PS-53 since May 2008 to Aug 2023, Vice Chairman Safe City Authority Sindh.

Karachi, Pakistan
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی کے پرائیویٹ جیٹ کی 29 لاکھ کی رقم دبئی سے کسی بزنس مین نے ادا کی اگر میں یہ کہوں کہ وہ بزنس مین نہیں بزنس وومین تھی تو بات غلط نہیں ہو گی اور اس بزنس وومین کا نام اب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے.
458
1K
7K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی کراچی کو وہ 1100 ارب دینے آ رہا ہے جو وہ کراچی کو دینا بھول گیا تھا. 1100 ارب میں صرف 16 کروڑ کم تھے جو وہ گھڑی اور جیولری بیچ کر پورے کر چکا.
705
1K
5K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
الحمداللہ زیروہ لوڈ شیڈنگ. ویلکم ٹو پرانا پاکستان 👏👏
483
618
5K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
سرپرائز صرف ایم کیو ایم نہیں بلکہ ایک اور بہت بڑا سرپرائز آنے والا ہے. #GameOverPTI
124
589
5K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شیخ رشید، شہباز گل اور فواد چوہدری یہ تینوں میری بندوق کی نشست پر ہیں اور ہم انہیں فرار نہیں ہونے دیں گے.
132
428
3K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Bowled out !!! Well played boys!!
337
548
3K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی کو بتاتا چلوں کہ صدر زرداری شیروں کا شکار کرتے ہیں ، گدھوں کا نہیں.
3K
601
3K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Welcome to Purana Pakistan 🙏😍
90
234
3K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
صبح کے لیے بڑے سرپرائز ۔ کل کے بعد پی ٹی آئی کا نام و نشان ختم ہونے جا رہا ہے ۔ انشاء اللہ
564
267
3K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
نور عالم، رانا قاسم نور، نصرت پٹھان، باسط بخاری، عامر طلال، وجیہہ قمر، راجہ ریاض، رمیش لال، جویریہ آہیر اور تمام منحرف ارکان نے بھی جئے بھٹو کے نارے لگا دیے. یقیناً آج یہ تمام اراکین بہت خوش ہیں جن پر نیازی نے رشوت اور غداری کا الزام لگایا آج وہ خود بنی گالا میں بیٹھا رو رہا ہے.
159
574
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
تھا اور ہے میں فرق.
Tweet media one
2K
414
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
بات فرح گوگی کی نہیں پردے کے پیچھے کوئی اور ہے جسکی نیازی کو بہت فکر ہے.
124
432
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
@iihtishamm سندھ کی روایت ہے مہمان نوازی اور ہمیں فخر ہے شاھنواز پر♥️
70
45
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
No caption needed....😅
Tweet media one
264
566
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
پرویز الہٰی کے مطابق پی ٹی آئی کی ایم پی ایز پولیس آفیسرز کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیر رہی ہیں۔
Tweet media one
66
518
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
ٹوئیٹر ٹرینڈ والو کے اکاؤنٹس بھی جعلی نکلے٫ عمران نیازی نے یہاں بھی فراڈ کیا.
106
301
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
پی ٹی آئی کا نام و نشان ہی ختم کر دیں گے . انشاء اللہ
432
207
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
شاھ محمود قریشی صاحب میں مانتا ہوں آپ استادوں کے استاد ہیں۔ مگر آپ استاد ہیں دھوکے بازی کرنے کے، آپ استاد ہیں چاپلوسی کرنے کے، آپ استاد ہیں بیچارے مریدوں کا پیسہ بٹورنے کے اور آپ استاد ہیں پارٹیاں بدلنے کے.
142
534
892
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
اور جب پی ٹی آئی کے دور میں ہسپتال سے ہماری بہن ادی فریال تالپور کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کے جیل بھیج رہا تھا تب ذرا سی بھی شرم آئی تھی ؟؟ اسے ہی تو کہتے ہیں مکافات عمل ۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Whenever our Holy Prophet (PBUH) would go for battle, there were strict instructions that women, children and elders were not to be harmed. Today, our own security forces are raiding our houses in the middle of the night, breaking doors, vandalising the house and robbing it.
4K
38K
93K
175
536
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Going to the sacred land! Madina and then Mecca Inn Sha ALLAH. Time to thank the Almighty for everything he has bestowed and more that what we deserve. Shall remember all my friends, family and well wishers in prayers (can message me).
Tweet media one
269
147
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
4 years
محترمہ اگر باقی ساری کتابیں چھوڑ کر صرف @RehamKhan1 صاحبہ کی کتاب کا صفحہ نمبر 72 پڑھ لیں تو شاید یہ عمران نیازی کو اپنا لیڈر بولنا ہی چھوڑ دیں.
134
548
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
4 years
VIP movement for one of the pets of PTI🐕🚔 #NayaPakistan #SaddakuttakuttaTaudakuttaSherro
186
512
2K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد . وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ اب ملکر سندھ کے مسائل حل کرینگے. سندھ کے شہر کراچی کو ایک مثالی شہر بنانے جا رہے ہیں سابق وزیراعظم کی طرح صرف اعلانات نہیں بلکہ اب عملی کام کر کے دکھائینگے.
Tweet media one
Tweet media two
88
221
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
صدر زرداری کی بہترین حکمت عملی سے پچھلے سال اسی دن 9 اپریل 2022 کو ایک شیطان اور ملک دشمن عمران نیازی کو حکومت سے باہر نکال دیا گیا تھا۔ تا کہ یہ پاکستان کو مزید نقصان نا پہنچا سکے.
Tweet media one
596
310
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
کورنگی بھی جیتیں گے ، ملیر بھی جیتیں گے اور ملتان بھی 🇱🇾🇱🇾
166
128
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
صدر زرداری نے آج کے حالات 2019 میں ہی بتا دیے تھے کہ پی ٹی آئی بہت جلد زیرو ہونے والی ہے ۔ اسی لیے صدر زرداری کو سیاست کا بادشاہ کہتے ہیں ۔
106
492
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ہر ادھورے خواب کو مکمل کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں، روٹی کپڑا اور مکان ہر غریب کا حق ہے جسکے لیے وہ خود اپنی عوام سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
Tweet media one
612
153
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
کل تابوت میں آخری کیل لگنے جا رہا ہے.
113
148
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
سندھ ہاؤس میں جشن کا سماں 🙏 آج جمہوریت جیت گئی آئین توڑنے والوں کی ہار ہوئی. جیئے بھٹو. #Surprise #GameoverIK
90
275
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شرم تم کو مگر آتی نہیں. عثمان بزدار نے امریکا کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری حاصل کی بعد ازاں وہ آسٹریلیا گئے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ اس سے بھی پیٹ نہیں بھرا تو وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن چلے گئے اور پھر پاکستان آ کر وزیراعلی پنجاب لگ گئے.
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
2 years
What a shame!!! Sania is a cardiologist, PhD from King’s College London. Chaired WHO high-Level Commission, Member of World Economic Forum. Pak’s nominee for DG of WHO. Replaced by BA Pass Shazia Marri. Phir log kehtain ke tum biased ho. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
4K
21K
37K
201
287
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شاباش دوست محمد مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب قوم کو آپ پر فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
28
151
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
سیاست کو بالاتر رکھتے ہوئے میں حلیم عادل شیخ کو شادی اور بھتیجے کی مبارکباد دیتا ہوں. بس دکھ اس چیز کا ہوا کہ حلیم عادل نے شادی کی دعوت نہیں دی ورنہ میں بھی ولیمے میں شرکت کر لیتا.
123
173
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
4 years
Thank you Sheryar Afridi😉🙏
64
127
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی اتنا بے شرم انسان ہے اس کی جانب سے مسجد نبوی کی بے حرمتی پر ایک ٹویٹ نہیں کیا گیا. یہ سب عمران نیازی اور اسکے سابق وزیروں نے ملکر پلاننگ کی اور پوری مسلم امہ کا نام دنیا میں بدنام کیا۔
123
298
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی کو اب یہ اندازہ ہو گیا ہو گا کہ سیاست میں صدر زرداری جیسا کھلاڑی کوئی نہیں٫ اسے یہ بھی علم ہو گیا ہو گا کہ کوئی مسٹر X یا مسٹر Y نہیں ہے بلکہ سیاست میں صرف مسٹر Z کی چلتی ہے.
336
296
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Karachi 👏🇱🇾
Tweet media one
203
214
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
بلاول آپ کا شکریہ. آپ نے بہت زبردست بات کی. چیف جسٹس پاکستان
17
140
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Youngest Foreign Minister of Pakistan @BBhuttoZardari 👏😊
94
131
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
معاملہ ��یازی یا عدم اعتماد کا نہیں معاملہ اب ملکی سلامتی کا ہے. صدر آصف علی زرداری
37
171
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
وزیر خارجہ پاکستان @BBhuttoZardari 🙏😊
Tweet media one
111
126
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
Surprise 🙏
Tweet media one
18
127
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
صدر آصف علی زرداری کے پاس اب بھی وہ سرپرائز موجود ہے جو وہ سامنے لائے تو صرف نیازی نہیں بلکہ پوری کابینہ عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دے جائیں گے.
Tweet media one
132
152
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
بلاول صاحب آپ واحد ہیں جن کے چہرے پر مسکراہٹ ہے. چیف جسٹس
29
115
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شاھزیب خانزادہ نے عمران نیازی کو جس طرح بیان کیا وہ قابل تعریف ہے اگر ہٹلر + ٹرمپ کو ساتھ ملائیں تو نیازی ابھر آتا ہے.
84
156
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شاھ محمود قریشی کے ساتھ نیازی نے پھر سے دھوکا کیا. شاھ محمود قریشی کو وزیراعظم کا ووٹ دینے سے اچھا ہے پی ٹی آئی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں. اندرونی کہانی
31
192
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
انشاء اللہ اب وقت ہوا جاتا ہے کہ کراچی کو پیرس سے بھی خوبصورت بنایا جائے ، کراچی کی عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کیا اب ہم کراچی کو مزید ترقی یافتہ شہر بنائیں گے.
337
151
993
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
اب ایک نہیں مزید دو سرپرائزز تیار ، صدر آصف علی زرداری نے ایک بار جو ٹھان لیا وہ 💯 فیصد پورا کرتے ہیں.
59
151
1K
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
وہ جو 5 ارب پر کل سے عمران نیازی کے لیے بھنگڑے ڈال رہے تھے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چند ہی لمحات میں 1 کھرب 30 ارب جمع کر لیے. اب پوری دنیا سمجھ چکی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہی پاکستان کا مستقبل ہیں.
459
236
988
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
میں 6 مہینوں کی تنخواہ سندھ فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کرواؤ گا اور مخیر حضرات سے بھی گزارش کرونگا کہ وہ زیادہ سے زیادہ اس میں حصہ لیں تا کہ مستحق افراد کی مدد کی جا سکے.
Tweet media one
185
218
988
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
جو لوگ کہتے تھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ختم ہو گئی انکو آج اور 2023 میں پتا چل جائیگا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے مقبول ترین جماعت ہے . #Teer 🇱🇾🇱🇾
372
157
980
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
بڑا سرپرائز آنے والا ہے بس عوام تیار رہے.
60
111
981
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
جب لاہور نے چیئرمین ⁦ @BBhuttoZardari ⁩ کا استقبال کیا تھا تو مناظر کچھ یوں تھے.
Tweet media one
185
178
943
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Impossible 🫰
Tweet media one
163
202
947
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
سیاست کے وقت سیاست اور خدمت کے وقت خدمت ہونی چاہیے یہ صدر آصف علی زرداری کا اصول رہا ہے اور اسی اصول پر پوری پاکستان پیپلز پارٹی اسوقت عمل کر رہی ہے.
Tweet media one
527
188
928
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
دو اہم سرپرائزز بہت جلد ملنے والے ہیں اگلے 48 گھنٹوں میں.
52
123
923
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
میں پہلے بھی بہت مرتبہ کہہ چکا ہوں صدر آصف علی زرداری 200 نمبرز پورے کر چکے ہیں.
63
130
914
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
تاریخ گواہ ہے اور رہے گی سیاست کا بے تاج بادشاھ صرف آصف علی زرداری ہے.
163
140
921
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
3rd April 2022. Welcome to Purana Pakistan.
67
99
908
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
سیاست میں سرپرائز دینے کا حق صرف اور صرف صدر آصف علی زرداری کے پاس ہے.
50
132
931
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
جس دن عمران نیازی نے شاھ محمود قریشی، شہباز گل اور ندیم بابر سے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے لگوا لیے اس دن میں مان جاؤں گا کہ کوئی سازش ہوئی تھی. بس بیچارے یوتھیو کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے اس نیازی نے.
61
202
917
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Tweet media one
47
186
907
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
ویلکم بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام 🇱🇾
47
137
913
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی سندھ تو بعد میں آئے گا اس سے پہلے صدر زرداری کے پی کے جائیں گے. کے پی کے تیار رہے.
38
139
912
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
جب تک صدر زرداری لاہور میں بیٹھے ہیں تب تک وہ کبھی بھی پنجاب کو گوگی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے.
28
137
900
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شاہ صاحب پی ٹی آئی پہلی جماعت ہے جس نے پولیٹیکل فنڈنگ نہیں بلکہ فارن فنڈنگ متعارف کروائی.
55
171
897
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
Meeting with Chairman @BBhuttoZardari , PM in waiting🇵🇰🇱🇾
Tweet media one
79
143
901
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
آج پھر آصف کے چھکوں نے پاکستان کو جیتا دیا. آصف نام نے ہی ہمیشہ پاکستان کو ہر پریشانی سے باہر نکالا ہے. 🇱🇾
163
111
874
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
197 votes. #GameOverIK
34
96
858
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
حلیم عادل شیخ کا کیا بنے گا؟ اب اسے سانپ کے ہمراہ جنات بھی نظر آئیں گے.
55
128
865
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
یہ ہوتا ہے جلسہ بغیر ایڈیٹنگ کے.
Tweet media one
420
167
845
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
ایک اور گروپ مزاری گروپ 😅
22
94
850
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
یہ پہلی حکومت ہوگی جو بحال ہونے پر بھی افسوس منا رہی ہے 😅 #GameoverIK
43
128
860
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شہید ذوالفقار علی بھٹو کو عوام آج اسی لیے یاد رکھتے ہیں کیونکہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگے نہیں تھے. پھانسی پر چڑھ گئے مگر پاکستان پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دی. یہی وجہ ہے جو ہم آج بھی کہتے ہیں زندہ ہے بھٹو زندہ ہے. #SZAB #4thApril #BlackDay
Tweet media one
93
182
858
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
صدر زرداری کے خلاف بکواس کرنے والے نیازی کی کھال نوچ لیں گے، وہ دن دور نہیں جب یہی نیازی صدر زرداری کے قدموں میں ہو گا.
481
138
824
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
فرح نامی خاتون صرف ڈی سی اور ایس پی کی پوسٹنگ ہی نہیں بلکہ 2018 میں فرح نے سیدھا وزیراعلی کی پوسٹنگ کروا لی تھی.
28
134
848
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، شکریہ سندھ حکومت 👏🇱🇾
35
284
841
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
1 year
Alhamdullilah 😇
Tweet media one
117
82
828
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
یہ تصویریں لندن یا پیرس کی نہیں بلکہ کراچی کی ہیں جہاں پاکستان پیپلز پارٹی نے دن رات کام کیا ہے ، اسی طرح ہم سندھ کے ہر شہر کو بنانے جا رہے ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
224
184
811
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
4 years
Flashing of fake images in a bid to malign political class of the country is a deplorable act. Uploading of years old pictures that are intentionally doctored, cannot intimidate us to abandon our loyalties with PPP. This is again a failed attempt after initiating NAB enquiries &
261
167
825
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
بی بی آصفہ بھٹو اور سینیٹر و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ قومی اسیمبلی کے تاریخی اجلاس میں.
Tweet media one
25
104
816
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
پنجاب اب نیازی کے شکنجے سے نکل چکا. پنجاب بھی اب سندھ کی طرح دوبارہ سے ترقی کرے گا. حمزہ شہباز کو مبارک ہو. #GameoverIK
115
99
805
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
تین سے چار گولیاں کے بعد بھی ڈیڑھ گھنٹہ تقریر، بڑی ہمت ہے ڈرامے باز نیازی کی.
205
177
777
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شان بھائی اگلی مرتبہ لائٹنگ کا خاص خیال رکھیں ۔
62
90
800
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی کہتا ہے امریکی سازش ہوئی اور فواد چوہدری کہتا ہے اسٹیبلشمنٹ ناراض تھی اس لیے ہماری حکومت گئی مگر سچ تو یہ ہے یہ دونوں ہی بہت بڑے جھوٹے ہیں حکومت انکی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے گئ.
65
171
794
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
تاریخ گواہ ہے جب بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے میدان میں آئے تو بڑے بڑے آمر بھی بھاگ گئے. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
68
132
798
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عمران نیازی اور اسکے چمچوں نے روضۂ رسول کا احترام بھی نہیں کیا اور وہاں بھی سیاست کر رہے ہیں اب نیازی کی جانب سے سب کو شاباشی بھی ملے گی۔
137
144
781
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
اس بار بلدیاتی الیکشنز میں پی ٹی آئی کا سندھ سے صفایا کر دینگے.
111
109
780
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
چوہدری سرور ، علیم خان اور اب عامر لیاقت. لسٹ بہت بڑی ہے جناب. #GameOverIK
55
109
771
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
میں نے تو بہت نیب اور جیلیں دیکھی ہیں۔ جب انکو بلایا جائیگا تو انکا کیا ہو گا. صدر آصف علی زرداری نے بہت پہلے بتا دیا تھا.
48
170
781
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
شاھ محمود قریشی قومی اسیمبلی کے الیکشنز میں میرے والد محترم نواب محمد یوسف تالپور سے لگ بھگ 60 ہزار کی لیڈ سے ہارنے کے بعد وزیراعظم پاکستان بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں. شاھ صاحب براہ مہربانی پہلے آپ عمرکوٹ سے جیت لیں اسکے بعد وزیراعظم کے خواب دیکھیں.
Tweet media one
95
188
781
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
عدم اعتماد میں اعتماد کا نام صدر آصف علی زرداری ہے.
47
98
769
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
Leader 👌🇱🇾
Tweet media one
415
153
756
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
کپتان بھاگ رہا ہے مگر یہ کہاں تک بھاگے گا۔ #NCM #NA #GameOverIK
Tweet media one
38
133
742
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
چیئرمین @BBhuttoZardari کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ نیازی جانے والا ہے 🤣
Tweet media one
60
114
751
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسیمبلی منتخب ہونگے۔
40
70
737
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
یہ فرح بی بی کون ہے ؟؟ دوست رہنمائی کر دیں.
177
83
751
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
آخر کار شہباز گل کو دو ہی دن میں سانس کا مسئلہ شروع ہو گیا. یہ وہی لوگ تھے جو کہتے تھے کہ ہمیں جیلوں سے ڈر نہیں لگتا.
80
162
737
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
3 years
سندھ ہاؤس والو نے پی ایم ہاؤس والو کی نیندیں حرام کر دیں. #GameOverIK
61
121
746
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
پوری دنیا آج ہنس رہی ہے کہ جنہوں نے ریاست مدینہ بنانی تھی آج ان کے کارندوں نے مدینہ میں کسطرح پوری مسلم امہ کا مذاق بنایا.
60
139
726
@TalpurTaimur
Taimur Talpur
2 years
ہم 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالتیں ہیں کسی کو بھی عدالتوں پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں۔ آئین کے محافظ ہیں. اپنا کام کرتے رہیں گے. چیف جسٹس پاکستان.
39
122
720