اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ہم عالمہ سعیدہ رفعت آپ سب بہنوں اور بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہیں۔ جس بہن اور بھائی کو کوئی بھی مسلہ یا مسائل ہوں وہ پوچھ سکھتے ہیں۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آج رمضان کا آخری دن ہے۔ سب امت مسلمہ کو سعیدہ رفعت کی اور سے عید مبارک۔ امید سے سب امت مسلمہ ہمارے لیے نیک دعا فرمایے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ سب امت مسلمہ خاص کر ہماری بہنوں اور بیٹیوں کو ہماری اور سے جمعہ مبارک۔ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے لیے آج کے دن نیک دعاوں میں یاد رکھے۔