Rubab Bukhari
@Syeda_Rubab_110
Followers
603
Following
127
Media
50
Statuses
56
مُجھے پسند ہیں وہ خیالات جو مُجھے اس دُنیا سے دور لے جاتے ہیں !🦋🤍
Islamabad, Pakistan
Joined December 2025
0
0
4
الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے۔ #Forever #viralpost #terybin #islamabadians #islamabad #اردو_زبان #Penguinwalk #promaxlions
0
0
4
جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لوں میں اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے #Sad #promaxlions #Islamabad #2k26
0
0
4
عورت کا قلبــــــ اگر دینی تعلیم سے منور ہو تو اُس چراغ سے کئے چراغ روشن ہو سکتے ہیں...!! 🌸🍃 #اردو_زبان #promaxlions
0
2
4
"وفاداری کا مطلب یہ بھی ہے کہ جو تم پہ بھروسہ کر رہا ہے اُسے مایوس نا کرو"🌷🫀 #Love #Loyal #promaxlions
0
0
4
جہاں حفاظت اور ایمانداری ملتی ہے، وہاں اسلام آباد پولیس کھڑی ہے۔ #IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
4
عورت مرد سے سب سے پہلے کس چیز کی تمنا کرتی ہے؟ "محبت؟ "نہیں تحفظ کا احساس۔ "ہاں وہ ساتھ چلے تو تحفظ کا احساس یوں عورت کے پورے وجود پہ چھا جائے کہ سارے ڈر، خوف کہیں دور جا چھپیں۔🥀 #promaxlions
0
0
4
وہ بَدلے تو ہم بھی کہاں پُرانے سے رہے۔۔۔!! وہ آنے سے رہے۔۔۔!! اور ہم بُلانے سے رہے۔۔۔🙂🖤 #شاہ_زادی 🥀 #ptomaxlions
0
0
4
Spreading love, sharing care, IG Islamabad with the children of our heroes #IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
4
“A commander is the pillar of order, responsibility, and unwavering commitment.#IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
3
دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے، جو انسان کو تھوڑی دیر کیلئے ہر تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے۔ ۔🥀 #Goodnighteveryone #promaxlions
0
0
4
ہر دن، ہر لمحہ، ہر شہری کے لیے محنت اور قربانی، یہی اسلام آباد پولیس کی پہچان ہے۔"#IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
5
یہ لمحہ بتاتا ہے کہ احترام اور حفاظت کا سبق بچپن سے شروع ہوتا ہے۔#IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
5
تمہارے خطوط سے جب میں نے ساری کڑوی تلخ باتیں نکال دی تو میٹھا فقط تمہارا نام ہی رہ گیا۔ #promaxlions
0
1
4
تمہیں ہے نشہ جوانی کا ہم میں غفلت عشق نہ اختیار میں تم ہو نہ اختیار میں ہم_❤ #promaxlions
0
1
3
انسپکٹر جنرل پولیس عوامی مسائل خود سن رہے ہیں اور موقع پر ہی رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ ریاستی خدمت کا عملی مظاہرہ۔#IG #Alinasir #islamabad #promaxlions #islamabadians
0
0
4