SyedNoo50 Profile Banner
Syed Noor Ullah Profile
Syed Noor Ullah

@SyedNoo50

Followers
1K
Following
3K
Media
2K
Statuses
17K

السلام علیکم آؤ پیار بانٹتے ہیں ❣️🌹❣️

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AbdulBasit__786
عبدالباسط
10 months
۱۸ سال سے کم عمرمیں شادی پر پابندی۔ صدر کے دستخط کے بعد اب قانون بن گیا،معاشرے کو گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کرنے والوں کو ووٹ دینے والے اپنی عاقبت کا سوچیں،قرآن و سنت سے متصادم قانون میں آپ لوگوں کا بھی حصہ ہوگا،اس کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے #غیرشرعی_بل_نامنظور
2
102
110
@HameedDir_v
𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐃𝐢𝐫 𝐯
10 months
اس وقت جمعیت علماء اسلام واحد سیاسی جماعت ہے جو ہر فورم پر قرآن و سنت کے دفاع کے لیے میدان میں کھڑا ہے اللہ تعالیٰ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو استقامت عطا فرمائے آمین #غیرشرعی_بل_نامنظور
5
83
79
@SamiSwati_
Muhammad Sami Swati
10 months
اسلامی نظریاتی کونسل نے تو غیر شرعی بل سیکولر حکمرانوں کے منہ پر ماردیا ہے ۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور
12
251
286
@AbdulBasit__786
عبدالباسط
10 months
صدر زرداری اور اس کے گل ببو بیٹے کا عمر تو اٹھارہ سال سے کئی گنا ذیادہ ہے پھر یہ دونوں باپ بیٹا کیوں غیر شادی شدہ گھوم رہے ہے؟ ان سیکولرز ، لبرلز کو 18 سال سے نہیں بلکہ شادی سے مسئلہ ہے یہ پاکستان کو مدرپدر آزاد معاشرہ بنانا چاہتے ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
32
27
@hafizdanyal0
muhammad danyal
10 months
#غیرشرعی_بل_نامنظور
0
13
15
@ArbabKasho
ابابیل
10 months
جے یو آئی کا 18 سال سے کم عمر شادی کے بل ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ ہم جے یوآئی کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہے اور عوام سے اپیل کرتے ہے کہ ان مغرب زدہ حکمران خواہ وہ کسی بھی جماعت کی صورت میں ہو ان کے خلاف نکلیں @MoulanaOfficial @juipakofficial #غیرشرعی_بل_نامنظور
2
78
73
@Rafi_Ul_Haq
Rafi Ul Haq Farooqi
10 months
ایسی بل کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں... #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
28
16
@Sadaqatkhan_95
Sadaqat Khan
10 months
آج کا ہیش ٹیگ #غیرشرعی_بل_نامنظور احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں.
18
231
403
@attaJUIofficial
Atta Ur Rehman
10 months
جے یوآئی کا غیر شرعی بل پر ردعمل #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
25
19
@irazahussain750
Raza hussain nomani
10 months
مفتی فضل غفور صاحب صوبائی نائب امیر خیبرپختونخوا #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
51
40
@ArbabKasho
ابابیل
10 months
اقتدار میں مغرب کے ایجنڈے پر کار فرما حکمرانوں کو کہہ دو، کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں، شریعت محمدی ﷺ کے خلاف قانون کسی صورت قبول نہیں۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور
3
153
135
@Rehmat_ullah123
𝙂𝙤𝙧𝙞𝙡𝙡𝙖 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩𝙞🤳
10 months
اب ایون نھیں میدان انشاء اللہ #غیرشرعی_بل_نامنظور
1
29
18
@mamirsajid
M.AMIR SAJID
10 months
غیر اسلامی بل کسی صورت قبول نہیں #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
25
13
@niazi64627
Aman Ullah Khan
10 months
اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کو نظرانداز کرنا آئینی بغاوت ہے۔ #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
25
14
@MisbahHaqqani
Misbah Ullah Haqqani
10 months
ایوان سے اسلام دشمنی کی بو آ رہی ہے! #غیرشرعی_بل_نامنظور
9
107
124
@ArbabKasho
ابابیل
10 months
نکاح پر قدغن دراصل بے حیائی کو فروغ دینا ہے ورنہ اسلامی نظریاتی کونسل جس میں تمام مکتبہ فکر کی نمائندگی ہے اس نے پہلے ہی اسے مسترد کیا ہے #غیرشرعی_بل_نامنظور
12
294
302
@HameedDir_v
𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐃𝐢𝐫 𝐯
10 months
جے یو آئی کا 18 سال سے کم عمر شادی کے بل منظور ہونے کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔ ویلڈن جمیعت علماء اسلام #غیرشرعی_بل_نامنظور
0
81
71
@myaqoob2533
Muhammad Yaqoob JUI
10 months
#غیرشرعی_بل_نامنظور
5
118
107