
Jamal Shah
@SydJamalShah
Followers
52K
Following
80
Media
378
Statuses
21K
Artist and Culture activist
Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
چیخیں ۔یہ بے کس مزارع پسینے میں لت پت یہ نیم مُردہ تھکی اور ماندی مزدور چیخیں۔ یہ کُوچوں دریچوں اور بند دالانوں میں غائب ، سرد و تاریک تہہ خانوں میں صدیوں سے محکوم و مدفون خاموش چیخوں کی چیخیں کبھی تو کوئی تو کہیں تو کسی شر پسند اور شکستہ کھڑکی سے باہر نکل کر سُنی جا سکینگی
90
165
988
بُرا یا اچھا نہیں ، میرا اس بارے کُچھ کہنا مُناسب نہیں
@SydJamalShah شاہ جی گذشتہ انسان نال پیوستہ رہندا۔ تسی وی تے تواڈا ماضی وی ساڈے ماضی دی یاد ہے اور یاداں محترم ہندیاں نے افینسیو نہی۔ اگر فیر وی برا لگیا تے معذرت۔
0
0
3
You do not have to do something bad in order to do bad; you only have to do nothing. When good people don’t fight, they allow evil to win. @CUFI
31
316
1K
جو قوم پرست ، پشتُون دُشمن دہشت گردوں کے مُخالف نہیں وہ اپنے آپ کو وطن دوست اور قوم پرست نہیں کہہ سکتے!!!!
0
4
41
اچھے لوگ ہمیشہ دلوں میں بستے ہیں !
@SydJamalShah بالکل شاہ جی۔۔۔ جس طرح فریال گوہر نے پاکستان کی ایک نسل کے دلوں پر راج کیا۔ بوٹا بہت چھوٹا تھا لیکن آج تک فریال گوہر دل میں بستی ہیں۔ شاہ جی بوٹے نے ٹھیک کہا نا؟
1
0
6
بہت شُکریہ دوست، آپ خوش رہیں آباد رہیں اور دُعا کریں کہ اس خوبصورت مُلک سے آسیب کا خاتمہ ہو!!!!
@SydJamalShah جمال سر۔1994 ہمارے گاوں میں پہلی دفعہ بجلی آئ۔۔۔ٹی وئ پر جو ڈرامہ دیکھا وہ کویٹہ سنیٹر کا کوئ ڈرامہ تھا۔ نا ڈرامے نام یاد رہا نا آپکے ساتھی اداکاروں کے نام۔۔جو نام مجھے 50 سال کی عمر میں یاد ہے وہ جمال شاہ ہے جناب۔ باقی آپکے قول و فعل سے مجھے کوئ نقصان نہیں پہنچا ہے۔ سلامت رہیے
3
2
25
بالکُل نہیں کرنا چاہونگا، بس ایک اُمید ہوتی ہے کہ شائد کسی ایک لارنس آف پاکستان کے زومبی کو بچا سُکوں !!!!
@SydJamalShah ان بدنسلے یوتھیوں کے گھٹیا پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر آپ اگر ان کو جواب دیں گے تو شاہ جی،ان کی پیدائش ہی چکلے کی ہے، آپ ان کا غلاظت میں مقابلہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی کرنا چاہیں گے
1
2
10
برائے مہربانی بتائیں تضاد کا، میری تو پُوری کوشش رہی ہے کہ دوغلے پن سے بچ کے رہوں۔ پلیز مثال کے ساتھ سمجھائیں اگر ایسا ہوگا تو میں مزید محنت کرونگا کہ میرے قول و فعل میں تضاد نہ ہو!؟!؟!
@SydJamalShah شاہ جی اپنا محاسبہ کرنا بہترین عمل ہے مگر قول و فعل وچ تضاد الفاظ تو نظر آندا۔ دنیا دا ہر شخص کسی کہانی وچ ہیرو کسی وچ ولن ہندا ایہی دنیا دا خاصہ ہے لیکن جد بندہ حق چھڈ کے شفاف باطل لئی کھڑا ہو جائے اس وقت جمال شاہ ورگا وڈا آرٹسٹ وی زیرو ہو جاندا۔ باطل جمع باطل= باطل
0
1
7
اُس کا سکرپٹ لکھنے والوں کی نیت کے مُطابق تھاکیونکہ اُسکو پاکستان کی بربادی کا جو سکرپت MI6 نیے دیا تھا اس پر اُس نے زبردست عمل کیا۔ اسی لئے سارے پاکستانی زومبیز ایکدوسرے کی ماں بہن ایک کر رہے ہوتے ہیں۔ سکرپٹ کا نام نفاق تھا!!!!
@SydJamalShah شاہ جی اچھے اسکرپٹ کو کوئی اچھا ایکٹ کرے گا تو اس اسکرپٹ کی ویلیو بنے گی ورنہ اسکرپٹ تو نیازی کے لیے بھی زبردست لکھا گیا تھا
1
2
21
تپش، دراصل وہ سکرپٹ بہت اچھاتھا، میرا اُس میں کوئی کمال نہیں!
@SydJamalShah آپ بہت اچھے ایکٹر تھے، کوئٹہ کے علاوہ کراچی سینٹر سے نھی آپ نے ایک ڑرامے میں ایک رول کیا تھا کسی سیاسی کارکن کا، ، بہت اچھا کیا تھا ڈرامے کا نام بھولتی ہوں
1
0
8
دوست اُن کی اپنی زندگی ہے اور میرا اُنکے بارے میں کُچھ بھی کہنا مُناسب نہیں لہذا مُجھ تک ہی مُکالمے کو محدود رکھیں! شُکریہ
@sobiasher1 @SydJamalShah کیونکہ ایہہ بہترین کپل سی ساڈے بچپن دا۔ اور شاہ جی دی زوجہ سن اس لئی مثال او بن دی جس نو بندہ آپ رد نا کر سکے۔ کسے تیسرے بندے دی گل تے رد کیتی جا سکدی شریک حیات دی نہی۔
1
0
13
بی بی میں نہ کبھی اچھا ایکٹر تھا، نہ ہوں اور نہ ہی کبھی بن سکُونگا لیکن دُوسری بات قابل غور ہے اور آپ ہی نشاندہی کریں کہ میرے کس قول اور کس فعل میں تضاد ہے؟ سوچتا ہُوں اگر تضاد ہوتا تو میں بھی کسی نہ کسی پارٹی کا سپاہی تو ضرُور ہوتا اور مُخالفوں کی ایسی کی تیسی کر رہا ہوتا!
@SydJamalShah جمال شاہ جتنےاچھےایکٹر تھے اتنا ہی قول و فعل میں تضاد ہے ان کے
3
1
10
بوٹا جی تُسی وکیل صاحب تے نالے نالے جج صاحب وی بن گئے ، ماشاللہ! ذرا اپنا محاسبہ بھی کر لیا کرو بوٹا جی بڑا اچھا لگیگا!!!!!
@SydJamalShah شاہ جی اپنا محاسبہ کرنا بہترین عمل ہے مگر قول و فعل وچ تضاد الفاظ تو نظر آندا۔ دنیا دا ہر شخص کسی کہانی وچ ہیرو کسی وچ ولن ہندا ایہی دنیا دا خاصہ ہے لیکن جد بندہ حق چھڈ کے شفاف باطل لئی کھڑا ہو جائے اس وقت جمال شاہ ورگا وڈا آرٹسٹ وی زیرو ہو جاندا۔ باطل جمع باطل= باطل
1
0
10
بُوٹا جی دلوں کے بھید تو رب ہی جانتا ہے، نہ زبردستی دلوں میں کوئی جگی بنا سکتا ہے اور نا ہی کوئی دلوں سے کسی کو نکال سکتا ہے۔ میں تو اب تک بے انتہا مُشکل سے صرف خوف، نفرت، کنجوسی اور مُنافقت کو ہی دل سے کسی حد تک نکال پایا ہوں !!!!!
@SydJamalShah بالکل شاہ جی۔۔۔ جس طرح فریال گوہر نے پاکستان کی ایک نسل کے دلوں پر راج کیا۔ بوٹا بہت چھوٹا تھا لیکن آج تک فریال گوہر دل میں بستی ہیں۔ شاہ جی بوٹے نے ٹھیک کہا نا؟
6
6
43
کامریڈ ، ایک تیر میں ۵ شکار ضرُور کئے ہیں آپ نے لیکن ان سب کے لئے دُعا کریں کہ یہ راہ راست پر آئیں اور آرٹ کا یہ استعمال ترک کردیں !!!!
3
1
23
After an injury, did your experience with your lawyer leave you feeling powerless or betrayed? You’re not alone. Share your experience:
0
6
33
کونسے نیازی کا ،جنرل عبدُاللہ نیازی یا گھڑی چور نیازی کا؟؟؟؟
@SydJamalShah نیازی صاحب کا شکریہ ادا کیجئے
6
0
10
مریم نواز کو پرویز رشید جیسے جہاندیدہ اور بُردبار رہنماؤں سے مشورے لینے چاہئیں نہ کہ جذباتی، کم عقل وزیروں اور صحافیوں سے !!!!۔۔۔۔۔۔ اگر وہ سیاست میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں اور زیادہ بڑی سیاست دان بننا چاہتی ہیں تو سب کے دلوں میں بسنے کی تمنا لے کر آگے بڑھیں ورنہ عام سطح کے کُچھ
35
25
193
بجائے اس کے کہ ساری پارٹیاں زرعی زمینوں کو رئیل اسٹیٹ مافیہ سے بچائیں، ناجائیز تنخوائیں، مراعات اور تا حیات پنشن بند کر وائیں تاکہ ان پیسوں سے مُلک میں بیروزگاری میں کمی ہو سکے اور اس زمین کے اصل مالک یعنی عام عوام بھی سُکون کا سانس لے سکیں، یہ لوگ ایک دوسرے سے تنقید پر معافیاں
1
7
31
نفرت ،نفرت ،نفرت اور صرف نفرت ۔ یہ نفرت اتنی آسانی سے بکنے والی چیز ہے کہ ہر ایک کو نفرت کا بیوپاری بنا چُکی ہے اور معاشرہ اتنا زہریلا ہوگیا ہے کہ پیار ، مُحبت اور روادری کی بات کرنے والا شخص پتھر کے زمانے کا غاروں میں رہنے والا انسان لگتا ہے!!!!!
15
34
171
Our AI-powered platform helps you deliver digital innovation faster and with less risk by providing a fundamentally better approach to test automation.
23
37
295
How come Modi, Netanyahoo and IK are unanimous in their hatred of Gen Asim Muneer?
28
27
128