SupariKhan Profile Banner
Khalid Khan Supari Profile
Khalid Khan Supari

@SupariKhan

Followers
63K
Following
79K
Media
7K
Statuses
17K

Ex D. Secretary Information PTI Peshawar, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️

Peshawar, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
3 years
مرشد عمران خان نے میری تمام باتیں غور سے سنی اور ان کے بہتر جوابات دئیے، یہ ہوتا ہے لیڈر جو کہ قتل کی دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ورکرز کیساتھ ملتے رہتے ہیں۔
130
1K
7K
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 hour
(عمران خان کی فلاحی ریاست) نوشہرہ میں (Deaf Reach Center of Excellence) کا باقائدہ افتتاح ہوچکا ہے، یہ تحریک انصاف حکومت کا معذور بچوں کیلئے پہلا منصوبہ ہے جہاں قوت سماعت سے محروم بچوں کو بین الاقوامی طرز پر تعلیم مہیا کی جائیگی۔ سابقہ مشیر سوشل ویلفئیر مشال یوسفزئی اور محکمہ
0
6
34
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
3 hours
افسوس علی امین گنڈاپور کو اس وقت بدترین گالیاں دی گئی کمپین چلائے گئے، آج سہیل آفریدی نے بھی قوم کو آگاہ کردیا کہ میرا پاسپورٹ بلاک ہوچکا ہے۔ یار رکھنا وقت ثابت کریگا کہ کون کہاں کھڑا تھا۔💔
62
64
417
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
3 hours
سہیل آفریدی کا پاسپورٹ بھی بلاک لیسٹ کردیا گیا۔ علی امین گنڈاپور نے جب کہا کہ میرا پاسپورٹ بلاک ہے تو پوری قوم نے گالیاں شروع کردی اور تنقید کی ہر حد پار کر دی تھی اب پتہ چلا؟؟؟ ہر گزرتے دن کیساتھ علی امین گنڈاپور سرخرو ہورہا ہے۔🫡
124
42
327
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
4 hours
کل بروز جمعہ بروقت 2:30 بجے پشاور سوری پل کے مقام پر 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف پاکستان تحریک انصاف پشاور کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بناتے ہوئے اپنے ہمراہ کالے جھنڈے لیکر آئے۔ خالد خان سپاری
8
40
298
@MeFaheem
Muhammad Faheem
7 hours
پی ٹی آئی ورکرز کی ایف آئی اے ٹیم کے ہاتھوں گرفتاری ہشتنگری پولیس سٹیشن میدان جنگ بن گیا پی ٹی آئی ورکرز کا ہشتنگری پولیس سٹیشن پر دھاوا ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم کو فوری عدالت میں پیش کردیا جس کے بعد ضمانت پر ملزم کو چھوڑ دیا گیا
18
96
747
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
7 hours
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل روانہ
1
6
93
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
7 hours
پشاور سے پی ٹی آئی کارکن شاہ فیصل کو FIA نے گھر سے گرفتار کرلیا۔ وکلاء و کارکنان کی بڑی تعداد تھانے پہنچ گئی بعد ازاں عدالت روانہ ہوئے، FIA احکام ملزم کو عدالت میں چھوڑ کر خود بھاگنے میں کامیاب۔😂
16
498
2K
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
7 hours
الیکشن کمیشن نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا۔ سہیل آفریدی کو حویلیاں جلسے میں تقریر پر طلب کیا گیا ہے۔
9
24
246
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
19 hours
پاکستان تحریک انصاف کا کل بروز جمعہ خیبرپختونخوا کے ہر حلقے میں 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان۔
5
33
230
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
19 hours
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت غیر معمولی اور ہنگامی پارلیمانی اجلاس۔ اجلاس میں کل رات آڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے افسوسناک، شرمناک اور ناقابلِ برداشت واقعات، ملک میں سیاسی ابتری، غیر آئینی 27ویں ترمیم اور دیگر نہایت سنگین امور پر تفصیلی مشاورت کی
2
8
78
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
20 hours
(پریس ریلیز ترجمان وزیراعلی ہاؤس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ایبٹ آباد جلسے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ کا پیغام واضح تھا، الیکشن میں مداخلت پر سخت (قانونی کارروائی) ہوگی۔ انتخابات میں مداخلت جرم ہے، وزیراعلیٰ نے اسی
9
54
303
@dusktilldawnx5
s🧋
2 days
Allah’s justice never misses. He turns the powerful into examples overnight. Asim Munir and his illegitimate regime, nothing built on zulm survives
10
53
229
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
24 hours
گزشتہ روز وادی تیراہ ڈرون حملے میں انور آفریدی کا کزن شدید زخمی ہوا تھا جو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ انور آفریدی وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پرسنل ٹیم ممبر ہیں۔
4
49
270
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
قوم کی ان دو عظیم بیٹیوں کو مت بھولے جو گزشتہ 6,7 ہفتوں سے جیل میں قید ہیں اور صنم جاوید کو 5 سال سزا بھی سنائی گئی ہے۔ صنم جاوید اور فلک جاوید کیلئے آواز اٹھائے۔
134
853
3K
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
(کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات) آج پشاور کینٹونمنٹ بورڈ کے واحد منتخب ممبر اسید سیٹھی سے انکے دفتر میں ملاقات ہوئی، سیاسی حالات اور آنے والے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور انہوں نے آنے والے انتخابات کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کردی
2
9
97
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پشاور سے اغوا ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار ارکان کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ میرے عزیز ساتھیو! کل کو اگر PTI کا کوئی کارکن اغوا ہو جائے تو پھر افسوس مت کرنا، کیونکہ آج جب کسی دوسری جماعت کے لوگ اغوا ہوئے ہیں تو آپ سب خاموش ہے، اور یہ ناانصافی ہے۔
43
132
548
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
قائد عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، ریاض خان، خلیق الرحمان، تاج محمد اور ایم این اے شاید خٹک ملاقات کرینگے۔
8
50
418
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے رہائش گاہ پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں اور حل کیلئے احکامات صادر فرما دیئے۔
88
36
469
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
1 day
(خبردار اگر کسی انصافین نے آواز اٹھائی)🤫 حکومت خیبرپختونخوا نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے ابراہیم آفریدی کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال MTI کا ایکسٹرنل ایڈوائزر مقرر کردیا��
114
229
557
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
2 days
سب رہا ہوگئے۔
0
0
6