الحمداللّہ!رمضان المبارک اس امت کے لیے اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔ آپ سب کو ماہ رمضان مبارک
#Ramadan