SohaibBherthMPA Profile Banner
Malik Sohaib Ahmed Bherth Profile
Malik Sohaib Ahmed Bherth

@SohaibBherthMPA

Followers
17K
Following
4K
Media
1K
Statuses
2K

MPA | PP-71 Sargodha | Provincial Minister for Communication & Works Punjab | @pmln_org | Former Adviser To Chief Minister Punjab |Youth Coordinator Sargodha

Lahore, Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 years
دلوں کی دھڑکن ۔۔دلوں کے وزیراعظم .قائد محترم میاں نواز شریف صاحب سے لندن میں ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
98
406
4K
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
2 days
گزشتہ روز چکوال کے دورے میں دلہہ، پنجائن اور ڈھمن میں جاری تعمیراتی کاموں کا موقع پر جائزہ لیا۔ .معیار اور رفتار دونوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، عوام کو محفوظ اور بہتر سفر دینا ہمارا وعدہ ہے۔
1
29
115
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
2 days
Infrastructure is not just about roads & bridges, it’s about connecting people to opportunities, safety, and ease. Thus, guided by CM Maryam Nawaz Sharif’s vision, I personally reviewed restoration works to ensure quality in Chakwal (Dullah, Panjain, Dhman) and instructed to
0
5
10
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
2 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جلال پور جٹاں کے شہباز پور ریلیف کیمپ پہنچ گئیں، متاثرہ خواتین اور بچوں سے ملاقات کی، دریا کی صورتحال کا معائنہ کیا اور انتظامیہ کو ریلیف کے اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔.#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
24
87
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
2 days
چکوال کے ہنگامی دورے میں دلہہ، پنجائن اور ڈھمن میں سڑکوں و پلوں کی بحالی کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تعمیراتی میٹیریل اور کام کی رفتار خود چیک کی تاکہ معیار اور شفافیت یقینی ہو۔ سی اینڈ ڈبلیو کا عملہ فیلڈ میں دن رات متحرک ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی نہ صرف جلد
1
38
141
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
2 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت عوام کو بہترین سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ آج چکوال (دلہہ، پنجائن، ڈھمن) میں شاہراہوں و پلوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا اور معیار و رفتار کا جائزہ لیا۔. ان شاءاللہ عوام کو محفوظ اور جدید انفراسٹرکچر فراہم کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
23
98
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
مصیبت کی گھڑی میں قیادت کی اصل پہچان سامنے آتی ہے۔ پانی میں ڈوبے گاؤں، بے سہاراہوئے لوگ اور خوف میں لپٹی زندگیوں کے درمیان ایک ایسا چہرہ نظر آیا جو ان کا سہارا بن کر کھڑا تھا۔ یہ سیاست نہیں، یہ خدمت کا وہ جذبہ ہے جسے ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔. #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
0
26
58
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
مشکل وقت میں عوام کی آنکھیں ایک ایسی قیادت کی تلاش میں ہوتی ہیں جو صرف وعدے نہ کرے بلکہ ان کے درمیان موجود ہو۔ سیلاب کی تباہ کاریوں میں وہی منظر پنجاب میں دیکھنے کو ملا جب وزیراعلیٰ مریم نواز متاثرہ گاؤں، بستیوں اور راستوں پر پہنچیں۔ یہ صرف خدمت نہیں، بلکہ وہ احساس ہے، جو دلوں
0
39
138
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان کے قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرہ خواتین و بچوں سے ملاقات، تحائف کی تقسیم اور مسائل کے براہِ راست جائزے کے ساتھ صفائی، خوراک، صحت و ریسکیو انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی کی یقین دہانی کرائی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
22
73
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
وزيراعلی مریم نواز کی سیلاب زدگان سے ملاقات کیلیے ہیڈ محمد والا آمد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
50
166
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات پر قصور میں تلوار پوسٹ فلڈ بند پر قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور پل کا معائنہ کیا۔ متعدد دیہات متاثر ہیں اور کئی سڑکیں، پل و کلورٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ متعلقہ ادارے فیلڈ میں موجود ہیں اور ریلیف آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔
1
52
152
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
As per CM Punjab @MaryamNSharif’s directions, we are on the ground and continuous field work is underway to make sure no affected area is left behind in relief efforts, InshaAllah.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
40
138
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر آج قصور کے ریلیف کیمپ، تلوار پوسٹ فلڈ بند اور متاثرہ پل کا معائنہ کیا۔ برڈڑ کے کئی دیہات زیرِ آب ہیں مگر ریسکیو اور انخلاء کی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں.ان شاءاللہ پنجاب حکومت ہر ممکن ریلیف کے لیے کوشاں ہے
2
45
155
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
4 days
گوجرانوالہ ڈویژن کے دورے میں متاثرہ سڑکوں اور پلوں کی بحالی پر تفصیلی بریفنگ لی۔ نارووال، سیالکوٹ، حافظ آباد اور وزیر آباد میں بحالی کا کام پوری رفتار سے جاری ہے۔ کئی مقامات پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ عوام کی سہولت کیلئے سی اینڈ ڈبلیو کا عملہ فیلڈ میں دن رات موجود ہے۔
4
46
152
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
5 days
کچا گونا ریلیف کیمپ کے دورے کے دوران متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور ضروریات دریافت کیں۔ خوراک، صاف پانی اور طبی سہولیات کا خود جائزہ لیا۔ ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور دیگر اداروں کی انتھک محنت قابل تحسین ہے۔ متاثرین کی جلد بحالی اور محفوظ واپسی کیلئے
4
46
185
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
5 days
پکی شاہ مردان اور تحصیل عیسیٰ خیل میں سیلابی صورتحال کا خود جائزہ لیا۔ متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ برساتی نالوں کے راستوں سے تجاوزات فوری ختم کریں، سڑکوں کی بحالی یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل الرٹ رہیں۔ الحمدللہ عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
7
85
322
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
5 days
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ میں پہنچیں۔ سپورٹ کمپلیکس میں قائم کیمپ کا تفصیلی جائزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے ریلیف کیمپ میں موجود خواتین اور مردوں سے بات چیت کی جبکہ بچوں کو پیار دے کر ان کا حوصلہ بڑھایا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
38
140
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
6 days
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں ٹیم پنجاب سیلاب زدگان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ فاریسٹ فورس نے شرقپور میں اور وائلڈ لائف فورس نے بدوملہی میں متاثرہ خاندانوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا انشاءاللہ خدمت کا یہ سفر سیلاب متاثرین کی بحالی تک جاری رہے گا۔
2
40
108
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
6 days
سیلاب متاثرہ کیمپس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی موجودگی، عملی اقدامات اور سخت نگرانی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی وزیر اعلی مشکل وقت میں اپنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ریلیف کو ترجیح اول قرار دے چکی ہیں۔
1
34
83
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
7 days
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مظفرگڑھ، پاکپتن اور پتوکی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر سطح پر یقینی بنایا جا رہا ہے۔
2
28
64
@SohaibBherthMPA
Malik Sohaib Ahmed Bherth
8 days
ریسکیو 1122 نے بڑی بہادری اور کاوش کیساتھ پنجاب پولیس کے ساتھ مل کر لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے۔اس اقدام پر پنجاب حکومت کے تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
2
55
178