SochVideos Profile Banner
Soch سوچ Profile
Soch سوچ

@SochVideos

Followers
6K
Following
883
Media
3K
Statuses
5K

Soch is a Pakistan-based bilingual news community. Through our reporting and analysis, we seek to empower citizens and promote social justice.

Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SochVideos
Soch سوچ
4 hours
Three years ago, we documented Imaan Mazari-Hazir's arrest for calling out human rights abuses. She was detained on terrorism charges, re-arrested hours after being granted bail, and forcibly taken while her mother watched helplessly. Today, the cycle repeats. Imaan and her
0
0
0
@SochFactCheck
Soch Fact Check
1 day
Social media platforms are inundated with posts claiming that a shop with religious inscriptions on its signage remained safe following the recent tragic fire at #Karachi’s #GulPlaza Shopping Mall. However, a visit proved otherwise. Read our fact-check:
Tweet card summary image
sochfactcheck.com
‘Thai Baby Shop’ owner Mohammad Asif says everyone gave him hope but when he opened the shutter, ‘my entire shop had burned down’.
0
2
0
@SochVideos
Soch سوچ
1 day
سوشل میڈیا پر گل پلازہ کی ایک دکان تھائی بے بی شاپ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ نے جہاں پوری مارکیٹ کو تباہ کردیا وہیں یہ ایک دکان آگ سے محفوظ رہی۔ اس واقعے کی حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں: #SochVideos #GulPlaza #FireIncident #Karachi #Pakistan
0
0
1
@SochVideos
Soch سوچ
1 day
پچھلے دنوں اسلام آباد میں کاغذی شہتوت کی کٹائی کی آڑ میں ماحول دوست مقامی درختوں کی کٹائی میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کن کن جگہوں پر اور کتنے درخت کاٹے جا چکے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں: #SochVideos #TreeCutting #Environment #ClimateChange #Islamabad
0
1
0
@AmerUrological
Amer. Urol. Assn.
3 days
Prepping for the ABU Qualifying Exam (Part 1)? Don't miss the AUA Annual Review Course! Join us in St. Louis, MO, from June 6-8, 2026, to supercharge your urologic expertise ahead of the exam.
0
1
15
@SochVideos
Soch سوچ
3 days
گلگت بلتستان میں عام طور پر نومبر سے مارچ تک برفباری ہوتی ہے، لیکن موسمیاتی تبدیلی کے باعث پچھلے چند برسوں میں برفباری میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے نہ صرف سیاحت متاثر ہو رہی ہے بلکہ پانی کی قلت بھی پیدا ہو رہی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں: #SochVideos
0
0
0
@SochVideos
Soch سوچ
4 days
کراچی کے مصروف کاروباری مرکز گل پلازہ میں 17 جنوری کی شب لگنے والی آگ کے بعد سے اب تک امدادی کاروائی اور کولنگ کا عمل جاری ہے اب تک ایک فائر فائٹر سمیت 14 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں: #sochvideos #govtofsindh #gulplaza #fire
0
2
1
@SochVideos
Soch سوچ
14 days
تین ماہ پہلے، یعنی اکتوبر میں، ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتیں پانچ سو روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر گئی تھیں۔ تاہم اب وہی ٹماٹر پانچ سے دس روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں: #SochVideos #TomatoPrices #Inflation #Economy #Pakistan
0
0
2
@SochVideos
Soch سوچ
15 days
بدین میں چار جنوری کو ایک وڈیرے نے زمین پر تعمیرات کے معاملے پر ایک کاشتکار کو قتل کر دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود بااثر شخص گرفتار نہیں ہو سکا۔ مقتول کے ورثا اور سیاسی و سماجی کارکنان نے جمعرات کو بدین میں دھرنا دیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں: #SochVideos #Badin #Justice
0
1
5
@SochVideos
Soch سوچ
17 days
On 3 January 2026, US forces carried out an operation in Caracas that led to the detention of Venezuelan President Nicolás Maduro and his wife. The nighttime raid triggered protests across Venezuela, with demonstrators expressing sharply divided views. While some welcomed the
0
0
1
@SochVideos
Soch سوچ
17 days
6 جنوری 2014 کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے ایک اسکول میں ایک خودکش بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جہاں تقریباً دو ہزار بچے زیر تعلیم تھے۔ اسکول کے ایک طالب علم اعتزاز حسن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بمبار کو پکڑ کر سارے بچوں کی جانیں بچا لیں اور خود شہید ہو
0
2
1
@SochVideos
Soch سوچ
18 days
امریکہ کی جانب سے ہفتے کی صبح وینزویلا پر فوجی حملہ کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا گیا۔ اس واقعے کے خلاف جہاں دنیا بھر سے ردِعمل آ رہا ہے، وہیں کراچی میں بھی احتجاج کیا گیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں: #SochVideos #Venezuela #NicolasMaduro #US #DonaldTrump
0
0
0
@SochVideos
Soch سوچ
22 days
سندھ میں مجموعی طور پر تمر کے جنگلات کے رقبے میں اضافہ رپورٹ ہوا ہے، تاہم کراچی اور اس کے اطراف کے مینگروز کو اب بھی غیر قانونی کٹائی جیسے خطرات لاحق ہیں۔ ایسی صورتحال میں ریڑھی گوٹھ کی بائیس سالہ الماس قاسمانی نے علاقے کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر مختلف جزائر پر درخت لگانے کا بیڑہ
0
1
3
@SochVideos
Soch سوچ
22 days
0
0
0