Muskviewer
Explore X anonymously
About Us
Privacy Policy
Removal Request
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
Followers
32
Following
80
Media
4
Statuses
40
✨ || 🩺 || Hussaini 🏴 || ✨
Joined July 2025
Don't wanna be here?
Send us removal request
.
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
23 days
امتحانِ حسینؑ ختم شُد،.امتحانِ زینبؑ شروع اَست.
0
2
16
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
13 days
سوچتی ہوں کربلا سے شام کے بازار تک. بچ گیا اسلام لیکن کیا بچا سجاد ع کا. #شہادت_امام_زین_العابدینؑ.
3
7
15
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
13 days
بازاروں میں پھریا گیا، درباروں میں لے جایا گیا. مگر اہلِ حرم کا وقار نہ چھینا جا سکا۔.#حسینی_فیملی
2
2
10
Download
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
13 days
محشر کی تجارت میں جو شئے سب سے بھلی ہے.وہ چیز فقط عشقِ حُسینؑ ابنِ علیؑ ہے.#حسینی_فیملی
0
2
10
Download
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
عابد ع کا وہ جلال تھا بازار شام میں. حاکم یہ پوچھتا رہا بیمار کون ہے . #شہادت_امام_زین_العابدینؑ.
4
9
16
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
عظمتِ سادات کہاں، بازار کے لمحات کہاں . شام کے کم ذات کہاں، قرآن کی آیات کہاں . #حسینی_فیملی.
3
5
14
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
طوق نے ماتم کیا اور بیڑیاں روتی رہیں، . صبر پر سجاد۴ کےسختیاں روتی رہیں. #حسینی_فیملی.
0
3
7
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
گلی گلی پھرایا گیا آلِ نبیؐ کو. نیزے پہ اُٹھایا گیا سرِ ابنِ علی کو. #اسیران_کربلا_سفرشام.
2
5
14
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
قبر ِعابد ص پہ کبھی لینا نہیں شام کا نام . عین ممکن ہے کہ تُربت سے لہو پُھوٹ پڑے. #حسینی_فیملی.
1
4
13
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
14 days
زمانہ حجّتِ حق سے کبھی خالی نہیں رہتا.گرے شبیر گھوڑے سے، اٹھے سجّاد بستر سے.
2
2
11
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
16 days
حسینؐ آغوشِ پیغمبرؐ میں جب لائے گئے تھے.وہیں بنیادِ تہذیبِ عزا رکّھی گئی تھی 🥹
1
2
11
Download
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
17 days
گھر علی ع کا ہی صدا دین کے کام آیا ہے 💔.
1
2
8
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
17 days
سمجھ میں آتا ہے یہ کربلا کا پس منظر. علیؑ سے جنگ تھی لیکن لڑی حسینؑ سے ہے.
2
2
9
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
18 days
کربلا مــــشکل ھے لیکن شام سے آسان ھے.شام میں جو ظلم ہوئے ہیں کربلا حیران ھے.
1
1
9
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
18 days
Baraan 🌨️🫶🏻.
0
0
2
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
19 days
شرابیوں کی بِھیڑ میں .حیدرؐ کا عَکاس بنی رہی. وہ زینبؐ زینبؐ نہ رہئی.علیؐ و عباسؐ بنی رہئی .🥹🌸.
3
0
6
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
20 days
منزلِ شام کہاں غیرتِ شبیرؐ کہاں.ہائے سجادؐ کو لے آئی ہے تقدیر کہاں.
1
0
3
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
21 days
فرزندِ ابـــــوترابؑ، محتاجِ لَــــحد.تُف اِسی دُنیا پر، خاک اِس دُنیا پر.
0
0
4
اُم ابیھا ♡
@Snow__ball_
22 days
جس کو جہاں جگہ ملی وہ سوگیا وہیں. آغوش میں حسین ع کی اتنا سکون ہے🥀
4
1
9
Download