
Sana khan
@Sk_pti80
Followers
2K
Following
78K
Media
3K
Statuses
43K
ایاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ ❤️
Joined August 2023
ہمارا لڑکا بور ہورہا تھا پھر ایک صوبے کی حکومت ہی بدل ڈالی سیاست میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے" بولا میری قوم انجوائے کرے گی " اب مخالفین کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ ان کی سات نسلیں بھی اس سے جیت نہیں سکتی "وہ آؤٹ آف سلیبس ہے" پورا نام ہے #عمران_احمد_خان_نیازی ۔😎
0
2
12
اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوئی میں مزہب وفا کی تہجد گزار ہوں ۔🖤🖤
2
0
9
پٹواری رشتہ دار جو مرضی بولے اگر یہ جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کریں ہزار بار کریں کروڑ بار کریں
5
8
14
وزیراعلی سہیل خان آفریدی ہی ہوں گے کسی صورت نام تبدیل نہیں ہوگا اگر دو دن میں پراسیس نہ ہوا تو مزاحمت کریں گے عمران احمد خان
0
1
3
پنجاب کے تمام ایم پی ایز سٹینڈینگ کمیٹیوں سے استعفی دیں عمران خان کا حُکم
0
1
5
اس ناجائز ریاست اسرائیل کو مٹائیں گے، سینیٹر مشتاق کا پاکستان پہنچنے پر خطاب۔۔۔۔
0
4
14
“I am deeply saddened by the loss of precious lives in today’s terrorist incident in the Orakzai region. Whether they are civilians, police officers, or army personnel, it is our own people, who are being martyred in these military operations. Among those martyred today were a
525
15K
27K
خوش آمدید مشتاق احمد خان صاحب
0
2
7
تمام ایم پی ایز ملک میں اپنے موجودگی یقینی بنائے اگر کسی کے ساتھ کوئی ادارہ یا سیاسی پارٹی رابطہ کریں تو قیادت کو بروقت اطلاع دیں بصورت دیگر پارٹی سخت ایکشن لے گی جنید اکبر خان ۔🚨
0
3
6
نیتن یاہو کی اولاد نے لاہور کو لہو لہان کر دیا ۔💔
ٹی ایل پی کہ کارکنوں جب پر امن تھے تو ان پے گولیاں کیوں چلائی گئی؟ نہتے لوگوں کو کیوں شہید کیا گیا؟ یہ ظلم ہے طاقت کا اندھا استعمال ہے پھر چاہے نشانہ پی ٹی آئی ہو یا کوئی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہی ہمیں خان نے سیکھایا ہے، سب اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔
1
3
5
میں خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریاں سہیل آفریدی کے سپرد کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ عمران خان #عمران_احمد_خان_نیازی
0
3
8
اشرف ہو اس جہاں میں تو مغرور مت بنو پھینکا گیا ہے تم کو اتارا نہیں گیا ۔😔
0
2
6
کیا معصوم لوگوں پر اس طرح گولی چلانا بہادری ہے کیا ان لوگوں نے اللہ کو منہ نہیں دکھانا کیسے ماؤس سے ان کے بیٹے چھینتے ہیں ان کو خدا کا خوف نہیں ہے یہ اللہ پاک کی ان کی گھر والوں کو صبر عطا فرما امین
نہتے پر امن لوگوں پر گولی کیوں چلائی بے غیرتوں ۔؟؟؟ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہو تو واضح بول دو کہ پاکستان میں کوئی اسرائیل کے خلاف بات نہ کرے خدارا اپنے لوگوں کو مارنا بند کرو ۔😭🙏 #عمران_احمد_خان_نیازی
3
4
5
نہتے پر امن لوگوں پر گولی کیوں چلائی بے غیرتوں ۔؟؟؟ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہو تو واضح بول دو کہ پاکستان میں کوئی اسرائیل کے خلاف بات نہ کرے خدارا اپنے لوگوں کو مارنا بند کرو ۔😭🙏 #عمران_احمد_خان_نیازی
0
5
9
عمران خان کی رہائی میرا پہلا مقصد ہوگا سہیل خان آفریدی #عمران_احمد_خان_نیازی
1
14
14
یہ ریاست ڈائن بن چکی ہر پاکستانی کو مار دینا چاہتی ہے تحریک لبیک کے لوگوں پر گولیاں چلانے کا مطلب ہے کہ وقت کا فرعون اسرائیل کے خلاف ایک لفظ بھی سننا نہیں چاہتا۔😔 اسرائیل کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
0
2
4