Crane Party Sindh
@SindhOrg9263
Followers
724
Following
27
Media
40
Statuses
65
لَا غَالِبَ إِلَّا اللَّهُ اللہ کے سوا کوئی غالب نہیں Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
1
108
83
ٹرینڈ نیگیٹو ہونے کی وجوہات: صرف ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ (بغیر تحریر) بار بار ایک ہی مواد/تحریر کا کاپی پیسٹ کم ری پوسٹس اور کم انگیجمنٹ نئے اکاؤنٹس کا غیر فطری استعمال Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
28
250
203
بغیر کسی کیپشن کے صرف ہیش ٹیگ کے ساتھ ویڈیو یا تصویر پوسٹ کرنا بالکل بھی درست نہیں ہے۔ یہ غلط رویہ ٹرینڈ میں منفی پہلو پیدا کرتا ہے، جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہر پوسٹ میں مناسب تحریر شامل کریں تاکہ پیغام واضح، مؤثر اور مثبت انداز میں پہنچے۔ #ReleaseTLPLeadership
13
234
200
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا۔ سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
6
221
180
جو احباب ابھی ٹویٹر X پر نئے ہیں، وہ زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں۔ یاد رکھیں، ریپوسٹ کرنے سے ہی ٹرینڈ مضبوط اور مؤثر ہوگا۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
5
143
115
حافظ سعد حسین رضوی، ان کے بھائی حافظ انس حسین رضوی، اور اراکینِ شوریٰ سمیت تمام کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
14
299
228
Be attentive, guys! Today’s hashtag is: #ReleaseTLPLeadership Try to include "Stand With TLP" in every post. Start tweeting now with discipline and unity. Stay focused, stay active, and make every post count.
100
793
785
قائدین کی رہائی تک جدو جہد جاری رہے گی یہ صرف ٹرینڈ نہیں، یہ وفا ہے اور وفا کبھی شکست نہیں کھاتی۔
6
116
154
ٹرینڈ کی تیاری کہاں تک پہنچی؟ سب اپنے بیک اپ اکاؤنٹس بھی ریڈی رکھیں۔
7
64
89
تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا اصولی مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے کہ ظلم کہیں بھی ہو اور کسی پر بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا لازم ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مرکزی امیر TLP اور تمام اسیر قائدین کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے اور بلا تاخیر انہیں رہا کیا جائے۔
10
135
178
"اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے تحریکِ لبیک پاکستان کے مظلوم کارکنان کو شہید کیا گیا۔"
1
91
148
"میں اُن لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سانحۂ مریدکے کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی۔"
3
58
97
اللہ تعالیٰ شہدائے مریدکے کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
7
74
159
جب حضور ﷺ کا در چھوڑو گے، تو پیٹرول مہنگا کر بھی دو گے تو پیسے پورے نہیں ہونگے!!
0
38
50
"اسرائیل کا علاج اخلاق سے نہی، محمد عربی ﷺ کے جہاد سے ممکن ہے۔"
7
101
195
عید مشکل کشائی کا چمکے ہلال 🌙 ناخنوں کی بشارت پہ لاکھوں سلام 🤍
0
46
72
عـید انکـی ہـے سـحـر جـن کا ہـوا چـانـد عـیاں!! جـن کا پـردوں مـیں چھـپا ہـو وہ عـید مـنائـیں کیـسے!!
2
30
52