Sindh Matters - سندھ میٹرز
@SindhMatters
Followers
2K
Following
86
Media
901
Statuses
3K
ہم صرف سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں [email protected]
Karachi, Pakistan
Joined April 2022
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز کے پلانٹ پر پابندی لگا دی ٹائر جلانے اور ناقص پائرو لائسز پلانٹس نے فضا، زمین اور آبی وسائل کو آلودہ کردیا، خلاف ورزی پر جرمانے ہونگے، نوٹیفیکیشن جاری #sindhmatters
0
0
0
In Sindh, 5,000 men have undergone vasectomy in the past two years. It does not cause weakness in men, says Sindh Health Minister Azra Pechuho. #sindhmatters Video: Nukta Pakistan
1
0
0
سندھ بھر میں نومبر کے 5 دن میں سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 4 ہزار کیسز رپورٹ، سال کے کیسز 9700 ہوگئے ،اموات 21 ہوگئیں نجی اسپتالوں میں سامنے آنے والے کیسز کا کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں، ماہرین صحت کے مطابق اصل کیسز کہیں زیادہ ہیں #sindhmatters
0
1
0
صوبائی دارالحکومت کراچی میں شہری کو ایک ہی دن پچاس پچاس ہزار کے 6 ای چالان موصول حکیم اللہ کو 4چالان کیماڑی،2حسن اسکوائر پر سیلٹ بیلٹ نہ پہننے پرملے پولیس کے مطابق شہری سے رابطہ ہوگیا،انہیں ایک ہی چالان بھرنے پڑے گا،پہلی بار خلاف ورزی پر جرمانہ معاف بھی ہو جائے گا #SindhMatters
0
1
1
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ای چالان کے خلاف درخواست پر پولیس اور حکوم کو نوٹس جاری کردیے حکومت، پولیس اور دیگر فریقین کو 25 نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم، سندھ حکومت نے 27 اکتوبر کو ایک چالان نظام نافذ کیا تھا، جس میں بھاری جرمانے عائد کیے گئے ہیں #sindhmatters
0
1
1
حکومت سندھ کا پنک اسکوٹیز کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کرنے کا اعلان درخواست گزار خاتون کے پاس مصدقہ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے اسکوٹی ملنے پر 7 سال تک اسے فروخت نہ کرنے کی پابند ہوگی #sindhmatters
0
0
1
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر گرفتار کارکنان غنی امان اور سرمد میرانی اے ٹی سی میں پیش، جیل کسٹڈی کردیا گیا پہلے جوڈیشل میجسٹریٹ نے دونوں کارکنان کو آزاد کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے خلاف پولیس نے ہائی کورٹ میں درخواست دی تھی #sindhmatters
0
0
0
صوبائی دارالحکومت کراچی میں نوشہرو فیروز کے ڈاکٹر مہمیر تنیو کے پولیس کے ہاتھوں قتل کی شفاف عدالتی تحقیقات کرائی جائے، حلیم عادل شیخ #sindhmatters
0
0
0
غنی امان اور سرمد میرانی کو آزاد کرنے کے جوڈیشل جج کے فیصلے کے خلاف پولیس سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی، ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ، درخواست سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، آج ہی سنائے جانے کا امکان #sindhmatters
0
0
0
اداکارہ مشی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی میں لیزبو وین کے نام سے لیزبین لڑکیوں کی گرانڈ پارٹی ہوئی، جس میں ملک بھر کی خواتین و لڑکیوں نے شرکت کی #sindhmatters
0
0
0
سندھ کے خمیسو خان اور بیلجیم کی لکی ٹاسکر کی کراچی آرٹس کونسل ورلڈ کلچر فیسٹیول میں پرفارمنس Video: Karachi Arts Council #sindhmatters
0
0
1
غنی امان اور سرمد میرانی پر نفرت انگیز اور عدالتی احکامات کے برعکس رپورٹنگ کرنے پر وکیل عدنان کھتری کی جانب سے اے آر وائی اور جیوکو نوٹس جاری چینلز نے نفرت انگیز رپورٹنگ کی،ہما عباسی اور عدنان کھتری نے دونوں اداروں سے معافی مانگنے کا مطالبہ،قانونی کارروائی کی دھمکی #sindhmatters
0
2
4
فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کے سندھ حکومت کے دعوے کاغذوں تک محدود سکھر اور گرد و نواح میں درختوں کی کٹائی جاری #sindhmatters
0
0
0
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے بعد سندھ بھر 9 سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز اور جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول کے داخلوں کا آغاز 5 نومبر سے ہوگا اور 17 نومبر تک جاری رہیں گے #sindhmatters
0
0
0
پولیس نے سرمد میرانی اور غنی امان کو عدالت میں پیش نہ کیا عدالت نے یکم نومبر کو دونوں کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا، پولیس نے انہیں مزید ریمانڈ کے لیے تین نومبر کو اے ٹی سی میں پیش کرنے کا کہا تھا لیکن پولیس دونوں کو عدالت نہ لے آئی #sindhmatters
0
3
1
عدالت کی جانب سے آزاد کرنے کے حکم کے باوجود سی ٹی ڈی پولیس نے غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا نہ کیا، ایک دن گزر جانے کے باوجود دونوں پولیس کی تحویل میں ہیں #sindhmatters
0
0
0
سندھ میں پہلی بار بینائی سے محروم افراد کے لئے اسکینرز اسٹک تیار کرلی گئی ڈیپارٹمنٹ آف امپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبلٹی،این ای ڈی یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ طے پایا گیا،پروچیکٹ رواں ماہ میں متعارف کرایاجائےگا سندھ میں 60 لاکھ سےزائدخصوصی بچے اور ذہنی معذورافرادہیں #sindhmatters
0
0
0
عدالتی حکم کے باوجود غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا نہ کرنے کے خلاف تین تلوار کراچی میں دھرنا #sindhmatters
0
0
0
اللہ اکبر: غربت کراچی کے میمن گوٹھ میں اسپتال کے اخراجات ادا کرنے کے لیے نومولود بچے کو فروخت کردیا گیا۔ اسپتال کی ڈاکٹر زہرا اور ملازمہ شمع بلوچ نے بچہ خریدا، پھر پنجاب میں فروخت کیا، بچہ بازیاب کرواکر ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس #SindhMatters
0
0
2