Sifra
@SifraAly
Followers
980
Following
24K
Media
638
Statuses
14K
میں لکھتی ہوں اس لیے کہ الفاظ میری دنیا ہیں خیالات میری روشنی اور تحریر میری سانس دل کی آواز کو لفظوں میں ڈھالنا میرا فن ہے۔۔۔۔۔ ذاتی پیغام (DM) کی اجازت نہیں
Joined April 2024
سنو! دعا ہے کہ اللہ تمہیں زندگی کے سب سے حسین لمحے عطا کرے، وہ راحتیں جو تمہارے دل کو سکون دیں اور ہمیشہ قائم رہیں۔ یا رب العالمین، انہیں اپنی رحمتوں میں چھپا لے! آمین! 🤲❤
199
51
349
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ تعالیٰ نہایت مہربان اور رحیم ہےاپنے بندوں کوکبھی مایوس نہیں کرتادعاؤں کوکبھی رد نہیں کرتااللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اوردعامانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین #اردو_زبان
19
4
20
وہ میری گفتگو سے تو کب کا نکل چکا اب میری خامشی سے نکل کیوں نہیں رہا شاہین عباس #اردو_زبان
2
4
5
السلام علیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔!!! کہتے ہیں کہ لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر وہ انسان کو بہت زور سے کاٹتے ہیں اور لفظوں کے زخم کبھی نہیں جاتے اس لئے الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کیا کیجئے #اردو_زبان
28
10
38
کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں منورؔ رانا #اردو_زبان
1
4
9
جب اللہ تعالی آپ پہ مہربان ہوتا ہے، تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود آپ پہ مہربان ہو جاتی ہیں. بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير! #اردو_زبان
23
7
42
وہ آئینے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر ہماری آنکھیں بطور آئینہ قبول کرے تجمل کاظمی #اردو_زبان
4
5
20
کسی اور کا خیال رکھنے سے پہلے اپنی ماں کو مت بھولنا، صرف وہی دنیا میں آپ سے سچی اور بےشرط محبت کرتی ہے. #اردو_زبان
3
8
15
السلام علیکم زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو کھانے کے وقت بلا لے گی۔ زندگی تلخ ، بُہت تلخ ہے ، یہ آپ کو موت آنے تک ، تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی! اس لیے بہتر ہے جینا سیکھو۔ #اردو_زبان
45
11
49
پِِھر اُسی بیوفا پہ مَرتے ھیں پِھر وھی زِندگی ھَماری ھے مِرزا اَسدَ اللہ خاں غالب #اردو_زبان
2
3
4
اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ صبح بخیر ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں ان کا نور ان کے آگے آگے بھی بھاگتا جائے گا اور دائیں پہلو کے ساتھ ساتھ بھی‘ وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے فائدہ کے لئے پورا کر دے اور ہمیں معاف فرما‘ تو ہر چیز پر قادر ہے آمین#اردو_زبان
33
11
48
وہ م��ھ کو دیکھنے میرے قریب آیا ہے یہ دھند سارے مہینوں میں کیوں نہیں ہوتی حارث بلال #اردو_زبان
2
5
8
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا #اردو_زبان
41
17
63
لے جاؤ مجھ کو مجھ سے مگر ایک بات ہے لمبے سفر کے واسطے اچھا نہیں ہوں میں اُسامہ خالد #اردو_زبان
2
4
12
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ہمیشہ مخلص رہیں آپکی موجودگی وقتی ہوسکتی ہے مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔ زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔ #اردو_زبان
37
12
53
ہم نے مدّت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا دستِ زردار، تیرے درہم و دینار پہ خاک!! #اردو_زبان
4
6
16
السلام علیکم اگر نماز آپ کے دن بھر کی پلاننگ میں سب سے آخرمیں آتی ہے کہ فارغ ہوئے تو پڑھیں گے تو یاد دلا دوں کہ اللہ کے حساب میں اول ترین حساب نماز کا ہوگا نماز کو روزمرہ زندگی کی ترتیب میں پہلے قدم پر رکھیں یہ اللہ نے آپ کو ملاقات کا ذریعہ دے رکھا ہے صبح بخیر #اردو_زبان
30
9
42
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی پروین شاکر #اردو_زبان
3
3
8
السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا سلوک اصل مومن کی نشانی ھے الله پاک آپ سب دوستوں کو خوشیوں اور تندرستی کیساتھ سلامت رکھے اور آپ کی تمام دعائیں اور حاجات پوری فرمائے... آمین یا رب العالمین.... صبح بخیر #اردو_زبان
37
23
50
یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا ابھی ابھی تو عذابِ سفر سے نکلا تھا احمد فرازؔ #اردو_زبان
6
2
17
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ صبح بخیر ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ کہ آپ سب سلامت رہیں رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین يا رب العالمين #اردو_زبان
39
15
67