Shifa News International
@ShifaNewsInt
Followers
80
Following
46
Media
903
Statuses
1K
Pakistan's Leading Digital Health Platform
Islamabad
Joined June 2020
0
0
0
ماہرین کے مطابق مونگ پھلی، بادام اور پستے میں پروٹین کی مقدار انڈوں کے برابر یا اس سے زیادہ ہے۔ غذا میں تنوع اور دل کی صحت کے لیے یہ بہترین انتخاب ہیں۔ #Protein #HealthyEating #Nuts #Nutrition #HealthTips #ShifaNews
0
0
0
سندھ میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک؛ مزید 4 اموات کے بعد تعداد 21 ہو گئی۔ ایک روز میں 1200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ۔ ماہرین کے مطابق مچھر مار مہمات اور عوامی احتیاط فوری ضروری ہیں۔ #Dengue #Sindh #PublicHealth #MosquitoControl #HealthAlert #ShifaNews
0
0
0
0
0
0
رپورٹ کے مطابق یورپ میں دل کی بیماری سے ہونے والی اموات میں سے 18٪ ماحولیاتی آلودگی اور شدید موسم جیسے عوامل کم کر کے روکی جا سکتی ہیں۔ فضائی آلودگی ہر سال 1.3 لاکھ اموات کا سبب بنتی ہے۔ #HeartHealth #AirPollution #ClimateChange #PublicHealth #HealthAwareness #Environment
0
0
0
ماہرین کے مطابق سبزیوں کو بھاپ میں پکانا اُبالنے کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے، کیونکہ اس سے وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس محفوظ رہتے ہیں۔ بھاپ میں پکائی گئی سبزیاں وزن کنٹرول، دل اور ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہتر سمجھی جاتی ہیں۔ #HealthyEating #Nutrition #DietTips
0
0
0
پنجاب میں ہسپتالوں میں عملے کی کمی پوری کرنے کے لیے عارضی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی بھرتیوں کا قانون منظور۔ "لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025" کے تحت بھرتیاں شفاف طریقے سے کی جائیں گی، تاہم یہ ملازمتیں مستقل نہیں ہوں گی۔ #PunjabHealth #Healthcare #Hospitals #MedicalStaff #LocumHiring
0
0
0
ماہرین کے مطابق رات بھر بھگوئی گئی کشمش زیادہ فائدہ مند ہے۔ صبح 10-15 کشمش کھانے سے اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر بہتر جذب ہوتے ہیں، جس سے ہاضمہ، دل کی صحت اور توانائی بہتر رہتی ہے۔ #HealthyLiving #Nutrition #HeartHealth #Antioxidants #Raisins #Wellness
0
0
0
مردہ جسم سے گردے کی پیوندکاری https://t.co/B3iSowKKM7
#kidney #kidneytransplant #deceasedkidneytransplant #HealthUpdate #wherehealthcomesfirst #healthnews #shifanewsinternational #shifanews
0
0
0
چکر آنا: ڈاکٹر سے کب رجوع کریں؟ https://t.co/VR9rad4ihV
#vertigo #balancecare #InnerEarHealth #stayhydrated #HealthyLiving #HealthUpdate #wherehealthcomesfirst #healthnews #shifanewsinternational #shifanews
0
0
0
نئی تحقیق کے مطابق بچوں کی آنتوں میں موجود کچھ بیکٹیریا بڑے ہو کر ڈپریشن اور اینزائٹی کے خطرات بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بچپن کا گٹ مائیکروبیوم دماغی نشوونما پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔ #MentalHealth #GutHealth #ChildHealth #Depression #Anxiety #NatureCommunications
0
0
1
پنجاب حکومت نے بابا گرو نانک کی تقریبات کے لیے آنے والے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے لاہور اور فیصل آباد کے ہسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کر دیے ہیں۔ یاتریوں کی صحت و رہائش کے انتظامات کی نگرانی جاری ہے۔ #PunjabHealth #SikhYatrees #GuruNanak #Healthcare #Pakistan
0
0
0
کراچی سائٹ ٹاؤن کی پٹھان کالونی میں مزید 14 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق، 2 بچے انتقال کر گئے۔ سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ #HIV #ChildHealth #Karachi #PublicHealth #Sindh
0
0
0
ماہرین کے مطابق سبز چائے خالی پیٹ یا کھانے کے فوراً بعد پینا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ روزانہ 2–3 کپ مناسب وقت پر پینے سے ہی دل، دماغ اور وزن کے لیے فائدہ مند ہے۔ #GreenTea #HealthTips #Diet #Wellness #HealthyLifestyle
0
0
0
Have you ever tried a diet plan for weight loss & did it work?
0
0
0
پاکستان میں 17 سے 29 نومبر تک خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ملک گیر ویکسی نیشن مہم ہوگی، جس میں 6 سے 59 ماہ عمر کے 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔ والدین سے گزارش: بچوں کی ویکسینیشن لازمی کرائیں۔ #Measles #Rubella #Vaccination #Immunization #ChildHealth #Pakistan
0
0
0
کھیرا کم کیلوریز اور 96% پانی پر مشتمل ہے۔ یہ وزن متوازن رکھنے، شوگر کنٹرول، دل کی صحت اور جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے میں فائدہ مند ہے۔ چھلکے سمیت کھانا زیادہ مفید ہے۔ 🥒 #Health #Cucumber #HealthyEating #Nutrition #WeightLoss #ShifaNews
0
0
0
لاڑکانہ میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے۔ چانڈکا ہسپتال میں 11 مریض زیر علاج ہیں۔ صوبے بھر میں ایک ماہ کے دوران 2200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ احتیاط اور صفائی ناگزیر ہے۔ 🦟 #Dengue #Larkana #Sindh #PublicHealth #MosquitoControl #ShifaNews
0
0
0
پاکستان میں 34٪ آبادی ذہنی امراض کا شکار، ماہرین کے مطابق معاشی دباؤ اور سماجی مسائل نے عوام کی ذہنی صحت کو شدید متاثر کیا ہے۔ خواتین میں ڈپریشن اور اضطراب کے کیسز میں اضافہ۔ 🧠💔 #MentalHealth #Depression #Anxiety #Pakistan #MentalHealthAwareness #ShifaNews
0
0
1