Shani96665Malik Profile Banner
Shani Malik✍️ Profile
Shani Malik✍️

@Shani96665Malik

Followers
459
Following
11K
Media
416
Statuses
4K

سمجھدار اور پڑھے لکھے لوگوں کا اکاؤنٹ 💯✍️✍️ خواہش ہے کہ ہر شخص اس قدر باشعور ہو کہ وہ فریب اور جہالت کو جان سکے اور اس پر ہنس سکے۔ ✍️💯

Joined July 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
13 days
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہیں بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے۔✍️✍️
3
16
35
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
2 hours
کوئی تصدیق کر سکتا ہے؟؟؟
10
10
39
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
6 minutes
چمچہ گیری کر کے کڑاھی گوشت اور بریانی کھانے سے ہزار گناہ بہتر ہے کہ انسان حق حلال کی روٹی پیاز کے ساتھ کھالے۔✍️✍️
0
0
0
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
1 hour
دس ہزارانعام کےلیے افغانی پکڑوانےپرپولیس نےافغانی سےچھ لاکھ لیکرچھوڑدیا_شہری،سی پی او پاس گیا،ایس ایچ اوسمیت پانچ اہلکارگرفتار✍️✍️
0
4
10
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
2 hours
سردیوں میں خودبھی خشک میوہ جات کھائیں اوربچوں کوبھی کھلائیں ورنہ ڈاکٹروں کےبچے آپکےپیسوں سے بیٹھکر خشک میوہ جات کھارہے ہونگے🤭💯✍️✍️
3
2
12
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
2 hours
اگر اللہ تمہاری فریاد کو تمہاری زبان تک لا سکتا ہے تو اُسے تمہارا مقدر بھی بنا سکتا ہے بیشک
1
1
9
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
3 hours
زندگی میں اگر کبھی موقعہ ملے یا قدرت توفیق دے تو ہمیں اپنے عقیدوں اور خیالات پر غور و فکر کرتے رہنا چاہیے 🙏✍️✍️
2
3
5
@Uzma86042381455
Uzma
24 hours
لہجہء یار میں زہر ہے بچھو جیسا! وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تو کی طرح !
1
1
2
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
4 hours
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے 🍁🍁🍁 ✍️✍️
2
2
13
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
4 hours
بڑھاپے کی سب سے بڑی نشانی بندہ شیشے کے سامنے بہت زیادہ”وقت”ضائع کرنے لگتا ہے!🤓✍️
2
0
4
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
5 hours
انسان ہونا آسان نہیں ہے زاہد ہوتے ہیں مشکل گمنامی کے سفر ✍️✍️
0
3
11
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
6 hours
ایک پڑوسی سے تجارت پہلے بند تھی، دوسرے سے اب بند کر دی، تیسرے پر عالمی پابندیاں ہیں، چوتھا چیزیں بیچتا ہے معیشت ترقی کرے ہی کرے ✍️✍️
0
1
3
@ChotiSheikhni
Sheikh saira sahiba
7 hours
سعودی وزارتِ صحت کا اہم اعلان! کینسر، دل، گردے، پھیپھڑوں، جگر اور نفسیاتی مریض حج نہیں کرسکیں گے۔ حاملہ خواتین، کالی کھانسی، تپ دق اور وائرل ہیمرج بخار کے مریضوں پر بھی پابندی ہوگی۔ بیمار عازم پکڑا گیا تو فوری واپسی — اور خرچہ بھی خود ادا کرنا ہوگا! غلط فٹنس سرٹیفکیٹ دینے والے
0
4
19
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
8 hours
متکبر، تیڑو خانے ، اپنی منہ میاں مٹھو اور ہر وقت اپنی نظروں میں خود کو ہیرو سمجھنے والے ٹَٹو ٹیَرے ہمیشہ اندر سے بزدل ، متعصب ، شو باز ، فسادی ، شوہدے اور تھوڑ دِلے ہوتے ہیں ۔۔آزمائش شرط ہے ۔۔۔کیونکہ میرا تجربہ و مشاہدہ غلط بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔۔😏✍️
2
1
5
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
9 hours
ہر کامیاب چور کے پیچھے بیوقوف کارکنوں کی لمبی قطاریں ہوتی ہے✍️✍️
1
0
3
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
10 hours
کوئی اگر ہمارا بھروسہ توڑ دے تو اس کا بھی شکریہ کرنا چاہیے، وہ ہمیں سکھاتا ہے کہ بھروسہ بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔✍️✍️
3
2
11
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
1 day
شہرت و تعریف کی بھوک بھی بڑی بھیانک ہوتی ہے ۔۔انسان غلامی اور پوجا کو بھی اپنا فرض سمجھنا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔۔😏✍️
2
3
16
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
12 hours
اسلام علیکم پاکستان 😍🥰
8
6
20
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
2 days
ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پہلی ضرب بیکار ہے، کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔✍️✍️
3
4
17
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
1 day
کہانی کا وہ حصہ بھی بتایا کریں جس میں آپ غلط اور باقی صحیح ہوتے ہیں .✍️✍️
0
3
10
@Shani96665Malik
Shani Malik✍️
1 day
جب میں کسی جانور کی آنکھوں میں دیکھتا ہوں تو مجھے کوئی جانور نظر نہیں آتا۔ مجھے ایک زندہ وجود نظر آتا ہے۔ مجھے ایک دوست نظر آتا ہے۔میں ایک روح محسوس کرتا ہوں۔" #اے_ڈی_ولیمز انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔♥️ ✍️✍️
3
7
22