One of the scariest & terrifying video of ongoing Tornado in Nebraska, Omaha!
These scenes are not from a Sci-fi movie or AI generated twisters visuals, it's happening for real right now ! 🤯
The tornado wasn't under any apparent mesocyclone.
#Tornado
#Omaha
زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے
آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا
زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے
💙السلام علیکم 💙
اچھے لوگ ہمیشہ"الله"
کےتحائف استعمال کرتے ہیں
ہونٹوں پہ"سچ
چہرے پہ"مسکراہٹ
الفاظ میں"دعا" اور
آنکھوں میں"ہمدردی
"رب ذوالجلال"
ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے,
کشاده رزق دے
اور ہم سب کو ذہنی وقلبی سکون عطا فرماۓ-
💙آمین ثم آمــــین💙
۔السلام علیکم
مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہو، مفلسی یہ ہے کہ آپ کا دل ایمان سے خالی ہو، وہ جو ساری زندگی ہمارے لیے روتے رہے ہم انہیں پہچان نا سکیں، وہ کہ جن پر اللہ اور اسکے فرشتے درود بھیجتے ہیں ان پر ہم درود پڑھنے سے قاصر ہوں,
"لا نبی بعدی" ❣️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞