Shabbir Khan Profile Banner
Shabbir Khan Profile
Shabbir Khan

@Shabbirkhan7860

Followers
3,473
Following
3,632
Media
144
Statuses
8,762

Born to serve 💕

Lahore, Pakistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
24 days
دنیا میں کوئی ایساشخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لاکر ایک حسین خیالی دنیا تخلیق نہ کی ہو۔۔ #stockmarketcrash
70
1
68
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
22 days
عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں اور لوگ اسے محبت میں مار دیتے💔
56
1
54
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
21 days
عاصم مہاروی کہتے ہیں کہ۔ ہم زمین پر خدا کی خوبصورتی کا عکس ہیں ہم اس سی کہیں زیادہ خوبصورت ہیں جس کے بارے میں روز آئینہ ہمیں آگاہ کرتا ہے
46
1
45
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
29 days
اسلام علیکم۔۔۔!! نوجوانوں کو تباہ کرنے کا یقینی راستہ یہ بھی ہے کہ انہیں موافق سوچ رکھنے والوں کی عزت کرنا اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی تزلیل اور حقارت کرنا سکھایا جائے۔
39
2
41
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اپنا لقمہ بھول کر سب کو کھلانے میں مگن ما2ں کے دم سے ہیں سحر اور افطار کی رونقیں💖۔ الله پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین
39
2
40
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ اس جہاں سے چلی جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔۔ الله پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین🤲
39
5
37
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
23 days
میں زمین کے تمام خزانوں کی لالچ نہیں کرتا میں جس کی خواہش کرتا ہوں وہ ایک پرندے کی زندگی ہے جو آزادی سے محبت کرتا ہے۔۔ ایک نیا دن آپ سب کو مبارک ہو۔۔ کوشش کریں اسے گزرے کل سے اچھا بنائیں۔
38
1
39
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
22 days
اس تصویر کو دیکھ کر مجھے کرشن چندر کا وہ قول یاد آیا کہ " یہ دنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہئے جو بچوں کی طرح مسکرا سکے"۔ ہمیشہ مسکراتے رہیں اور مسکراہٹ کو بانٹتے رہیں💖
Tweet media one
27
1
40
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔!! اگر اپ اپنے آپ کو انسان ثابت کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ساری انسانیت کا احترام کرنا سیکھ لیں۔۔ شبِ بخیر دوستو۔۔!!
Tweet media one
28
2
32
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
15 days
میں تمہاری اس نظر کا منتظر ہوں، جس کے بعد انسان خود اپنی ذات سے بغاوت شروع کر دیتا ہے۔
33
2
38
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
26 days
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے۔۔ Have a blessed Sunday🥀
43
1
38
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
16 days
سب دے بدصورت کام جو آپ کر سکتے ہیں وہ ہے کسی کے ماضی کو سامنے لانا ہے جبکہ وہ بدل چکا ہو۔ کوریٹا سکاٹ کنگ
34
1
36
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
21 days
رومی کہتے ہیں۔ By God, if you see your beauty, you'll be the ideal of yourself. اوشو کہتے ہیں ہمیں غلط بتایا گیا کہ پہاڑ، سمندر، جھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت شئے انسان ہے۔
27
1
35
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
السلام علیکم: ہر نیا دن ہمیں اپنی زندگی کو بہتر اور مثبت راہ پر چلنے کا موقع دیتا ہے۔ میری دعا ہے کہ اج کا یہ دن اپ کی زندگی کا بہترین دن ثابت ہو۔ اپ اللہ کی عافیت اور حفاطت میں رہیں۔ امین صبح بخیر 💞💖
Tweet media one
36
3
34
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔!! یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے کیونکہ وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسوؤں بہنے ہی نہ دیتا۔۔
40
2
34
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
28 days
دنیا کے محنت کشو ایک ہوجاؤ تمہارے پاس کھونے کے لیے زنجیروں کے سوا کچھ نہیں ہے اور پانے کو سارا جہاں ہے۔۔ اسلام علیکم۔۔۔۔!! صبح بخیر☀ 🌝⏰
45
2
34
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
16 days
دوستوفسکی اپنے ایک ناول میں لکھتا ہے کہ میں نے محبت سے لبریز آنکھیں قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز کے علاوہ کہیں نہیں دیکھیں۔ ہمیں اپنے پیاروں کی یاد آخر میں کیوں آتی ہے؟
27
1
35
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نہ آئے تو عبادت نہیں عادت ہے۔۔ الله پاک خلوص دل سے نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔
32
1
30
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔۔!! اس نفرت بھری دنیا میں ہماری ماؤں سے زیادہ کوئی بھی ہماری محبت کا حق دار نہیں۔ الله پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے والدین کو اچھی صحت والی نیک اور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین صبح بخیر دوستو☀ 🌝⏰
Tweet media one
32
3
30
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
20 days
اپنے آپ میں کمال پیدا کریں تاکہ دوسروں میں کوئی کمال دیکھ کر آپ غم میں نہ پڑ جائیں۔
31
0
33
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم دوستو۔۔۔!! رمضان کریم کے صدقے ﷲ پاک آپ سب کو آپکی فیملی کو تمام تکلیفوں سے دور رکھے اور حلال رزق وافر مقدار میں عطا فرمائے آمین۔۔ صبح بخیر دوستو...!!☀ 🌝⏰
Tweet media one
30
2
33
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اے ہمارے رب ہم پر اتنا بوجھ نہ ڈال کہ جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں۔۔ سب دوستوں کے الله پاک نصیب اچھے فرمائے آمین ثم آمین🤲
30
1
30
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم اے میرے پاک رب وہ دعا قبول فرما جس کا انجام اچھا ہو۔ ہم پر ہمیشہ کے لیے راضی ہو جااور ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین صبح بخیر☀ 🌝⏰
Tweet media one
26
4
31
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
23 days
If you don't believe on yourself, why is anyone else going to believe you. Keep trusting and believing on yourself 👍
34
2
31
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
19 days
اسلام علیکم۔۔۔۔ کوئی ایک اچھی نصیحت کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے جائیں۔
Tweet media one
30
3
32
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
آپ کا خاندان واحد چیز ہے جو آخر تک اپ کے ساتھ رہے گا۔ رشتوں کے رش سے دھوکا مت کھائیں۔ اپنوں کی قدر کریں ان کا ساتھ دیں اور ان سے خوشیاں بانٹیں۔۔ الله پاک سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲
26
3
31
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
22 days
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں۔ خواجہ میر درد💖 کیسے ہیں آپ سب؟
24
1
30
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔!! صرف ان لوگوں پر اعتماد کریں جو ناکام ہوے ہیں۔ وہ زندگی کے بہترین راز جانتے ہیں۔ شب بخیر دوستو۔
Tweet media one
16
2
27
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔!! غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ کوشش کر رہے ہیں۔ Keep trying...!! دوستو سلامت رہو۔۔!
Tweet media one
22
4
25
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم دوستو! تمام مسلم امہ کو جمعہ مبارک۔ دعا ہے اس نیک دن کے صدقے الله پاک ہم سب کی جائز خواہشات کو پورا فرماۓ۔ آمین 🤲
Tweet media one
23
1
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
17 days
جب تم میرے پاس ہوتی ہو ۔۔۔!! تو زندگی خود بخود میرے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے لگ جاتی ہے۔ مجھے لگنے لگتا ہے کہ کائنات کے وجود کا پہلا حصہ محبت ہے۔ مگر جیسے ہی تم مجھ سے بچھڑنے لگتی ہوتو میری رائے کائنات کے وجود کے بارے میں یکسر بدل جاتی ہے۔ دنیا ویران نظر آتی ہے۔
26
1
29
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
14 days
حقیقی چیزیں بس ایک بار ہوتی ہیں موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔
26
1
28
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
یہ آیت میرا حوصلہ ھے وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیَّا♥️ "اور تیرا رب تجھے بھولنے والا نہیں" السلام علیکم صبح ب��یر زندگی❤️🥀
Tweet media one
29
1
24
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
20 days
کسی مولوی، پیر، پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے بہتر ہے کہ بندہ کسی حسین عورت سے دھوکہ کھائے منٹو۔۔
29
0
29
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اگر دل نہیں بدل رہا تو ممکن وہ الله پاک تمہارا نصیب بدلنے پر مان گیا ہو۔۔ اے جلد ماننے والے رب کن فرمادے🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤💖
24
1
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں نہ تو وہ ماں کو گلے لگا کر رہ سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ باپ کو گلے لگا سکتا ہے اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں ھ گھل مل جائے گا۔ رات کو اپنی خواہشات پر فاتحہ پڑھ کر صبح مسکراتا ہوا دکھائی دے گا روۓ گا تو صرف خود کے ساتھ۔ اس کی دی ہوئی…
27
3
28
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم قرآن طاقت کا ذریعہ ہے، نوجوانوں کے لیے پائیدار اصولوں سے آراستہ کرتا ہے، نوجوان دلوں کی رہنمائی کرتے ہوۓ قرآن پاک کی حکمت اچھے عمل کی ترغیب دیتی ہے۔🥀❣️۔ الله پاک ہم سب کو عمل صالح کی توفیق عطا فرمائے آمین صبح کا سلام
15
3
27
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
ترک کہاوت ہے " اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آرہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"
21
3
25
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
Aslaam O Alaikum Recite it🌹❤ Make your timeline blessed with this.. Good morning to X family #Xfamily
Tweet media one
24
1
25
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔!! سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے دلوں میں بستا ہے جو الله کے ذکر اور اسکی محبت کی عطا سے آباد ہوتے ہیں۔۔
27
1
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
28 days
اسلام علیکم۔۔۔!! نفسیات کا کہنا ہے کہ: کچھ لوگ دراصل زیادہ خوش ہونے سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جلد ہی کچھ المناک ہونے والا ہے اس چیروفوبیا کہتے ہیں۔۔ Good Afternoon #Eidmubarak2024 #EidAlFitr
21
2
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔!! خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی۔ الله پاک ہمیشہ آپ کو خوش رکھے لمبی زندگی دے، نماز اور روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین🤲
19
2
23
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
24 days
پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ۔ عنقریب ساحر علی بگا کو 3 عدد نئے گانوں کے ساتھ ایران بھیجا جائے گا نۓ جوش اعر ولولے کے ساتھ۔ آپ سب کی سپورٹ چاہیے۔۔
24
2
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
Assalam O Alaikumm...!! Some old fashioned thinhs like fresh air and sunshine are hard to beat... Prayers for all of you... 🤲🤲 Stay bleesed ❤🌹 Good morning...!!
25
0
26
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
19 days
ضروری نہیں ہوتا کہ لڑکی ہی خواب دیکھے۔ خواب لڑکے بھی دیکھتے ہیں۔ ایسے خواب کہ کوئی لڑکی آ کے اس کے گھر کو، اس کی بے ترتیب سی زندگی کی اپنی ہنسی اور خلوص سے جنت بنادے۔
23
2
23
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔ کوئی دن ایسا نہیں جس دن میں نے رحمٰن کو رحیم نہ پایا ہو۔ شبِ بخیر دوستو سلامت رہیں آپ سب
Tweet media one
19
6
23
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔!! خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! صبح بخیر دوستو۔۔۔!!
Tweet media one
20
3
18
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
30 days
اسلام علیکم۔۔۔!! تمام عالم اسلام کو میری طرف سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو۔ الله پاک آپ کی عبادات کو قبول فرمائے آمین #EidMubarak #EidAlFitr2024 #Eid2024
31
1
24
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔۔۔!! بلغ العلا بکمالہ کوئی حد ہے انکے عروج کی ﷺ❤🥀 صبح بخیر جمعہ مبارک دوستو۔۔!!
Tweet media one
18
1
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔۔!! لاکھوں کروڑوں درود ان پر جن کی بدولت رحمان ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا۔ 🌹❤ اپنے دن کا آغاز درودشریف سے کیجیے۔۔ صبح بخیر دوستو🌹۔۔
Tweet media one
25
2
23
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
Finally Elon Musk approches 😅 Made my night... Good night X family💯🖤 #ElonMusk #INDvsENG
Tweet media one
12
3
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!! اس کی امت میں ہوں میں، کیوں ہوں میرے کام بند واسطے جس شہ کے غالب گنبد بے در کھلا۔ ﷺ صبح بخیر دوستو🌹🥀
Tweet media one
24
1
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
آپ کے ارد گرد اگر کوئی پریشان حال، مجبور یا مصیبت زدہ ہے تو یہ نہ سمجھیں کہ یہ اس کی آزمائش ہے۔ بلکہ یہ آپ کی بھی آزمائش ہے۔ یا الله پاک ان دلوں کو سکون دے جن کو کوئی سننے والا نہیں۔۔ آمین
17
1
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
18 days
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں، پھول، پودے اور یہ انسان۔
21
1
22
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
14 days
اگر صرف سوچیں گے تو زندگی بہت دشوار ہے اور اگر عمل کریں گے تو پتا چلے گا کہ زندگی میں دشوار یوں کے ساتھ ساتھ بہاریں بھی ہیں، سمندر بھی ہیں، کنارے بھی ہیں بس آپکو جینے کا ڈھنگ آنا چاہئے۔
18
2
23
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔!! یا الله پاک ہم سب کو نہ مغرور کرنے والا مال دے اور نہ مایوس کرنے والی غریبی۔ آمین جمعہ مبارک ہو دوستو۔۔!
Tweet media one
18
0
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے سمجھتے ہیں کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔۔
14
1
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم دوستو۔۔۔!! زندگی میں ایک اچھا دوست ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔۔ Good afternoon...!!
12
3
20
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
24 days
وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اسے اس بات کا یقین دلا دے کہ وہ اس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے۔۔
17
1
20
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔!! آنکھیں روز حسین چہرے دیکھتی ہیں دل اپنے دروازے ایک چہرے پر کھولتا ہے۔ صبح بخیر دوستو۔۔۔۔!! A Beautiful Gawadar Port..!
Tweet media one
18
1
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
15 days
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ " ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا غریب ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ مرد کو بدصورت عورت نہیں چاہئے اور عورت کو ایک غریب مرد نہیں چاہئیے"
18
1
20
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
السلام علیکم۔۔ ٹویٹر کے علاوہ اپ کیا کرتے ہیں یا پروفیشن کیا ہے آپ کا۔۔ میرا؛: بائیو ٹیچر
12
0
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 year
ڄنھاں نال رکھیندن سانگھا روہی، تھل، دامان ڄنھاں نال سنڄاتی ویندی سندھو دی ہر جھوک اساں اوھے لوک.. پاکستان دے 8 کروڑ سرائیکیاں کوں ماں بولی دا عالمی ڈینھ بہوں ڈھگ ڈھگ مبارک میڈا عشق سرائیکستان✌🇲🇱 ♥️ پاکستان زندہ باد #SaraikiMyMotherLanguage
Tweet media one
2
5
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
15 days
میرا دوست ہمیشہ مجھے کہتا ہے کہ "آؤ مل کر ایک جرم کریں اور ہمیں عمر قید ہوجاۓ۔"
13
1
21
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
Aslaam O Alaikumm....!! Zindge ki aik nai subha mubarak ho sbko.. ALLAH Pak se dua hai k apka din acha rhay... Apko wo sb kuch milay jiski app koshish kar rhay hain... Stay positive... Good morning friends ❤🌹
18
2
18
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں ہمارا ملک پہلے نمبر پر ہے، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر اور ایماندار ممالک کی فہرست میں سب سے آخری نمبر پر ہے۔
15
2
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️ #เบียร์เดอะวอยส์ #EpsteinClientList #INDvsSA #AUSvPAK #เบียร์เดอะวอยส์ #AUSvsPAK #TraitorsUK
Tweet media one
10
8
17
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
میرے دوستو اپنا مختصر سا تعارف کروا دیں تاکہ تھوڑی جان پہچان ہو جائے اور جو لوگ کمنٹ کریں گے میں انکی ساری پوسٹ کا نوٹیفکیشن آن کر دونگا اور ہر پوسٹ تک پہنچوں گا۔۔
18
1
19
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
"اور الله کے سوا نہ کوئی تمہاراسچا دوست ہے نہ ہی مددگار۔(سورہ البقرہ ) Have a blessed Friday ❤🌹
14
1
16
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم دوستو! محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں لیکن اگر کبھی آپکو ان دونوں میں سے ایک کو چننا پڑے تو عزت، پھر عزت اور ہر بار عزت کو چننا۔ Good Evening🌙 friends🖤
9
2
17
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔۔!! دعا ہے الله پاک سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور جو لوگ تکالیف اور مصائب میں ہیں انکی مدد فرمائے۔ آمین🤲 صبح بخیر دوستو🥀
Tweet media one
13
0
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!! الله پاک نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ الله پاک اپنے پیارے محبوب کے صدقے تمام مسلمانوں کو راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔ صبح بخیر دوستو🌹🌹
Tweet media one
20
1
14
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔!! زندگی آسان نہیں ہوتی اس آسان بنانا پڑتا ہے کچھ صبر کرکے کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے۔ شب بخیر دوستو۔۔!
Tweet media one
11
0
14
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
We will never forget🥺💔 #เบียร์เดอะวอยส์ #DartsWM #DartsWorldChampionship #Epstein #Bitcoin     #EpsteinClientList #فلسطين_قضية_كل_المصريين #فلسطين #فلسطين_قضيتنا #Palestine_Genocide
8
10
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔۔!! جو دوست تم سے مخلص ہوکر محبت کرے وہ تمہارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے۔۔
23
1
17
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔۔!! ایک دن تم زبردستی اپنے خوابوں کو چھوڑ دو گے تاکہ تم اپنی حقیقت کو جان سکو۔۔
15
1
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
کوئی بھی آپکو اس وقت تک یاد نہیں کرے گا جب تک کہ آپ اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے۔ یہ میں نے ان لوگوں میں دیکھا ہے جن پر سب سے زیادہ بھروسہ تھا
12
1
16
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
4 months
جب ﭼﻬﮍﺍ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍﻥﷺ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ... ﻭَﺍﻟﻀُّﺤٰﻰ " ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ " ﻭَﺍﻟْﻘَﻤَﺮِ " کہہ دیا! صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💜#دوڑ_گئے_جے #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #Bitcoin #IranianStandWithPlaestine
Tweet media one
12
10
14
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
3 months
اسلام علیکم۔۔۔۔! محبت تب ہوتی ہے جب الله آپ سے کہتا ہے کہ " میں نے تمہارے لئے سب کچھ پیدا کیا" اور اپ کہتے ہیں کہ 'میں نے تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دیا' Happy sunday to all of you.
9
4
13
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!! الله پاک ہم سب کو ماہ رمضان کے صدقےبہت ساری خوشیوں اور کامیابیوں سے نوزاے اور ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین۔۔ صبح بخیر دوستو🥀۔۔
Tweet media one
15
1
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
@elonmusk How do you see if these social media come over on X , then what's your strategy will be.
2
2
16
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم دوستو۔۔۔ انشاءاللہ بلیو ٹک بہت جلد💖🌹
Tweet media one
13
1
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!! اے بہت جلد راضی ہونے والے میرے رب اس نیک مہینے کے صدقے اپنے اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں دعا کے سوا کچھ نہیں ہے. صبح بخیر دوستو🥀۔۔۔
Tweet media one
12
1
14
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
اسلام علیکم۔۔۔!! بڑا آدمی وہ ہے جس کی موجودگی میں کوئی بھی اپنے کو چھوٹا نہیں سمجھتا۔ بڑے لوگ دوسروں کو بھی بڑا کرنے کے فن کی مہارت رکھتے ہیں.
21
0
14
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
خدا تک پہنچنے کے بہت راستے ہیں لیکن میں خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت چنا (مولانا روم)
13
1
15
@Shabbirkhan7860
Shabbir Khan
1 month
Aassalaam o Alaikumm...!! Having a real one by your side is just something money can't buy.🫶 Good night 💤😴
10
1
13