کل انشاء اللہ اس خاندان کو راشن پہنچ جائے گا یہ ایک بندے نے بیجا ہیں اور ایسے کتنے لوگ ہونگے😭 اور بحثیت انسان ہماری فرض ہیں انشاء اللہ کپڑوں کا بھی بندوبست کرونگا راشن تیار ان کو اپنے گھر پر پہنچ جائے گا کل اللہ تعالیٰ ہم سب کو متاثرین کی امداد کی توفیق دیں آمین

یورپی یونین مجھے روس کے خلاف بیان دینے کا کہہ رہے ہیں۔ کیا ان لوگوں نے کشمیر کے لئے بھارت کے خلاف بیان دیا۔
عمران خان کا صرف یہ ایک جملہ سیاسی مُلا فضل، نواز شریف اور زرداری کی تمام عمر کی منافقت بھری سیاست پر بھاری ہے۔
میرے قائد میاں محمد نوازشریف نے 1981 میں پہلی بار اس عزم کا اظہار کیا کیا تھا کہ قوم نے مجھے موقع دیا تو عوام کی تقدیر بدل دو گا پھر ساری قوم نے دیکھا میرے قائد نے اپنے خاندان کی تقدیر بدل دی۔۔۔۔۔