یاﷲ ہمیں ہدایت عطا فرمائیں اور حرا�� کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
یومِ قیامت کو ہماری مدد فرمائیے گا اور ہم پر رحم فرمائیے گا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Alhamdullillah 1.5K 𝕏 Family completed ♥️
Keep supporting me 🫶
Keep commenting and like my posts and get back ☺️
Those who have not received a follow back should comment their handle.
اللھُمَّ اِنی أَسئَلکَ مِن فُجاءَۃِالخَیرِ وأَعوذُبِکَ مِنْ فُجاءَۃِالشَّرِّ
اے ﷲ میں آپ سے اچانک کی خیر کی خبروں کا سوال کرتا ہوں اور اچانک کی بری خبروں سے پناہ مانگتا ہوں
آمین۔