SarfarazBugti_Updates
@SarfarazBugti_
Followers
59
Following
38
Media
32
Statuses
38
Mir Sarfaraz Bugti 🇵🇰 | Chief Minister Balochistan | Serving with Vision & Integrity | 📍 Quetta | 📢 Voice of the People
Balochistan, Pakistan
Joined September 2025
لیڈر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ❤️ #baltasarengonga #LoveYourW
Some Memories Can't Be Forgotten, Youngest Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti ♥️ #Balochistan #RutoMustGo
0
1
3
Some Memories Can't Be Forgotten, Youngest Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti ♥️ #Balochistan #RutoMustGo
2
1
5
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی سادگی اور خلوص قابلِ تعریف ہے۔ ثناء اللہ زہری کے صاحبزادے کی شادی میں شریک ہو کر ہر مہمان کو کھڑے ہو کر خوش آمدید کہنا اُن کے احترام اور اعلیٰ اخلاق کی عکاسی کرتا ہے ایسے رہنما ہی عوام کے دل جیتتے ہیں۔ #Balochistan #saimayub #كاريزما76
1
1
2
27 اکتوبر کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت اور حقِ خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے عہد پر قائم ہیں۔. #sstvi #LoveYourW
0
1
2
میں مین اسٹریم میڈیا پر اشتہارات پر پیسہ ضائع نہیں کروں گا، یہ رقم اپنے لوگوں کی خدمت اور عملی کاموں پر خرچ ہوگی۔ #Afghanistan #patlama #كاريزما76
1
2
3
0
0
2
0
0
0
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے، جس نے اداروں اور نوجوانوں کے اعتماد کو کمزور کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر ترقی، انصاف اور اچھی حکمرانی ممکن نہیں۔ #viral #Beckysangels
0
2
3
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں گوادر میں پانی کے بحران پر اعلیٰ سطحی اجلاس ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر حکام کی شرکت۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات پر مشاورت کی گئی۔ #Quetta
#GlobalSumudFlotilla #JiminxDior
1
1
1
مری میں لارنس کالج گھوڑا گلی کے فاؤنڈر ڈے کی تقریب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خطاب کیا اور طلبہ کو علم کے ساتھ کردار سازی پر بھی زور دیا۔ نوجوان ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں. #AsimMunir #Balochistan #AIart
0
1
5
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات۔گفتگو میں بی آئی ایس پی کے تحت تعلیمی وظائف، نشوونما اور ہنرمند پروگرامز کے ذریعے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق۔ #Balochistan #CMSarfrazBugti
0
2
4