✯𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐫✯
@Sardar_0_2
Followers
2K
Following
90
Media
2
Statuses
42
𝑻𝒉𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒊𝒏 𝒔𝒊𝒍𝒆𝒏𝒄𝒆, 𝒇𝒊𝒓𝒆 𝒊𝒏 𝒄𝒉𝒂𝒓𝒂𝒄𝒕𝒆𝒓... 𝒂 𝒍𝒊𝒐𝒏-𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕𝒆𝒅 𝒎𝒂𝒏.
𝑼𝑺𝑨 𝑪𝒂𝒍𝒊𝒇𝒐𝒓𝒏𝒊𝒂
Joined October 2024
کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے .....!! پل پل کے لیے ____ بے چین کر دیا ......!!✨
3
1
9
ناکام محبت کی اتنی سی کہانی ہے دن رات جدائی میں اشکوں کی روانی ہے کیا تم سے کہوں دلبر اس دل کی فغانی کو بس آہ ہے نالے ہیں زخموں کی جوانی ہے ہم نے تو محبت میں ہر چیز لٹا دی ہے لیکن وہ یہ کہتے ہیں آفت ابھی آنی ہے https://t.co/hRbEtRjWFp
75
248
140
Life is like science , the more you experiment the better results you’ll get.❤️🩹 https://t.co/FMj9iVYSak
89
237
141
جس کتاب کو مجھے پڑھنے میں سب سے زیادہ خوف آتا ہے وہ میرے اعمال کی کتاب ہے۔ اور وہ میں ہی ہوں جس نے اسے اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا۔ https://t.co/pBpxiydayW
95
280
184
"میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں. جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنا ہے." 💔 https://t.co/HpX9ZaPxR8
107
305
197
آئی نیڈ سہیلی 🫣 ہے کوئی ویلی جو پیار کرے سچا اور بات کرے ڈیلی 🫢 آئی نیڈ سہیلی https://t.co/mr9H459OmP
104
291
187
KIND WORDS COST NOTHING; BUT MEAN EVERYTHING 💝💝 https://t.co/KmvwjJORps
84
199
131
جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔ 🖤 💯 https://t.co/9GQWmlDsqP
71
164
141
💫اسے سفر میں دھوکہ تو ہم بھی دے سکتے تھے مگر رگوں میں دوڑتی وفا سے بغاوت نہیں ہوتی✨ 💫👉@Sardar_0_1 💫👉@Sardar_0_2 💫👉@Hero_0_1 ❤️👉@gumnamestyel ❤️👉@katilhaseena_1 ❤️👉@faajar_khan1 ❤️👉@zidilarki2231 💙👉@janan_gl 💙👉@shafakSF
https://t.co/5GiqwrAMOH
95
198
191
💙کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں✨ 👉 Good Afternoon Pakistan 👈💫
7
12
28
💚ناواقف ہے توں میری چاہت کے جنون سے اگر توں چاہے تیرا نام لکھ دوں جگر کے خون سے💞
2
0
4
⚡سوچتا ہو خود پر ہی لگا لو الزام دل مانتا ہی نہیں کہ تو بے وفا تھی✨
0
1
2
⚡مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے أس کا نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گی✨
0
0
3
اُسے معلوم ہے شاید میرا دل ہے نشانے پر، زبان سے کچھ نہیں کہتا نظر سے وار کرتا ہے !
0
0
2