Samee Khan
@Samee000786
Followers
2K
Following
199K
Media
260
Statuses
61K
Joined March 2023
@Alish_07e اب کوشش کریں سمجھنے کی۔ 👇🏼
🚨ذہن سازی شروع… مگر یاد رہے کہ امریکہ کھل کر کہہ چکا ہے کہ غزہ میں وہی ملک فوج بھیجے گا جسے اسرائیل ’’قابلِ قبول‘‘ سمجھے گا — لہذا یہ منجن اب نہیں چلے گا۔
1
1
2
یہ رہا آپکا امن معاہدہ🖐🏿 یہود و نصاریٰ کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے‼️ نام نہاد مسلم حکمراں غزہ امن معاہدے کا کریڈٹ لے رہے تھے۔ کیا اب وہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی لیں گے؟ جب کہ اسرائیل نے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کے بعد دوبارہ نسل کشی شروع کر دی ہے؟
0
2
7
ایثار رانا کاارشد شریف کی والدہ کو دلگیر پیغام! ماں جی ہم نادم ہیں لیکن آپ جس عدالت میں گئی ہیں وہاں وقت کا کوئی حاکم نہیں جوآپکے بیٹے کے قتل کودبا دیں آپ اُس عدالت میں ہیں جہاں عدل ہی عدل ہےآپ صرف ارشد کیلیےہی نہیں ان تمام شہداء کیلیےعدل مانگیے گا جو تاریک راہوں میں مارے گئے😢💔
0
5
18
کراچی میں سمندری طوفان نہیں آ سکتا کہ وہاں عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہے اندرون سندھ ترقی کا طوفان نہیں آ سکتا کہ وہاں بھٹو کا مزار ہے۔ زندہ مرحوم صدر زورداری
6
3
17
اللہ پاک اپنے بندے سے ماں سے ستر گنا زیادہ پیار کرتا ہے وہ کسی کو بھوکا نہیں سلاتا چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم
7
2
26
ہمارے حکمرانوں سمیت تماممسلم حکمرانوں کو پتہ تھا/پتا ہے کہ یہودی اپنے وعدے پر قائم نہیں رہینگے یہ جھوٹے، منافق ہیں لیکن انہوں نے پہلے بھی فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی رکھی اور اب بھی یہ خاموش ہیں ہر فلسطینی کےقتل میں یہ سب مجرم ہیں جنہوں نے 🇳🇮کو تسلیم کرنےکے معاہدے پر دستخط کیے
1
4
8
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کا بس چلے تو فوراً امن کا نوبل پرائز ٹرمپ کو تھما دیں۔
162
7K
17K
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
0
4
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بڑا بیان افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا پاکستان کے خلاف کوئی بھی جارحیت کرے تو ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہونگے
4
4
51
Pakistan &Afghanistan have agreed to an immediate ceasefire following peace talks held in Doha.The negotiations, mediated by Qatar and Turkey took place over the weekend to de-escalate recent fierce border clashes. Main points Of talks Immediate ceasefire Continued dialogue
2
1
6
زندگی تمہیں ایک انتخاب دیتی ہے یا تو مضبوط بنو یا ہار مان لو اصل قوت تحفے کی طرح نہیں ملتی بلکہ آزمائشوں، مشکلات اور کٹھن لمحوں میں دریافت ہوتی ہے۔ زندگی ہر موڑ پر یہ سوال رکھتی ہے کہ تم ڈٹ کر کھڑے رہو گے یا جھک جاؤ گے۔ فیصلہ تمہارا ہے، کیونکہ تمہاری تقدیر اسی انتخاب سے جُڑی ہے
5
13
44