YouTube's youngest Muhammad Shiraz and his sister have been invited by Google as special guests in America.
Keep shining, keep inspiring and keep creating content that lights up the world!
#GoogleInvitation
#ShaneRamzan2024
#MuhammadShiraz
کھجور سے روزہ کھولنے کو ترجیح دینا مذہبی اور سائنسی دونوں طرح سے ہی بہت اہمیت کا حامل ہے۔
اسلامی روایت میں کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت سمجھا جاتا ہے اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کھجور نبی ﷺ کا پسندیدہ خشک میوہ تھا اور وہ ہمیشہ اپنا روزہ کھجور سے افطار کیا کرتے تھے۔
یہی وجہ ہے
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص رمضان میں کسی روزہ دار کو افطار کرائے گا، تو وہ اس کے لیے جہنم سے آزادی کا ذریعہ ہوگا۔"
(بہیقی)
#رمضان #رمضان_كريم #رمضان_مبارك #افطاری
رمضان کے پہلے ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
16 مارچ ، 2024
رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1 اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔۔۔۔۔۔
رپورٹ کے مطابق *لہسن، مٹن، بیف اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
کیلے اور ٹماٹر 22، 22 فیصد سے زائد مہنگے ہوئے۔
ادارہ
DEATH TO AMERICA" chants erupt in the streets of Dearborn, Michigan.
Meanwhile, the FBI is busy hunting down Christian grandmas in MAGA hats.
#DEATHTOAMERICA
اج 21 فروری پاکستان سمیت دنیا بھر وچ سرائیکی زبان ماء بولی دی عالمی ڈینہ منایا ویندا پئے۔
سرائیکی بھینڑیں بھراواں نوں مبارک !
ڈاکٹر سلیم جھمٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(جنگ جیو میڈیا گروپ بھکر)
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 17 اپریل تک درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے پہنچے تھے۔
تمام 2500 سے زیادہ تصدیق شدہ سبسکرائبر فالورز والے تمام 𝕏 اکاؤنٹس کو پریمیم فیچرز مفت ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور 5000 سے زیادہ والے اکاؤنٹس کو پریمیم+ مفت ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔
حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کر دیا گیا۔
حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ میں مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔
حرمین انتظامیہ کا یہ بھی