SaleemAfridii Profile Banner
Saleem Afridi Profile
Saleem Afridi

@SaleemAfridii

Followers
9K
Following
3K
Media
6K
Statuses
8K

The only real prison is fear and the only real freedom freedom from fear__(An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)#Azadi

خیبر
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
7 days
اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور احمد پشتین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر کے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہاں عدالتیں انصاف نہیں، وردی والوں کے اشاروں پر ناچنے والے تماشے ہیں. یہ وہ نظام ہے جہاں سچ بولنے والے غدار، اور ظلم کرنے والے محب وطن کہلاتے ہیں. واٹس ایپ کے احکامات پر
39
182
562
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
8 hours
پشتون تحفظ موومنٹ ایک پرامن اور جمہوری تحریک ہے جو انسانی حقوق، صنفی مساوات اور سماجی انصاف پر یقین رکھتی ہے۔ پی ٹی ایم سمجھتی ہے کہ کسی معاشرے کی ترقی اُس وقت ممکن ہے جب خواتین کو برابری کی بنیاد پر وقار، تحفظ اور شرکت کے مواقع حاصل ہوں۔ خواتین پی ٹی ایم میں نہ صرف فعال کردار
1
9
24
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
1 day
سینٹرل کرم میں جاری فوجی آپریشنز کی وجہ سے تقریباً 40 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں. پشاور پریس کلب کے سامنے سینٹرل کرم کے عوام کا دھرنا آج نویں روز بھی جاری ہے. یہ نام نہاد آپریشن فوراً بند کیا جائے. یہ آپریشن صرف عوام کی تباہی نہیں کر رہا بلکہ آج بھی سینٹرل کرم کے 40 ہزار سے
5
26
78
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
2 days
آج صبح موسکی، میرعلی (شمالی وزیرستان) میں ایک ب��رگ والد پر ڈرون حملہ ریاستی ظلم و بربریت کی تازہ مثال ہے۔ یہ وہی سرزمینِ پاک ہے جہاں روزانہ پختون بزرگوں کا خون بہایا جاتا ہے۔ آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا پختون ہونا ہی جرم ہے، یا اپنی مٹی سے وفاداری اور محبت کی سزا دی جا رہی ہے؟
1
19
45
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
2 days
آج گیلامن شہید کی ماں نے بھی منظور پشتین کا جنم دن منایا۔ شکر ہے کہ اللہ نے ہمیں منظور پشتین جیسا بہادر لیڈر دیا، جس نے ظلم کے نظام کو للکارا اور قوم کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سکھایا۔ منظور پشتین صرف ایک نام نہیں، وہ بیداری، حوصلے اور سچائی کی علامت ہے۔ جنم دن مبارک ہو، منظور
12
32
207
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
2 days
آپ کو سالگرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉💐 اللہ کرے یہ خاص دن آپ کے لیے خوشیوں، مسکراہٹوں اور خوبصورت یادوں سے بھرا ہوا ہو۔ آپ کی زندگی کا ہر نیا سال پچھلے سے زیادہ کامیابی، سکون اور محبت لے کر آئے۔ آج کا دن صرف آپ کے لیے ہے اس لمحے کو بھرپور انداز میں منائیں، کیونکہ آپ اس
5
29
110
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
2 days
یہ اسمان سے نازل ہوئے یا زمین سے نکلے ریاستی اداروں کے منہ پر خاک!! خیبر کے علاقے آکاخیل میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کی اچانک انٹری نے سب کو حیران کر دیا. یہ لوگ گراؤنڈ میں داخل ہوئے، تقریر کی اور عوام کو جاسوسی سے باز رہنے کی تنبیہ بھی کر ڈالی....
7
14
65
@Mohsinali974
Mohsin afridi
3 days
نن د باړه سياسي اتحاد وفد په وزير اعلی هاؤس کښې د خيبر پښتونخوا وزير اعلي سهيل افريدي سره غونډه وه په غونډه کې د پښتون ژغورنې غورځنګ ضلع خيبر باړه تحصيل کواډينټر مقيب افريدي په پي ټي ايم باندې خبره اوکړه ، د حاجی عبدالصمد خان لالا علي وزير ، اؤ درينم زره کارکنان په شيډول فور کې
0
3
10
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
3 days
منظور احمد پشتین نے ایک پیغام میں بتایا کہ ان کا ایک کلاس فیلو، جو نہ سیاست سے جڑا تھا نہ کسی انتہا پسندی سے، صرف ایک عام انسان تھا. وہ شخص اچانک غائب ہوا، ریاستی اداروں نے اسے سات سال بعد رہا کیا مگر آج تک اس کا جرم ثابت نہ ہوا. یہی کہانی ہزاروں مسنگ پرسنز کی ہے، نہ کوئی
4
30
89
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
3 days
پاکستان میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی اور کارکنوں کی گرفتاری آزادی اظہار پر کھلا حملہ ہے. یہ تحریک برسوں سے پرامن انداز میں پشتونوں کے حقوق کی آواز اٹھا رہی ہے، مگر ریاست نے اسے دہشتگردی کا لیبل دے کر دبانے کی کوشش کی... وقت آ گیا ہے کہ حکومت یہ غیر منصفانہ پابندی ختم کرے اور
Tweet card summary image
amnesty.org
It is an affront on the rights to freedom of association and peaceful assembly.
6
20
77
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
3 days
جب عوام نے مزاحمت کی تو طالبان بھاگ نکلے، اور طنزا کہا بھارت جا کر لڑو! پختون امن چاہتے ہیں، نہ دہشت گردی قبول ہے نہ ریاستی وحشت ۔ بس ایک پیغام کافی ہے، ہمیں اپنے وطن پر امن چاہیے! #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism
3
35
119
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
4 days
برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے افغانوں کا گرجتا ہوا احتجاج! شرکاء نے پاکستان کی ظالم فوجی حکومت کو کھلے عام للکارا .. افغانستان پر بزدلانہ بمباری اور نہتے شہریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی۔ برطانیہ کے مختلف شہروں سے افغان، پشتون اور انسانی حقوق کے کارکن بڑی تعداد میں
37
28
131
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
4 days
وادی تیراہ دواتوئ چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل کھلی ریاستی ناانصافی ہے. انتظامیہ اور متعلقہ ادارے ہوش کے ناخن لیں، کیونکہ یہ صرف تیراہ نہیں بلکہ پورے قبائلی خطے کا مشترکہ درد ہے. باجوڑ سے وزیرستان تک عوام کو ذلیل کرنا اب معمول بن چکا ہے، اور لوگ خاموش نہیں رہیں گے.
9
38
119
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
5 days
جنرل ضیاء کی بھی سن لو، جو کہا کرتا تھا کہ افغان پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور اس میں شک بھی نہیں. سی آئی اے کی ملی بھگت سے یو ایس ایس آر کا مقابلہ کیا، بلکہ اس کے بدلے میں جو ڈالر اور اسلحہ پاکستان کو ملا، وہ تقسیم ہند میں بھی نہیں ملا تھا. پاکستان جو بھی ہے، افغانیوں کے خون
4
9
42
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
5 days
یہ ناسور ختم کرنا ہر نوجوان کے مستقبل کی بقا ہے! ہمیں سوچنا ہوگا کہ آئندہ نسل کے لیے ہم کیا کر رہے ہیں،نوجوان پہلے ہی برباد ہو رہے ہیں اور اب وہی زہر خواتین میں بھی پھیل رہا ہے، آئس صرف فرد نہیں، پورے خاندان اور کمیونٹی کا مستقبل کھا رہا ہے!نعرے چھوڑیں، عملی قدم اٹھائیں: شعور
27
124
522
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
5 days
اپر جنوبی وزیرستان کے لدھا میں ملک میرخسان لنگرخیل اور ان کی بیٹی پر مبینہ ڈرون حملہ دراصل اس ریاستی پالیسی کی تازہ جھلک ہے جو پختون علاقوں کو ہمیشہ تجربہ گاہ سمجھتی رہی ہے. بیس سال سے ایک ہی کھیل جاری ہے، دہشتگردی کے نام پر عام لوگوں کے گھروں کو نشانہ بنانا نسل کشی کے مترادف
17
39
128
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
6 days
ایک سچا لیڈر وہ نہیں ہوتا جو اسٹیج پر کھڑا ہو کر بولے، بلکہ وہ ہوتا ہے جو اپنی قوم کے درمیان بیٹھ کر ان کے دکھ سنے. یہ تصویر منظور احمد پشتین کی انسانیت، ہمدردی اور بہادری کی مثال ہے، جو لاپتہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ زمین پر بیٹھا ان کے درد کو سن رہا ہے. جب طاقتور ایوانوں
4
18
121
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
6 days
اعظم ورسک کے عوام روزانہ فائرنگ اور بدامنی جیسے حالات کا سامنا کر رہے ہیں. مختلف اسکولوں میں سالانہ امتحانات جاری ہیں، مگر گولیوں کی آواز اور خوف کے ماحول نے بچوں کی تعلیم اور زندگی دونوں متاثر کر دی ہیں. نہ صرف طلبہ بلکہ پورا علاقہ شدید ذہنی دباؤ اور خوف میں مبتلا ہے. ایک طرف
3
28
88
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
6 days
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف اب محض طاقت کا ہتھیار بن چکا ہے. منظور پشتین پر انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ نکالنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں حق بولنا سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے. یہ عجیب منطق ہے کہ جو ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھائے، وہ دہشت گرد ٹھہرتا
6
28
96
@SaleemAfridii
Saleem Afridi
6 days
پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے خلاف اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ اقدام اس ریاستی جبر کی ایک اور مثال ہے جس کے ذریعے حق گو آوازوں کو خاموش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تھانہ ترنول کے ایس ایچ او نے منظور پشتین پر
4
38
184
@Mohsinali974
Mohsin afridi
7 days
When speaking the truth is seen as defiance, the truth-bearer is branded a criminal. The non-bailable warrants against @ManzoorPashteen reveal the insecurity of a state afraid of a peaceful and united Pashtun movement. #ManzoorPashteenSymbolOfResistance
2
37
65