Touqeer Kharal Profile Banner
Touqeer Kharal Profile
Touqeer Kharal

@SajidToqeer

Followers
1,620
Following
2,098
Media
396
Statuses
1,214

Journalist | Content Producer @talonnewshd ✍️

Lahore, Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
باجوڑ میں قتل ہونے والا ریحان زیب خان کون تھا؟ عمران خان کے کھلاڑی ریحان زیب خان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ سے تھا۔ ریحان زیب خان 10 سالوں سے سیاسی میدان پر سرگرم تھے اور نوجوانوں کے لیے کام کر رہے تھے
Tweet media one
39
691
2K
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
پارہ چنار میں اساتذہ کا قتل جنازے دیکھ کر دل اداس ہے 😢
94
1K
3K
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے تناظر میں بات مسودے تک پہنچ گئی تھی عمران خان نے دستخط کرنے سے انکار کردیاتھا
16
723
2K
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پورا خیبر پختونخوا صوبہ ایک سیاسی شخصیت یعنی عمران خان پر متفق ہے حبیب اکرم
1
255
1K
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
سیاسی اتحاد صرف مجلس وحدت مسلمین اور جے یو آئی شیرانی کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ عمران خان
10
156
764
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
11 months
لبیک والے حیدری
6
18
69
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
نیشنل پریس کلب میں شہید ارشد شریف کی یاد میں تقریب میں ایک حکومتی وزیر اور غریدہ فاروقی جو ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی پہ مزاق اڑانے والوں سے تھی کے خطاب پہ ہنگامہ ہوگیا۔ ارشد شریف کے شاگرد رضوان غلزئی نے احتجاج کرکے وفا کا حق ادا کردیا۔ سلام @RizwanGhilzai
8
178
635
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
پارہ چنار سے خوشی کی خبر: پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین کا مشترکہ امید وار انجینئر حمید حسین فتح کے قریب
2
194
578
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
پی ٹی آئی کی ٹکٹ حاصل کرنے والے پی پی 207 سے یہ چودھری پرویز اختر حسینی ہیں انکا جھکاو ہمیشہ نواز شریف کی طرف رہا ہے۔حلقہ میں پی ٹی آئی کے ووٹرز انکو کسی صورت ووٹ دینے پر راضی نہیں ہیں ،کیا باقی حلقوں میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے؟
132
414
477
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
لاہور خان کا پاکستان خان کا
Tweet media one
3
53
427
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
گلگت بلتستان میں جمعة الوداع کے مناظر
8
104
385
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
پی ٹی آئی کے آزاد امید وار سلمان اکرم راجہ لاہور میں آگے
1
64
387
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ذوالفقار علی بھٹو نے میر خلیل الرحمن سے درست کہا تھا " تم صحافی کم اور طوائف زیادہ ہو " اخلاقیات کے معاملے میں جنگ جیو گروپ کے مالک خاندان سے بازار حُسن کی کسبیاں زیادہ با اخلاق اور وضع دار ہوتی ہیں
Tweet media one
5
111
360
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری عمران خان کو کچھ بتانا چاہتے تھے مگر وہاں موجود کچھ مخصوص لوگوں اور لگے کیمروں کی وجہ سے بتا نہیں پائے، جیل عملے سے کاغذ اور قلم مانگتے رہے مگر انہوں نے فراہم نہیں کیا۔ اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کا احوال
3
117
354
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا گیا کہ بھارت اور اسرائیل کا پاکستان دشمن اتحاد توڑنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر لئے جائیں عمران خان نے جواب دیا “دل نہیں مانتا”۔ خبر ہے کہ دبئی میں موجود صحافی سبط عارف کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہریوں کا ایک اور وفد اسرائیل…
Tweet media one
7
113
304
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
لاہور:گورنر ہاوس کے سامنے وزیراعظم کا پتلا نزرِ آتش عمران خان حملہ کی ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ #جھوٹی_ایف_آئی_آر
3
94
294
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
9 months
اصل بات یہ ہے کہ تاریخ میں ہمیشہ ہوتا ہی ایسا آیا ہے، بتایا پہلی بار گیا ہے. اس تاریخی سچ کو آشکار کرنے پہ ڈاکٹر علوی کا شکریہ
0
62
289
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
مستقبل میں اگر امریکہ نے پاکستان سے اڈے (bases)مانگے تو پاکستان کی امریکہ نواز حکومت کو عوامی مخالفت کا سامنا ہوگا ۔یہی وہ شعور ہے جو عمران خان نے پاکستان کے عوام کو دیا ہے ۔امریکہ کو ایک بار پھر رجیم چینج کرنا پڑے گی ۔۔۔۔
5
58
292
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
کئی مقامات پر مینڈیٹ چرانے کے خلاف احتجاج سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نتائج بدلےجارہے ہیں،مظاہرین پسرور،فورٹ عباس،منڈی بہائو الدین میں آر او آفس کا گھیراو شیلنگ
1
131
292
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
قبائلی علاقوں میں امن و امان کو قائم کرنے اور تنازعات کو حل کرنے میں بھی انہوں نے مثبت کردار ادا کیا۔ ریحان خان نے ہزاروں نوجوانوں کو سماجی بیداری، تعلیم اور کیریئر کونسلنگ فراہم کرکے قومی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔ انہوں نے کئی قومی مہموں میں نوجوان رضاکاروں کی قیادت کی۔
0
67
290
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ارشد شریف اور ریحان زیب کے قتل کے بعد جواز پیش کرنےوالوں کے حیلے بہانے ایک جیسے ہیں ۔کیا یہ محض اتفاق ہے؟
2
82
269
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
عمران خان کے وکیل کے مطابق عمران خان انکے وکلاء اور سکیورٹی پر تشدد بھی کیا گیا۔
2
101
274
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
7 months
مولانا طارق جمیل صاحب فیصل آباد سے تلمبہ پہنچ گئے ہیں۔ لواحقین میت کو بغیر پوسٹ مارٹم گھر لے گئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ
1
65
269
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
11 months
جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے، انسانی حقوق کے پیارے علمبردارو سے گزارش ہے کہ ملک میں امن شانتی ہے ۔کہیں کوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہورہی لہذا پھر سے لمبی تان کے سوجائیں ۔
4
81
263
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
9 months
جن دو مسیحی بھائیوں پر توہین مذہب پر مبنی ایک تحریر لکھنے کا الزام ہے وہ دونوں انپڑھ ہیں۔ مسیحی اسسٹنٹ کمشنر کو اس لیے پھنسایا گیا کیونکہ اس نے ایک مذہبی شخصیت کی سفارش رد کی تھی۔ ابتدائی رپورٹ
5
119
239
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
کرونا وبا کے دنوں میں انہوں نے بہادری سے اپنے علاقے کے لوگوں کے لیے کام کیا اور بروقت امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا۔ شاندار سماجی خدمات کی وجہ سے حکومت پاکستان نے ریحان زیب کو Hero of the pandemic کے خطاب سے نوازا۔
0
60
265
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
Peaceful Protest at Liberty(Lahore) on the call of Chairman @ImranKhanPTI ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
104
251
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ریحان زیب خان کو بلین ٹری مہم میں نمایاں کردار ادا کرنے پر نیشنل یوتھ کونسل آف پاکستان کا ممبر مقرر کیا۔ ریحان زیب خان نے میں پینے کا صاف پانی اور زراعت کے مقاصد کے لیے پانی فراہم کرنا ہے۔
0
62
262
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
7 months
آج ہمارے شہر تلمبہ کی فضاء سوگوار ہے مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا دارِ فنا سے دارِ بقاء انتقال کرگئے۔
4
27
260
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
نواز شریف کی تقریر میں LOVE ME کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا تھا اعتزاز حسن
2
59
250
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ریحان خان گلوبل سٹیزن شپ ایجوکیشن اور یونائیٹڈ اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے سابق طالب علم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے روانڈا افریقہ میں کامن ویلتھ یوتھ فورم 2022 میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ریحان زیب خان نے او آئی سی یوتھ فورم اور ورلڈ بینک یوتھ سمٹ 2021 میں بھی اپنے ملک کی نمائندگی کی۔
1
58
250
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
لگتاہے عمران خان کے بیٹے قاسم خان کو بھی باپ کی یاد ستانے لگی ہے کیا قاسم خان نے عمران خان کی سویٹر پہن رکھی ہے؟
Tweet media one
7
36
251
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
وزیر اعظم سراج الحق 9 ہزار ووٹوں سے پیچھے
6
29
250
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
نجف سے کربلا ملین مارچ میں پاکستانی زائرین تحریک انصاف کا جھنڈا لے آئے
Tweet media one
3
45
210
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
جس ملک میں جھوٹے گواہ خریدے جاسکتے ہیں وہاں کسی کے نکاح کو غیر شرعی قرار دینا مشکوک ہے
5
60
225
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
آئی ایم ایف کی قسط وصول ہوتے ہی پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر بلالیا
3
18
225
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
جیل میں قید ہوئی،نااہلی ہوئی اور انتخابی نشان نشان بھی واپس لے لیا گیا مگر عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی
1
33
211
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ جتنے بھی دوست ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں، پاکستان اپنے بیرونی قرضے ادا نہیں کرسکتا۔ شبر زیدی
Tweet media one
1
31
193
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
پی ٹی آئی کے نوجوان ووٹرز سب سے زیادہ باہر نکلیں گے اگر نتائج میں کوئی ردوبدل نہ کیا گیا تو پی ٹی آئی بڑے مارجن سے جیت جائے گی
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
8 فروری کے عام انتخاب��ت میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ متوقع ہے ڈان نیوز کا دعوی
28
612
4K
4
58
208
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
عمران خان کو 31سال کی سزائیں ہوچکی ہیں ہر سزا کے بعد مسکرا کر کہتا ہے 8 فروری۔۔ عمران ریاض خان
1
44
206
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
دینِ اسلام میں نکاح کی تنسیخ کا اختیار صرف نبی کریم ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
1
49
201
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
’ڈان نیوز‘ کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران کہا کہ وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے ساتھ اتحاد کیا جائے گا۔
4
50
200
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
پاکستان تحریک انصاف کو مجلس وحدت مسلمین نے اپنے انتخابی نشان خیمہ سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی
8
20
191
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
کریک ڈاون اور گرفتاریوں کے باجود پی ٹی آئی کی شہر شہر ریلیاں 8 فروری کا منظر تو قابل دید ہوگا جب عوام جمہوری حق کیلئے باہر نکلیں گے
0
38
183
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
اسرائیل میں پاکستانی صحافیوں کا وفد پہنچ گیا خبر تھی کہ وفد اسرائیل جائے گا جبکہ اصل خبر کے مطابق پاکستانی وفد اسرائیل پہنچ چکا ہے۔وفد کی سربراہی صحافی احمد قریشی کررہا ہے ۔احمد قریشی یہودی این جی او شراکا کی مدد سے پاکستانیوں کا وفد لیکر دوسری بار اسرائیل پہنچا ہے۔ احمد قریشی نے…
Tweet media one
17
91
143
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
عمران خان کی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کہتے ہیں مہنگائی کے خلاف سڑکوں پہ آئیں گے حق مانگا نہیں چھینا جاتا ہے
0
41
153
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
5 months
عمران ریاض خان سے میرا سوال لاپتہ افراد کیلئے بلوچ خواتین کی تربت سے اسلام آباد تحریک پہ آپ کا کیا کہیں گے؟
2
47
151
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
بات اس وقت بڑھی جب ماٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے پرویز ال��یٰ سے کہا جو بندہ گھر نہیں سنبھال سکتا وہ ملک کیا چلائے گا۔ پرسنل اٹیک کرنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے تھا کہ عمران خان کی فین فالونگ زیادہ ہے اور وہ جزباتی نوجوان طبقہ ہے۔ اب ردعمل تو آئے گا #Qasim_Ali_Shah
17
36
146
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
عمران خان کو سزا سنانے کےبعد اگر کارکن اشتعال میں آجاتے تو قانون فوری حرکت میں آجاتا اور تحریک انصاف کو کالعدم قرار دے دیا جاتا یہ بھی ممکن ہے الیکشن والے دن پی ٹی آئی کے جتنے بھی کیمپس ہیں ان کو ا��ھاڑ دیا جائے۔۔۔ عمران ریاض خان
1
31
143
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
تین بار وزیراعظم رہنےوالےنواز شریف جلسوں میں عوام کو آئی لو یو کہتے تھے عوام نے الیکشن میں کیا جواب دیا دلچسپ تبصرہ
0
47
146
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
7 months
مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ کل رات ساڑھے آٹھ بجے تلمبہ میں ادا کی جائے گی.
Tweet media one
3
31
140
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
عمران خان کو سزا سناکر نواز شریف کا راستہ صاف کردیا گیا ہے آزاد امید واروں کی وفاداری کی آزمائش کا کڑا وقت اب شروع ہوا چاہتا ہے
3
24
140
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
6 months
مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کی کچھ یادگار تصویریں یہ دکھ بڑا دکھ ہے جس پہ گزرے اسکو ہی اسکا احساس ہوسکتا ہے
4
42
140
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
مستونگ دھماکہ میں 52افراد شہید
2
19
116
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
The Blood of Martyr Never Dries Special Service Group (SSG), Nisar Ahmad The Nation Salutes your ultimate Sacrifice for the Motherland #OurMartyrsOurHereos #PakistanArmy #Balochistan #SSG #ISPR
Tweet media one
7
21
113
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
آرمی چیف عاصم منیر باجوہ؟
Tweet media one
9
29
100
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
11 months
سعودی ایران تعلقات بحالی کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
22
9
113
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
صحافی اعتزاز سید کی خبر کے مطابق ,سعودی حکومت نے پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا سعودی وفد نے پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کی اور مجلس وحدت مسلمین سےعمران خان کے سیاسی اتحاد پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔
88
19
108
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل! علامہ راجہ ناصر عباس جفری کی عمران خان سے جیل میں ملاقات علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بتایا کہ  عمران خان کا حوصلہ بلند اور ملک بھر میں جیت کیلئے پرعزم ہیں  عمران خان کا عوام کا نام پیغام ہے کہ 8فروری کو باہر نکل کر ظلم کا بدلہ لیں
7
33
101
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
جماعت اسلامی کو اس لیے بھی ووٹ نہیں ملتے انکی قیادت ن لیگ کو کرپٹ کہتی ہے جبکہ دوسرے درجہ کی قیادت اور کارکن ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
7
16
103
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
ایرانی حملے کا دندان شکن جواب دینا چاہیے ۔پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے 🇵🇰❤🇵🇰
20
18
95
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
حافظ آباد کس کا؟
Tweet media one
21
12
99
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
شرق پوری تو خان کے ساتھ ہے
@JalilSharaqpuri
Mian Jalil Ahmed Sharaqpuri
1 year
ٹوئٹر کے ایک فیک اکاؤنٹ سے من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں جس کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہ ہے۔ میرا ایک یہی ذاتی اکاؤنٹ ہے جو کہ کچھ روز قبل ہی بنایا گیا۔ @JalilShraqpuri یہ ایک فیک اکاؤنٹ ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع کروادی ہے۔
138
2K
8K
0
20
94
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
روزنامہ جنگ کے مرکزی صفحہ پہ اسرائیل کے قصائد پڑھ کر حیرت ہوئی ایک طرف نگران وزیر خارجہ صفائیاں پیش کر رہے ہیں اسرائیل کوتسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں دوسری طرف روزنامہ جنگ کی صحافتی بددیانتی قابل مذمت ہے یہ ہزاروں شہداء سے خیانت اور فلسطین کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
Tweet media one
6
58
81
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
7 months
آج کا دن الجزیرہ کے صحافی وائل کے نام غزہ پر بمباری سے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے نمائندے اور بیورو چیف وائل دہدوکی اہلیہ، بیٹا اور بیٹی سمیت خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں، اسرائیلی چینل کے مطابق اس حملہ میں اسرائیل براہ راست ملوث ہے
Tweet media one
2
38
87
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
ایرانی صدر نے کم آمدنی والے خاندانوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ہے بھارتی صوبہ مدھیہ پردیش میں بھی بجلی بِل معاف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے یہاں الٹی گنگا بہتی ہے سرکاری نوکروں کو مفت بجلی دی جاتی ہے اور عوام سے کہا جاتا ہے احتجاج نہ کریں۔
2
45
78
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
Christian Son of the Soil Sajid Innayat Maseh who sacrificed his life while successfully thwarting terrorists' infiltration from Afghanistan at NorthWaziristan border yesterday Salute Brother #Pakistan
Tweet media one
3
15
84
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
جو لوگ آج پاکستان کے حملہ میں ایران میں مارے گئے ان کے ورثاء یہاں دھرنے میں بیٹھے ہیں ۔اسلام آباد میں بلوچ خواتین دھرنا سے ڈاکٹر ماہ رنگ کی پریس کانفرنس ۔۔ آپ تو کہہ رہی تھی وہ سب لاپتہ ہیں؟
27
23
87
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
عمران خان کی حکومت کے خاتمہ سمیت پاکستان کے مسائل کی جڑ استعماری مداخلت ہے ۔مسلم ممالک کی معیشت مضبوط ہوگی تو ہمارے فیصلے بیرونی طاقتیں نہیں ہم خود کریں گے سابق عراقی وزیراعظم عادل مہدی کی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی سے گفتگو
Tweet media one
2
21
75
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے ،۔76 سالہ بزرگ سیاستدان کو جیل میں رکھا ہوا ہے دوسرے کو اس لئے ڈرا رہے ہیں کیونکہ وہ بھی ڈٹ گیا ہے ایسی صورتحال میں کیا غیر جانبدار اور شفاف الیکشن ممکن ہیں ؟
@iRaiSaqib
Rai Saqib KharaL
4 months
جاوید ہاشمی صاحب کے گھر میں ڈانڈا بردار پولیس کی انٹری۔ مجھے پکلا یقین ہے یہ لوگ فری اینڈ فیئر الیکشن ممکن بنانے کے لیے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کو آئے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟
122
2K
6K
3
38
81
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
آج ملک بھر میں یومِ مذمت غدار پاکستان منایا جارہا ہے مسلم لیگ ن ریلیاں بھی نکالے گی راولپنڈی میں وال آف شیم ۔پنڈی ،سرائے عالمگیر اور رحیم یار خان میں"غداروں"کے ایک جیسے پینافلیکس آویزاں
Tweet media one
61
13
65
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
ملک گیر ریلیاں #DownWithAmerica
Tweet media one
1
25
67
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
ایران کے بارے میں عمران خان نے کیا کہا تھا؟
4
19
71
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
آئی بی کی رپورٹ کے مطابق جن 29 سیاستدانواں کو ایران اسمگلنگ کیس میں ذمہ دار ٹھہرایا گیا ان کے نام ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ کیا کسی دوست کے پاس ان سیاستدانوں کی تفصیلات موجود ہیں یا یہ خبر بھی بس سیاستدانواں کے خلاف تاثر بنانے کے لیے استعمال ہوئی؟
8
14
65
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
علامہ اقبال پر فلم بنانے کا اعلان گزشتہ حکومت کے وفاقی وزیرفواد حسین چودھری صاحب نے کیا تھا کیا وہ فلم آئے گی ؟ #IqbalDay2022 #IqbalDay
Tweet media one
1
11
64
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
ایسی کوئی بات جو جنرل باجوہ سے منسوب کی جارہی ہے کہ انہوں نے عمران خان سے متعلق کہی اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ میرے ذرائع جو وہاں موجود بھی تھے ان کے مطابق وہاں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ میجر عادل راجہ صاحب کا سورس کیا تھا اور وہ لیک آڈیو والے ریٹائرڈ افسر کون تھے؟
7
7
63
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
آزادی اظہار رائے ہر ایک کا جمہوری حق ہے آخر حکمرانوں کو کیسا خوف ہے؟
Tweet media one
2
17
63
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
ہم یہ مفروضہ قائم کرسکتے ہیں دور سے فائر کرنے والے "نامعلوم شخص "کا ٹارگٹ معظم نہیں بلکہ گرفتار مجرم تھا۔ جیسے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان پر بظاہر تو سید اکبر نامی ملزم نے گولی چلائی تھی مگر اسے پشت پہ کسی اور نے گولی ماری تھی وہ کون تھا؟
Tweet media one
0
32
61
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
کل روزنامہ جنگ پڑھتے ہوئے کارٹون دیکھا تو ٹویٹر سے بطور صحافی اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا دیکھتے ہی دیکھتے ٹویٹر پہ متعدد صارفین نے اس پہ بات کی اور آج روزنامہ جنگ نے ہلکی پھلکی وضاحت کردی ہے
Tweet media one
2
12
55
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
اشتہار بازی سے بہتر ہے اپنے کام میں مصروف رہنا عوام بھی جانتے ہیں کون کام میں مصروف تھا اور کون صرف منشور کا لالی پاپ دیتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
20
56
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
اگر یہ فیک خبر ہے تو پھر ہر چینل سے کیوں چل رہی ہے ؟
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
3 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نہ تو صحافیوں کو جاری کیے گئے نوٹسز واپس لینے کا حکم دیا نہ آج کے تحریری فیصلے میں ایسا کچھ لکھوایا، اس حوالے سے یہ غلط رپورٹ ہوا ہے کہ چیف جسٹس نے نوٹسز واپس لینے کا آرڈر کیا
29
655
2K
2
13
54
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
آصف زرداری نے کہا تھا عمران خان سوشل میڈیا کے لوگوں کو روز کے حساب سے پیسے دیتا ہے۔ اور آج پیپلز پارٹی کا لاہور میں سوشل میڈیا ورکرز کا کنونشن ہوا۔یعنی اب پیپلزپارٹی بھی پیسہ لگائے گی 😀
Tweet media one
14
13
49
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
ایٹم بم بھی ایک بار چیک کرلیں احتیاط ضروری ہے
Tweet media one
21
21
49
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
7 months
بہت سی اردو نیوز ویب سائٹس، ٹی وی چینلز اور اخبارات پہ سعودیہ کی فنڈنگ ہے حالیہ صورتحال میں غیرجانبدارانہ رپورٹنگ کاامکان نہیں ۔ سعودیہ اسرائیلیوں کو بغل گیر ہونے کو بے تاب تھا جنگ بندی کے اعلان تک موقف بدل چکا ہے دل نہیں بدلا۔ پاکستانی میڈیا پہ فنڈنگ کے ثمرات نظر آرہے
2
13
49
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا منصوبہ بنانے والے آصف زرداری کو کوئی بتائے سیلاب متاثرین کو ایک وقت کا کھانا نصیب ہوتا ہے ۔عارضی گھروں میں مقیم خاندانوں کے بچے ادویات کی کمی کے باعث بیمار پڑے ہیں۔کیا سندھ حکومت کے پاس متاثرین کی بحالی کا کوئی منصوبہ ہے؟
0
12
46
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
6 months
کیا آپ جانتے ہیں 13 اسلامی ممالک کے سفیر ابھی بھی اسرائیل میں ہیں ان ممالک کے سفیروں کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ اسرائیل نے اپنے جرائم سے 20 لاکھ مسلمانوں کو تباہی سے دوچار کیا اور مسلمان سفیر ہاتھ پر ہاتھ دھرے اسرائیل میں بیٹھ کر اس تاریخی جرم کو دیکھتے رہے۔
1
29
48
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
پاکستان میں فوج اور سیاستدانوں نے ہمیشہ نئے تصادم کو جنم دیا ہے ۔دوسرے جمہوری ممالک میں ایسا نہیں ہوتا کبھی سیاستدان پیچھے ہٹ جاتے ہیں کبھی فوج خاموش دکھائی دیتی ہیں۔ 75سالہ تاریخ میں ہم سیاسی اور فوجی معاملات کے تناظر میں بلوغت کی منزل تک نہیں پہنچ سکے۔ #ہار_مان_لو_ڈرٹی_ہیری
0
12
41
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 years
تمام مزاہب میں مہدی موعود کی قیامت سے قبل دنیا بھر کی مسیحائی اور عالمگیر حکومت کرنا ثابت ہے۔ اِسے "عقیدہ مہدویت" کہا جاتا ہے ۔احادیثِ نبوی کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا #TheOnlyHope
Tweet media one
0
50
44
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
مجلس وحدت مسلمین ، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کی تائید کرتی ہے ۔ ناصر عباس شیرازی رہنما مجلس وحدت مسلمین
1
4
51
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ایک طرف سعودیہ کے شیعہ ایرانی حکومت سے تعلقات اچھے ہیں دوسری طرف پاکستان میں شیعہ سیاسی جماعت مجلس وحدت مسلمین پر تحفظات ہیں ۔ اس سے قبل جب سید عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کیا جارہا ہے تھا تو ایک حاضر سروس افسر نے سعودی حکومت سے کہا تھا یہ شیعہ ہیں
2
6
50
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
@HRCP87 @RazaOlakh @MJibranNasir جبران ناصر لاپتہ ہوا تو انسانی حقوق کے سارے علمبردار بول اٹھے ۔اسی شہر کراچی سے 22دن سے 10شیعہ نوجوان لاپتہ ہیں ۔ مجال ہے کسی کی چُوں بھی نکلی ہو۔یہ ہے منافقت
2
7
43
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔
4
7
48
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
ن لیگ کے گل بٹوں کی ٹیلن نیوز چینل کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے
Tweet media one
0
20
46
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
10 months
آرمی چیف پاکستان کی ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سے ملاقات شہید قاسم سلیمانی کو خراج تحسین
Tweet media one
2
7
38
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
1 year
آج کے روزنامہ جنگ میں خالق شہزاد کے تخلیق کردہ کارٹون کو شائع کیا گیا جس میں عمران خان کے حالیہ امریکہ مخالف بیانیہ کا تمسخر اڑایا گیا ہے۔ قابلِ اعتراض لفظ "میرے یوتھیو "ہے کارٹون میں تحریک انصاف کے کارکنان کو گدھوں سے تشبیہ دی ۔سلینگز کا استعمال سوشل میڈیا پہ مناسب لگتا ہے
Tweet media one
20
27
43
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
2 years
کل جب ساری صورتحال واضح تھی تو خان صاحب مسکرا رہے تھے ۔یہ وہ وقت تھا جب بڑے بڑے انصافئیے اشکبار تھے اگر واقعی اس بحران سے نکل جاتے ہیں تو میری زندگی میں خان صاحب سے بڑا مردِ بحران کوئی نہیں ہوگا #PakistaniSharmindaHai
Tweet media one
2
12
41
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
4 months
کعبة اللہ کے سامنے ایک پاکستانی نوجوان عمران خان اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سیاسی اتحاد کیلیے دعاگو ہے
Tweet media one
2
10
45
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
8 months
نگران وزیراعظم کی مدینہ میں حاضری
Tweet media one
53
4
42
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر سعودی حکومت کی ایما پر عمران خان پر پریشر ڈال رہے ہیں کہ مجلس وحدت مسلمین سے نہیں مولانا فضل الرحمن سے اتحاد کریں جبکہ عمران خان کا کہنا ہے مجلس وحدت مسلمین مشکل وقت کی دوست سیاسی جماعت ہے ہم ان سے اتحاد کو ترک نہیں کریں گے۔
2
17
44
@SajidToqeer
Touqeer Kharal
3 months
بعد ازاں ریاست پاکستان نے وضاحت دی تھی کہ نئے آرمی چیف شیعہ نہیں ہیں اس کے بعد وہ آرمی چیف بن گئے تھے ۔ دوسری جانب دیوبند مکتب فکر کی اہم سیاسی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بھی اچانک عمران خان سے تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سمجھنے والوں کیلئے اس میں نشانیاں ہیں
3
2
43