جب بیوی مر جاتی ہے تو وہ اپنے ہی شوہر کیلئے نا محرم بن جاتی ہے جس کی وجہ سے شوہر اپنی مَری ہوئ بیوی کا آخری دیدار تک نہیں کر سکتا کیونکہ انکا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ! 😢
کیا یہ سچ ہے ؟ کیا ہمارے مذہب میں ہر فرقہ اس پر اتفاق کرتا ہے ؟
اہل علم رہنمائ فرمائیں 👍