SaimaFarooq Profile Banner
Saima Farooq 🇵🇰 Profile
Saima Farooq 🇵🇰

@SaimaFarooq

Followers
294K
Following
358
Media
22K
Statuses
88K

Personal Secretary to CM Punjab @MaryamNSharif Leader ❤️ @NawazSharifMNS

lahore
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
9 years
Sherrrrrr with SHER.PMLN volunteers zinda bad
732
2K
5K
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 days
RT @MaryamNSharif: Salute to the valiant officials of CTD Punjab for crushing a deadly terrorist plot in the DG Khan border region. CTD res….
0
1K
0
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
2 days
RT @MaryamNSharif: محرم الحرام کے دوران پنجاب میں امن و امان، سیکیورٹی، صفائی اور سہولیات کے مثالی انتظامات پر میں ص��بائی وزراء،ضلعی انتظام….
0
1K
0
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 days
آج کے فیصلے سخت نہیں بلکہ بر وقت ہیں عوام کی صحت سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں .وزیر اعلی پنجاب نے کہا یہ فیصلے کرتے ہو ئے میرے دل میں اللہ کا خوف اور میرے سامنے میری عوام تھی
17
117
410
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 days
لوگ ہسپتال انتظامیہ سے ناراض ، لیکن وزیر اعلی سے بہت خوش ، ایک مسیحا کی طرح ان سے اپنی خوشی کا اظہار
17
119
483
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
4 days
وزیر اعلی انُ ایکشن .ڈاکٹر نرس کی کمی نہہیں ، خدمت کے احساس کا فقدان ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
77
300
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مری روڈ پر چھلی اور فروٹ بیچنے والوں کے لئے خوبصورت فیکسڈ سٹال لگائے ہیں جو دیکھنے میں خوبصورت لگتے ہیں اور بںچنے والوں کا سامان اب بارش میں گیلا نہہیں ہوتا .شکریہ مریم سرکار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
51
175
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
الیکٹرانک میڈیکل ریکارذ سسٹم سے تمام میڈیسنُ کا تمام ریکارڈ آن لائن مانیٹر کیا جاتا ہے .یہ سب آپ کی وزیر اعلی کی شب و روز کاوشوں سے ممکنُ ہوا ہے .روزانہ مریض کی تمام ڈیٹیل درج کی جاتی ہے
13
117
454
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
الیکٹرانک میڈیکل ریکارذ سسٹم سے تمام میڈیسنُ کا تمام ریکارڈ آن لائن مانیٹر کیا جاتا ہے .یہ سب آپ کی وزیر اعلی کی شب و روز کاوشوں سے ممکنُ ہوا ہے .روزانہ مریض کی تمام ڈیٹیل درج کی جاتی ہے
1
26
83
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
مریم نواز ھیلتھ کلینک اپنی طرز کاُمنفرد پراجیکٹ ہے یہ کلینک پرائیوٹائز نہیں بلکہ آوٹ سورس کیا گیا ہے کوالیفائڈ ڈاکٹرز کی سلیکشن کی گئی ہے حکومت پنجاب ان کو ہر مریض کے علاج کے پیسے دیتی ہے مریض کا علاج فری کیا جاتا ہے
13
74
242
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
مریم نواز ہیلتھ کلینک کا وزٹ کرنے کے بعد حقیقت میں بہت خوشی ہوئی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے بہت سے اچھے کاموں میں ایک بہت بڑی خدمت …. جو کلینک ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھے ان کو بہترین طرز پر تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ آوٹ سورس کر کے کوالیفایڈ ڈاکٹرز کے سپرد کیا
10
126
419
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
خیبر پختون خواہ سے بھی لوگ مریم نواز ھیلتھ کلینک میں اتے ہیں کںونکہ فری علاج کی سہولت ہے اور ڈاکٹر بہت اچھے طریقے سے علاج کرتے ہیں .یہ کافی دور سے صرف اچھے اور فری علاج کے لئے ائے ہیں
19
208
683
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
7 days
یہ ہے مریم نواز ھیلتھ کلینک .کسی بھی پرائیوٹ کلینک سے بہت بہتر ، خوبصورت بلڈنگ ، کوالیفایڈ ڈاکٹر اور سٹاف کی چوبیس گھنٹے فراہمی .مری میں کالی مٹی دریا گلی میں مکمل فری علاج
47
198
674
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
20 days
911 کلینک آن ویل آج پنجاب کے تمام اضلاع میں پہنچ چکے ہیں .آپ کی وزیر اعلی کو آپ کے علاج کی فکر آپ سے زیادہ ہے کہ آپ کو بروقت اچھا علاج کم سے کم عرصے میں مل سکے یہ بہت کم لوگ سوچتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
14
37
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
20 days
طبیعت خراب ہونے کے باوجود وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ںے کلینک آن ویل کے فیز 2 کی تقریب میں شرکت کی کیونکہ 911 کلینک ان ویل نے پنجاب کے تمام اضلا ع کی طرف روانہ ہونے تھے وہ نہیں چاہتی تھی کہ لوگوں کے گھر پر علاج میں صرف افتتاح کی وجہ سے دیر ہو .گھر کی دہلیز پر علاج
19
204
978
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
پنجاب کا بجٹ دیکھا تو لگا جیسے عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو رہا ہے ، ہر شعبے میں عوام کی ضروریات کے مطابق بجٹ کو بڑھایا گیا ہے ، یہ بجٹ واقعی ہر معنی میں عوام دوست بجٹ ہے اور اسے تاریخی بجٹ کہنا بالکل درست ہوگا ، . #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
1
44
88
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
Effective leadership is revealed in the priorities it sets. This budget makes it clear: Rs. 812 Bn for education, Rs. 630 Bn for health, Rs. 70 Bn for those who need it most. CM Maryam Nawaz is building a future where people come first. #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
1
10
11
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
Just check ❤️.Smile of CM Punjab @MaryamNSharif . Everyone was chanting “Maryam , Maryam , Maryam & opposition was speechless 👌
Tweet media one
0
12
32
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
نواز شریف صاحب آج اپنی بیٹی مریم نواز شریف پر فخر کر رہے ہوں گے انُکی بیٹی نے اپنے دور حکومت کا ماشا اللہ دوسرا بہترین بجٹ پیش کیا ہے . #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Tweet media one
10
46
175
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
بجٹ کی ایک ایک شق کو اپنی نگرانی میں تیار کرنے کے بعد ایک اچھا تاریخی بجٹ پیش کرنے کے بعد یہ مسکراہٹ تو بنتی ہے . #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Tweet media one
6
68
205
@SaimaFarooq
Saima Farooq 🇵🇰
22 days
کم از کم تنخواہ 37ہزار سے بڑھا کر 40ہزار کر دی گئی، وزیر خزانہ . #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Tweet media one
21
145
640