Good Morning 🌞
میرے ہم وطنوں ہم ناکام بھی اسی وجہ سے ہیں کہ ہم معاملات میں خراب ہیں۔
میں بھی اس مشن میں یہ دل سے کہتا ہوں ک اب دوسروں کے ساتھ معاملات ٹھیک رکھوں گا۔براے کرم آپ بھی اس کام میں میرا ساتھ دیں۔اج نہیں تو کل انشاء اللہ ہم سب کامیاب ہوں گے۔
Happy Mother day.
اگر اپنے والدین پر احسان کرنا چاہتے ہو تو نیک اعمال کرو۔اپ کے والدین گناہ بھی معاف ہوں گے۔درجات بھی بلند ہوں گے۔اگر گناہ کرو گے تو اس کا گناہ بھی والدین کو ہی ملے گا۔
سوچو اور اپنے والدین کی آخرت خراب نہ کرو۔
اسلام وعلیکم
گڈ مارننگ
ہم اگر اللّٰہ کے کلام کو سمجھ نہیں سکتے تو کم از کم اللہ کی مہربانیوں کا شکر تو ادا کر سکتے ہیں
روانہ ہر نماز اور ہر نیک عمل کے بعد اللّٰہ کا شکر لازمی ادا کریں
اسلام وعلیکم
ہم چھوٹے چھوٹے پودے اپنے گھر میں لگا کر بھی موسم کو کافی حد تک صاف رکھ سکتے ہیں۔اس سے گھر خوبصورت بھی ہوتا ہے۔اور دوسروں کے لیے صدقہ جاریہ بھی۔
اس کلام اللّٰہ نے مجھے ہر مشکل سے نکال کر آسانی اور سکون دیا۔بے شک اللہ تعالیٰ ۔اسکا کلام اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سچے ہیں اور نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ کے آخری نبی کریم ہیں۔
آپ بھی قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔سکون نا ملا تو کہنا۔
گرمی کے موسم میں مچھروں کے لیے سستی توپ۔ ایک عدد پیاز لیں۔اس کے درمیان میں سوراخ کریں۔سوراخ میں سرسوں کا تیل ڈالیں اور تیل میں کاٹن لگا کر آگ لگا دیں اور کمرے کا دروازا بند کر دیں ایک گھنٹہ۔اس کے بعد مچھر نہیں اے اسکے گا۔
#TheApprentice
ایمانداری کی تھرڈ ڈویژن بےایمانی کی فرسٹ ڈویژن سے بہتر ہے۔
یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے امتحان میں نقل کو ترجیح دیتے ہیں ۔یاد رکھیں یہ بے ایمانی ہے۔جب آپ کسی جاب پر جاہیں گے تو فیل ہوتے رہیں گے۔ورنہ وہ لوگ اپکو ہمیشہ غلط استعمال کرتے رہیں گے
Check smartness
جانور ہے لیکن معصومیت کی وجہ سے پیارا لگ رہا ہے۔
انسان کو اللّٰہ نے بنایا ہی سمارٹ ہے۔یہ انسانیت پر قائم رہے تو سب کو اچھا لگتا ہے۔
ورنہ بہت خوبصورت چہرے بھی سب کو برے لگتے ہیں
****Assalamualaikum*****
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
****How are you all dears****
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
****Good Morning 🌞🌞******
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~100% confirm.Allah O Akbar