
🌹saharkhan🥀
@SaharKhan0
Followers
2K
Following
51K
Media
492
Statuses
45K
یہ دنیا مکافات عمل ہے جو کسی کی بہن کے ساتھ غلط کرے گا وہ اسی دنیا میں بھر کر جائے گا انشاءاللہ🤲🏻
UAE Abu zhabi💞
Joined March 2025
اسلام علیکم . دنیا میں سب سے زیادہ عورت کو عزت .حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے ❤️. بھیج درود اس محسن پر دن میں سو سو بار . ❤️پاک محمد مصطفی سب نبیوں کا سردار 🌹. شام بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان . #سحرخان
89
31
177
RT @aminuallah10: ا میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں میرے کچھ مسائل چل رہے ہیں میں کچھ دن بعد سوشل میڈیا پر ضرور اؤں گا یہ میری ذاتی مسائل ہے….
0
15
0
اسلام علیکم . ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نسبت ہے میری . بس یہی ایک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے❤️. 🌹اللہم صلی علی محمد ال محمد 🌹
56
12
106
RT @Sara__21sk: 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐇𝐮𝐫𝐭 𝐒𝐨 𝐌𝐮𝐂𝐡 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐒𝐨𝐦𝐞𝐨𝐧𝐞 𝐢𝐬 𝐬𝐨 𝐜𝐥𝐨𝐬𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐠𝐨𝐞𝐬 𝐀𝐰𝐚𝐲" ❤️🩹.#داستان__دل
0
6
0
اسلام علیکم . اگر اپ رب سے محبت کرتے ہیں تو رب انہی لوگوں کو اپ کے دل میں بسنے دیتا ہے جو اپ کی محبت کے اہل ہوں . شبِ بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان.#سحرخان
14
5
28
RT @aminuallah10: اگـر آپ کـا تعلـق پـی ٹـی آئـی سـے ہـے تـو ہمیـں تـم سـے محبـت ہـے. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ .#ImranKha….
0
9
0
اسلام علیکم .زندگی اتنی سستی نہیں کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے مسکرائیے کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی چیز کو بیکار نہیں بنایا شکر ادا کریں کہ اپ سے محبت کرنے والا کوئی انسان نہیں اس کائنات کا رب ہے❤️ . #اردو_زبان.#سحرخان
47
18
70
RT @Sara__21sk: اسلام آباد، خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.9 تھی. اللہ سب پر اپنا رحم کرے اورسب کو اپنی حفظ و….
0
4
0
اسلام علیکم . یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا لیکن رب کی محبت سے دنیا اور اخرت دونوں مل جاتی ہیں . صبح بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان . #سحرخان
48
13
71
اسلام علیکم .میری پیاری دوست نے 500 فالور ز مکمل کیے ہیں .ماشاءاللہ میری کوبہت بہت مبارک ہو 🥳🎉🥳 . @Sara__21sk .Congratulation🎉🥳🎉🌹🥰🥰
14
3
23
اسلام علیکم . Start with Bismillah 💞.And with alhamdulillah 🌹. Appreciate with subhanallah ❤️.Hope with inshallah 🤲🏻.And life will be blessed by .Allah ❣️ . شبِ بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان . #سحرخان
42
14
60
خوش رہنے کے لیے تھوڑا بہت بے وقوف ہونا بہت ضروری ہے 🤭😂. @aminullah990 .@aminuallah10 .@IshaqKhawa41109 .@PTIJAPANNNNN .@ali__ho0 .@Sara__21sk .@lisaawrite .@2Sehr .@CrazyG60845 .@butterfly00178 .@hani09080 .@syed9043 .@10Pirzada .@SaharKhan0 .@55imaan .@tmnak5380
10
9
27
اسلام علیکم .ہم نے سمندر سے سیکھا ہے یہ جینے کا سلیقہ .چپ چاپ سے بہنا اپنی موج میں رہنا . #اردو_زبان . #سحرخان
54
11
76
RT @aminuallah10: ایکٹیو انصافین ان اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر .@14__pari .@Eazzi112 .@10Muskann .@SaharKhan0 .@369_….
0
17
0
RT @aminuallah10: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر زندگی ❤️ 🌹 ❤️ .@ImranKhanPTI.#نا_اہل_حکمران_ڈوبتی_عوام
0
21
0
اسلام علیکم . زندگی تیری بے ترتیب سہ ساماں ہوں میں .ہم کو دل میں رکھ کر لوگ بھول جاتے ہیں . شبِ بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان . #سحرخان
43
11
68
اسلام علیکم . مسکراہٹ کی قیمت کچھ بھی نہیں ہوتی .لیکن اس کا نفع بہت بڑا ہے یہ ایک لمحے میں گزر جاتی ہے لیکن یادیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتی ہیں .اس لیے خوبصورت مسکراہٹ کا تحفہ سب کو دیں 😊. دوپہر بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان. #سحرخان
49
15
72
RT @aminuallah10: عشق کیا نہیں جاتا بس ہو جاتا ہے .مرشد ایک دل اور ایک جان اپ پر قربان .🥰🥰😍😍🫂🫂💋💋.@ImranKhanPTI.@14__pari.@MissNiazi01.@10Mu….
0
14
0
اسلام علیکم . گلاب کا پھول جتنا بھی مرجھا جائے جس نے اس کی خوشبو کو محسوس کیا وہ ہمیشہ اس کے سحر میں مبتلا رہے گا اسی طرح انسان کے اچھے اخلاق کی اخلاص کی خوشبو ہمیشہ یاد رہتی ہے چاہے چند لمحے کی ہی گفتگو ہو🌹. شبِ بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان .#سحرخان
41
9
61
اسلام علیکم . دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری .اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری .اتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے .اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری . شام بخیر سب کو 🥀 . #اردو_زبان . #سحرخان
32
8
46