Sabachaudharry Profile Banner
Saba Profile
Saba

@Sabachaudharry

Followers
2K
Following
58K
Media
285
Statuses
2K

Wait…!! Where are you going without following? ❤️‍🩹

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sabachaudharry
Saba
11 months
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ْ اللهُمَّ صَلِّي وسَلِّم وبَارك على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ♥🍃
14
9
135
@Sabachaudharry
Saba
7 days
خوبصورتی نے کہاں پتہ چلنے دیا کہ تاج محل ایک قبـ۔ـر ھے____࿐⃝🖤
3
1
11
@Sabachaudharry
Saba
7 days
سرخ رخسار حسیں ہونٹ غزالی آنکھیں چاند چہرے پہ قیامت ہیں یہ کالی آنکھیں ♥️
2
2
14
@Sabachaudharry
Saba
8 days
سیرتوں کا حسن کیا جانے صورتوں کے بھکاری لوگ۔۔🖤🖤
1
2
11
@Sabachaudharry
Saba
9 days
خوبصورتی پر نادان دل کبھی بھروسہ نہیں کرتے #fb 🖤🤞💯
3
2
11
@Sabachaudharry
Saba
14 days
راتیں سونے کے لیے ہوتی ہیں آنکھیں یہ بات بھول گئی ہیں____࿐⃝🖤
9
0
19
@Sabachaudharry
Saba
15 days
شیطان کا وہ روپ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ھے جس میں وہ پردہ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے جمعہ مبارک♥️♥️"࿐⃝🖤
7
1
15
@Sabachaudharry
Saba
15 days
تـــم کئی بار مل چکے ہوتے تــم اگر ملتے دعاؤں سے/// "࿐⃝🖤
2
1
13
@Sabachaudharry
Saba
16 days
میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل، اُداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جاۓ_🥀
3
1
17
@Sabachaudharry
Saba
18 days
اس کی صورت پہ خرچ کر ڈالا نور جتنا تھا میری آنکھوں میں .....࿐⃝🖤
7
3
16
@Sabachaudharry
Saba
21 days
انتظارِ صید میں ا��ک دیدۂ بیخواب تھا🦋
8
3
41
@Sabachaudharry
Saba
21 days
تیری بستی میں کسی روز خداء لے جائے 📷
3
1
16
@Sabachaudharry
Saba
21 days
جتنے بے رَحم دِلرُبا ہیں ،اتنے محبُوب دِلنشیں کیوں ہیں ؟
3
1
23
@Sabachaudharry
Saba
21 days
جو خود کو میسر نہیں، نایاب تو ہوگا!!!--
5
1
16
@Sabachaudharry
Saba
21 days
مسکراؤ تاکہ تم جان سکو کہ شب و روز یوں تناؤ میں رہ کر نہیں گزارے جاتے
1
1
17
@Sabachaudharry
Saba
21 days
سب پُھول تمھارے لہجے کی خُوشبو سے کِھلے ہیں ۔۔؀
1
1
15
@Sabachaudharry
Saba
21 days
تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو، کبھی نہ وہ مرجھائے🍁
1
1
13
@Sabachaudharry
Saba
21 days
اَب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق.؟ یار تُم بھی تو کُچھ ڈَرو کھونے سے مُجھے_📷📷
1
2
9
@Sabachaudharry
Saba
21 days
جمالِ یار مجھے ڈر ہے تیرے ہوتے ہوئے سُدھر گیا تو تیرے حُسن کی توہین نہ ہو__📷
1
1
11
@Sabachaudharry
Saba
27 days
Can someone help me set up a new eBay seller account and PayPal account? I want to start working. 🥺
2
0
5
@Sabachaudharry
Saba
1 month
وفادار تو تم بهى تهے کبھی 🦋✨
1
1
16