Saaaarraaahhhh Profile Banner
سارہ💞 Profile
سارہ💞

@Saaaarraaahhhh

Followers
1K
Following
49K
Media
5K
Statuses
38K

.........
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
5 months
باپ کی قبر کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کرتے ہوئے ان سے ڈھیروں باتیں کرنا ایسے لگتا دل ہلکا سا ہوگیا ہو لیکن پھر وہاں سے واپس آنا جیسے دل وہی رہ گیا ہو
62
15
322
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
8 hours
رات پوے تے بےدرداں نوں نیند ہیاری آوے درمنداں نو تانگ سجن دی ستیاں آن جگاوے
0
0
2
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
17 hours
انفیکٹ اللہ نے تو اپنےمحبوب سے بھی کہہ دیا کہ اے نبی آپ کہہ دیں ان سے کہ اگر مجھ سے بھی اللہ کے حکم میں کوتاہی ہوگئی تو مجھے خود بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے اب اس کے بعد کیا بچتا سمجھانے کے لیئے کہ خالق کائنات کے محبوب جن کی قسمیں رب کھاتا ہے وہ بھی یہ ڈر سنا رہے
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
18 hours
بخاری و مسلم کی حدیث ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لاڈلی بیٹی سے فرمایا فاطمہ میرے مال میں سے جو لینا ہے لے لو کل اگر کسی بات پر اللہ کے حضور پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کچھ کام نہ آسکوں گا،، جنتی عورتوں کی سردار کو کہا گیا لیکن سمجھایا ہمیں گیا
2
0
8
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
18 hours
ہمارا تعلق اس معاشرے سے ہے جہاں کسی گھر میں میت ہوجائے تو گھر والے میت کو بھول کر کسی ناراض رشتےدار کو منانے میں لگے ہوتے یا لوگوں کا پیٹ بھرنے کی فکر لگی ہوتی،،، عورتیں بیٹوں کے لیئے لڑکیاں تاڑ رہی ہوتی، حاسد رشتےدار میت کے جسم کی کوئی برائی ڈھونڈ رہے ہوتے
@Ali_kp117
ارشد عــــلی
21 hours
ہمیں شاید اصل مسائل کا پتہ نہیں یا ہم ذہنی طور خودمختار نہیں ہیں 27 ویں ترمیم جو کہ ساری قوم کیلئے سانحہ تھا ایک عورت کی آرٹیکل کے نیچے دفن ہوگیا ماضی بن گیا 🥱
3
0
5
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
18 hours
بخاری و مسلم کی حدیث ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لاڈلی بیٹی سے فرمایا فاطمہ میرے مال میں سے جو لینا ہے لے لو کل اگر کسی بات پر اللہ کے حضور پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کچھ کام نہ آسکوں گا،، جنتی عورتوں کی سردار کو کہا گیا لیکن سمجھایا ہمیں گیا
@Dr_Romeooo
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
18 hours
وہ پوچھنا تھا کوئی ایسی ترمیم ہے جس میں کراماً کاتبین اور قبر کے حساب سے بھی استثنی مل جاتا۔ @eyesmithca
0
1
4
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
18 hours
لو جی پھر تو لڑکیاں بھی بددعائیں دیں چھوڑ کے جانے والے لڑکوں کو کہ اللہ تمہیں بیٹی دے🤦🏼‍♀️ باہر آجاؤ لوگوں ان بددعاؤں کے چکر سے یا محبت کرو ہی نا،، کمظرفوں کے لیئے نہیں بنی یہ،، نہ ملی تو بددعاؤں پہ اتر آؤ اور پھر بددعا اسے دینا جس کا کوئی قصور ہی نہیں
@Aarzaai_Ishq
Aarz-e-ishq
1 day
💔🥺✨
2
0
3
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
18 hours
مدرسوں کے مولوی بھی بہت سلجھے ہوئے ہوتے ،کرنے دیا کریں انہیں بچوں کے ساتھ جو وہ کرتے، کالج یونیورسٹیز کے پروفیسرز، وی سی بھی رج کے سلجھے ہوتے جو اسٹوڈنٹس کے مارکس بڑھانے کا "ہرجانہ" وصول کرتے سیاستدان بھی اخیر لیول کے عاجز ہوتے وہ بھی ثواب سمجھ کے کرپشن کرتے
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
1 day
وردہ ملک سے میری ایک ہی ملاقات ہوئی، میں نے ان کو بہت سنجیدہ اور سلجھا ہوا پایا، انہیں دیکھ کر لگا ہی نہیں کہ یہ ٹک ٹاک پر زندگی سے بھرپور وردہ ملک ہی ہیں، اگر کسی کو ان کے کام پر اعتراض ہے تو دیکھنا چھوڑ دیں، وائرل کرنا چھوڑ دیں، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ اتنے لوگوں میں بٹھا کر
2
0
2
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
19 hours
جب انسان رج کے نکما نکھٹو ہوتا ہے تو وہ خاندان کے سب سے ناپسندیدہ بندے پر جادو کروانے کا الزام لگا دیتا ہے یہ وہی نکھٹو ہیں
@noshigilani
Noshi Gilani
19 hours
پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں مُردوں کو جادو ٹونے کی باتیں کرتے سُنا ہے ۔۔ !!
0
0
5
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
19 hours
استثناء اپنی زیادتیوں، ظلم اور گناہوں کی سزا سے بچنے کے لیئے اپنے جیسی مخلوق سے خود کو محفوظ رکھنا سمجھ یہ نہیں آتی کہ بقول انکے ہم نہ کرپٹ ہیں نہ غدار وطن ہم سے زیادہ سچا مخلص کوئی نہیں پھر کس چیز کا ڈر کہ استثناء لیا گیا کردار کے صاف کو تو ڈر نہیں ہوتا
1
0
5
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
20 hours
ضروری تھوڑی کہ اکثریت جو دیکھنا چاہتی ہم وہ لازمی دکھائیں بھی،، سامنے والا کیا چاہتا کیا دیکھتا کیا پسند کرتا اسکا حساب اس نے دینا ،،وہنجو چاہتا وہ میں دکھاؤں اس کا حساب میں نے دینا میں کل کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ یا اللہ تیری مخلوق یہی چاہتی تھی
@evergreen_40
مس Malik
20 hours
@Saaaarraaahhhh جو اجتماعی قوم کا مزاج ہو اس پر چلتے ہیں لوگ۔۔۔ مگر پھر گالیاں بھی دیتے ہیں منافقت ہے نا پھر
2
0
7
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
20 hours
تو شادی شدہ بھائیوں کی پرابلمز کو بہنوں کو خود سمجھنا چاہیئے ہمیں اچھے سے معلوم ہوتا کہ بھائی جان بوجھ کر نہیں خرچ کرتے یا واقعی مجبور ہیں،،، ویسے بھائیوں کا ہاتھ تنگ ہو نا تو بہنوں پر خرچ کیا کریں اپنی استطاعت کے مطاںق،،رزق میں برکت ہوجاتی
@Gladi_Ator1
FREE BIRD 🇵🇸
20 hours
@Saaaarraaahhhh @ZohaMeer168019 نہیں ہوتے ہیں میں خود اپنی سسٹر کو بغیر اس کے کہے اس کے اکاؤنٹ میں بھیج دیتا لیکن بہت کم خاص کر کے جب بھائی شادی شدہ ہوں تب مشکل ہوتی ہے
1
0
2
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
20 hours
صحت مند کانٹینٹ کے لیئے صحت مند دماغ ہونا چاہیئے انہیں بھی پتہ کہ معاشرہ کیا دیکھنا چاہتا میری ایک اسٹوڈنٹ کی مدر نے یو ٹیوب چینل کھولا کھانا پکانے کا ڈیڑھ سال چلایا صرف ایک ہزار سبسکرائبرز بند کر دیا انہوں نے
@evergreen_40
مس Malik
20 hours
سوشل میڈیا پر اچھا اور صحت مند کانٹینٹ بھی پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔ آپ جس شعبے میں ماہر ہیں ،کسی مضمون ، یا تاریخ میں دلچسپی ہے ، کھانا اچھا بنا لیتے ہیں، باغبانی کا شوق ہے ، یا کوئی اور گرپڈ سورس ہے تو اس پر ویڈیوز بنائیں مگر یہ ناچ گانے سے قوم کی کیا خدمت ہو رہی سمجھ سے باہر ہے۔
3
0
8
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
22 hours
دنیا کی کوئی بھی مجبوری رزق حرام کمانے کے لیئے نہیں اپنائی جا سکتی اپنی مجبوریوں کے رونے دکھا کر ہمدردی صرف انہی لوگوں کی سمیٹی جا سکتی جو خود بھی حرام خور ہیں، ویسے مجھے یہ سمجھ نہیں آتی انسان کسی بھی رشتے کے لیئے اہنی قبر میں آگ کیسے بھر سکتا ہے،
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
1 day
اگر میں 25 ہزار کی نوکری کرتی تو کیا میرے بہن بھائی کی شادی ہو جاتی ؟ میرے ابو کا آپریشن ہو جاتا ؟ میری امی کی دوائی آ جاتی؟ ٹک ٹاکر کے ریحان طارق سے سوالات
5
3
11
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
22 hours
تو جانڑاں اے تے جا
@ShehnazB2IK92
Shehnaz ❤️ 🇬🇧🇵🇰🇵🇸 ❤️
1 day
3
0
6
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
1 day
چاچا جی آپ ہر وقت باوضو رہا کریں اور کثرت سے لاحول ولا قوتہ الا باللہ پڑھا کریں ایسے خیالات شیطان کی طرف سے آتے ہیں @MuhammaddNawaz
@MuhammaddNawaz
Muhammad Nawaz Khan
2 days
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر خدا نخواستہ فیلڈ مارشل جیسا بہادر کمانڈر اِن چیف ہماری فوج کا سربراہ نہ ہوتا تو معلوم نہیں ہمارا کیا حشر ہوتا۔😢 دشمن ہماری ہڈّیاں نوچ کر کھا جاتے 😢😢😢
2
0
3
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
2 days
قسمت خود انسان کو کھینچ کر وہاں لے جاتی ہے جہاں وہ جانا نہیں چاہتا
@WaseemMohi
Think Tank
2 days
@Saaaarraaahhhh پھر قسمت ڈھونڈنے کی بجائے قسمت کا انتظار کر لینا ہی بہتر ہوتا ہے
2
0
7
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
2 days
پھر میاں عامر کو یاد آیا کہ بل بتوڑی کا کردار تو ان کی والدہ نے کیا تھا @LegiMian
@LegiMian
میاں عامر 🦁
2 days
پہلے میں سمجھا یہ (عینک والا جن) ڈرامہ کی "بِل بتوڑی" ہے🤦🏻‍♂️
3
4
16
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
2 days
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻭ بھی ﺟﺎۓ ﺗﻮ میرا ﯾﮧ ﺑ��ﺖ ﺍﯾﺳﺎ ﮨﮯ جہاں ﭘﺭ ہاتھ میں ﺭﮐﮫ ﺩﻭﮞ ﻭہاں ﭘﺭ ﺩﺭﺩ بڑھ ﺟﺎۓ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﺮﺩ ﭘﮍ ﺟﺎۓ
2
0
11
@_RoadToSuccess_
Road To Success
2 days
If a woman is available to you..
104
2K
9K
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
2 days
❤️🎶❤️🎶
@ShehnazB2IK92
Shehnaz ❤️ 🇬🇧🇵🇰🇵🇸 ❤️
2 days
❤️🎶❤️🎶
1
0
9
@Saaaarraaahhhh
سارہ💞
2 days
جیز جیز لاؤ پندرہ سو🤣🤣
2
0
7