Syed Siraj Uddin
@SSUsabir
Followers
356
Following
5K
Media
1K
Statuses
2K
سورج تھے چراغ کف جادہ میں نظر آئے ہم ایسے سمندر تھے کہ دریا میں نظر آئے
Karachi Pakistan
Joined September 2012
(باجوڑ دھماکہ) جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن کے کنونشن میں بدترین دہشت گردی، إس خود کش حملے میں دس کلو بارودی مواد استعمال ہوا، إسکے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوئے جس پر سوائے افسوس کہ ہمارا معاشرہ کیا کرسکتا ہے یہ سب ہمارے عدم برداشت کے سلسلے ہیں...
0
0
0
Sanna mirella Marin finnish prime minister takes her drug test | Syed siraj uddin | #SanaMarin #ViralVideo #SyedSirajUddin
https://t.co/rmeYMnFdQi
0
0
1
Sanna mirella Marin finnish prime minister takes her drug test | Syed siraj uddin | Sana Mirella Marin is a young Finland Prime minister not like our leader Who are always hypocritical #sannamarin #اردو_غزل #سنا_میرین #اردو_شاعری #SyedSirajUddin
https://t.co/rmeYMnFdQi
0
0
2
سیلاب ذدگان کےلئے چوراہوں پر لاؤڈ اسپیکر لگا کر چندہ مانگنا ظلم ہے ۔آخرہم کب سیکھیں گے۔
0
0
0
پاکستانی سیاست پست سے پست ہوتی جارہی ہے. قوم اپنے قومی رہنماؤں کے ریکارڈڈ کلپس دیکھ کر شرمندہ ہونے کے بجائے یہ فرماتی ہے کہ فلاں نے بھی تو ایسا بولا تھا ..... اسکے بعد یہ امید رکھنا خدا ایسی قوم کی حالت بدلے گا......
0
0
1
Maulana Maududi's views on Tehreek-e-Pakistan,Its leadership & the newborn nation | Syed Siraj Uddin https://t.co/eTx5RZXBVe
0
0
1
0
0
1
https://t.co/x7PNAswN6M سلسلہ نمبر 1 سورۃ البقرہ آیت نمبر 1 ترجمہ جاوید احمد غامدی ،تذکیر وحید الدین خان آواز سراج الدین
0
0
1
شبلی فراز اور فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں کہ گوجرانوالہ جلسے کا اسٹیج درمیان میں نہیں بلکہ جلسہ گاہ کی باؤنڈری کے ساتھ ہی لگایا گیا ہے. حامد میر
0
0
1
عمران خان کی ٹیم نالائق ہے یہ آوازیں وزیر اعظم کو منتخب کرانے والے پارلیمنٹرین کی طرف سے بھی آنا شروع ہوگئی...
0
0
0