شاعرانہ مزاج🥀 Profile Banner
شاعرانہ مزاج🥀 Profile
شاعرانہ مزاج🥀

@SA121472

Followers
10,316
Following
841
Media
1,877
Statuses
57,583

عاجزی کے لباس میں دلوں کے یزید ہیں لوگ

آپ کے دل میں ❣
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
❤ اسلام علیکم 💕 محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے ضد ، غصہ ، لڑائی ، ناراضگی مگر بے وفائی نہیں بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط تعلق کو کھا جاتی ھے کھوکھلہ کر دیتی ھے غصہ کریں اپنے پیاروں سے ناراض ہو لیں لڑیں ، جھگڑیں مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں
337
140
1K
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
ہر روز کے ملنے میں تکلف کیسا محسن چاند سو بار بھی نکلے تو نیا لگتا ہے, #طواف_آرزو
Tweet media one
49
54
488
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اس کے بعد ہزاروں ہا��ھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد #طواف_آرزو
Tweet media one
65
59
469
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم.۔ مل جاۓ وفادار تو اک شخص بہت ہے.!! #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
50
30
475
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
اک شخص احتیاط کی ہر حد کے باوجود آنکھوں میں ، دل میں ، جان میں کیسے اتر گیا #طواف_آرزو
Tweet media one
36
41
411
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
اک عمر کٹ گئ اسی اضطراب میں وہ کون شخص تھا جسے دیکھا تھا خواب میں #طواف_آرزو
Tweet media one
61
27
407
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
تُو نے سمجھا ہی نہیــــــں شوق کا عالم ورنہ ہم دل و جـان ســـــــے تیرا صدقـہ اتارا کرتـے ہم کـو ملتی تیری دہلیــــــز کی سوغات اگــر خاک کو چومتــــــے اور ماتھے کا ستارا کرتے #طواف_آرزو
Tweet media one
43
38
382
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
میں اس کی قید سے آزاد کہاں ہوں محسن بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
54
25
344
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
یوں رُخ سے اٹھایا ہـے عدمؔ یار نـے پردہ جیسے مرے وجدان کی تفسیر ہوئی ہـے #طواف_آرزو
Tweet media one
54
23
332
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا. #طواف_آرزو
Tweet media one
22
38
337
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
سارا شہر میری دیوانگی سے واقف رہا مگر ایک شخص کی آنکھوں سے بے اعتباری نہ گئی #طواف_آرزو
Tweet media one
20
41
338
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
رکھو تم اپنے پاس یہ تاویلیں ، یہ وضاحتیں فرصت طلب نہیں ، توجہ طلب ہوں میں #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
9
47
337
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں #طواف_آرزو
Tweet media one
21
47
329
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
بے سَبَب تَرک ِ تَعلق کا بڑا رَنج ہوا لاکھ رَنجش سَہی اِک عُمر کا یارانہ تھا..! نَزَع کے وَقت تو دُشمن بھی چَلے آتے ہیں ایسے عَالم میں تو ظالم تُجھے آ جانا تھا..! #طواف_آرزو
Tweet media one
29
29
330
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
اک شخص سے وابستہ، جذبات ہیں صَف بستہ اک طرزِ عقیدت ہے، یک طرفہ محبت بھی۔۔۔! #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
35
42
298
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن #طواف_آرزو
Tweet media one
27
26
302
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
تم نے بس ترک تعلق کو غنیمت جانا مانگنے والے میری جان تو مانگی ہوتی محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
25
29
294
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی تیرے بیمار شفایاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔۔ #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
33
33
274
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
بَحال کردے مَراسِم یا .......... توڑ دے یَکسَر یہ دَرمیاں کی اذیت سے اب نِکال مُجھے!!، #طواف_آرزو
Tweet media one
30
32
275
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
دیکھ لیتـے ھو مُحبتــــــ سے ، یہی کافی ھـے دِل دَھڑکتا ھـے سہولتـــــ سے یہی کافی ھـے آج کـے عہــــــدِ تغافُل میں کسی دَر پہ مُنیر کوئی آ جائـے ضرورتــــــ سے یہی کافی ھـے #طواف_آرزو
Tweet media one
27
24
282
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
اس نے مھجے ایسے چھوڑ دیا۔۔۔۔ جیسے راستہ کوئی گناہ کا ہو۔۔۔۔ #طواف_آرذو
Tweet media one
21
21
254
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اب اُس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے وہ جِس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے... محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
31
29
251
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
شدید اتنا رها تیرا انتظار مجھے که وقت منتیں کرتا رها گزار مجھے #طواف_آرزو #اردو_شاعری
Tweet media one
24
18
251
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے "محسن" ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم محسن نقوی✍️ #طواف_آرزو
Tweet media one
48
18
262
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں آ کسی شوق کی تکمیل میں مارے جائیں #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
7
36
259
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 months
اس سے کہنا کہ مرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔۔ جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
30
45
257
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
اُس نے کہا کہ کوئ گُنہگار ہے یہاں جو پارسا تھے وہ بھی گُنہگار ہو گئے اُس نے کہا عدیمؔ میرا ہاتھ تھامنا چاروں طرف سے ہاتھ نمُودار ہو گئے #طواف_آرزو
Tweet media one
40
17
240
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
5 months
ظرف والے مرے حصے میں نہیں آئے کبھی جو بھی آتا ہے وہ اوقــــــــات دکھا جاتا ہے... #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
23
30
253
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح میں بھی دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ھے #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
44
18
240
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا !! جیسے پانی پہ، پانی سے، پانی لکھنا۔۔۔!! #طواف_آرزو
Tweet media one
42
23
243
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
ہم تیری قید سلاسل کے سبب زندہ ہیں تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے #طواف_آرزو
Tweet media one
28
20
236
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
ابھی مُنتشر نہ ہو اجنبی ، نہ وصالِ رُت کے کرم جتا جو تیری تلاش میں گُم ہوئے ، کبھی اُن دِنوں کا حِساب کر مِری صبر پر کوئی اجر کیا ، مِری دوپہر پہ یہ ابر کیوں مُجھے اوڑھنے دے اذیتیں ، میری عادتیں نہ خراب کر ۔۔! #طواف_آرزو
Tweet media one
46
28
237
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا #طواف_آرزو
Tweet media one
31
16
223
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
23
33
232
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو آنکھوں کو بھی پڑھو کچھ سوالی بہت خدار ہوا کرتے ہیں !! #طواف_آرزو
Tweet media one
44
13
217
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
میں محبت میں تکلف کا نہیں ہوں قائل مجھ سے محتاط ملاقات نہیں ہونی ہے یوں نہیں یوں نہیں ٹھہرو ابھی نہیں صاف کہہ دیتا ہوں یہ بات نہیں ہونی ہے #طواف_آرزو
Tweet media one
37
21
216
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا دل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیسا پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملا اس کا اندازِ تغافل تھا , خداؤں جیسا محسن_نقوی ۔ #طواف_آرزو
Tweet media one
41
22
212
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں تُو مجھ کو چھوتا نہیں، جاں نکال دیتا ہے #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
31
15
222
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
ترس جاؤ گے ہمارے لبوں سے سنےکو اک اک لفظ پیار کی بات تو کیا ہم شکایت بھی نہیں کریں گے #طواف_آرزو
Tweet media one
16
32
223
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اگر تم ہم کو ذرا سا بھی غور سے دیکھو... رہے گا آٹھ پہر تک، خمار آنکھوں میں.. #طواف_آرزو
Tweet media one
54
10
215
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
اک بار ہم نے پار کیا چپ کا ریگزار پھر عمر بھر اٹے رہے لفظوں کی دُھول میں #طواف_آرذو
Tweet media one
17
8
203
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
مُجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے!!! مَیں نے بے کار ہی یکجا کیئے، بھٹکے ہوئے لوگ #طواف_آرزو
Tweet media one
24
20
217
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں بھی رک گئیں #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
9
39
212
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اِن کی سادگی کا چرچہ ہے جہانوں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں بیچارے لوگ #طواف_آرزو
Tweet media one
41
7
194
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
اس مرد سے زیادہ کوئی بھی حسین نہیں ہو سکتا 🖤 جسے آتا ہو ایک ہی عورت پہ نگاہیں پابند رکھنا❤ #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
9
18
218
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
ہم کسی زعم میں ناراض ہوئے ہیں تجھ سے ہم کسی بات پہ اوقات سے نکلے ہوئے ہیں ! خامشی ہم پہ گری آخری مٹی کی طرح -- ایسے چپ ہیں کہ ہر اک بات سے نکلے ہوئے ہیں ! #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
33
19
209
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
ملے ہزار جنم بھی تو وار دوں تم پر تمھارے واسطے جاناں یہ اک جنم کیا ہے #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
19
12
209
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
خوددار، خودسر، خودمست ہوں لیکن..!! وہ سامنے آ جاۓ تو سر آج بھی خم ہے..!! #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
12
32
207
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
وہ عمر جس میں ہمیں خود سے ملنا جلنا تھا وہ عمر صرف تیری جستجو میں کر دی ہے #طواف_آرذو
Tweet media one
21
16
187
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
قوتِ دید و نظـــــر ان پہ نچھاور ہو جائے اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو ہائے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے ہائے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو!! #طواف_آرزو
Tweet media one
31
22
200
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
یہ ھجوم شہر ستمگراں، نہ سنے گا تیری صدا کبھی میری حسرتوں کو سخن سنا میری خواھشوں سے خطاب کر #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
32
17
189
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
میں نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کر کے دیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے #طواف_آرزو
Tweet media one
14
22
200
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 months
تبدیل کرگیا مرے جینے کے ڈھنگ سب اذنِ وفا کے جرم میں وہ تاب لے گیا پھر یوں ہوا کہ حوصلے سب پست ہو گئے اک شخص جینے کے سبھی اسباب لے گیا . #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
25
28
205
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
10 months
جاں سے گُزر گئے مگر بھید نہیں کُھلا کہ ہم کِس کی شکار گاہ تھے، کِس کے لئے ��َدف ہوئے #طواف_آرزو
Tweet media one
10
26
206
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
2 years
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں ؟۔ #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
8
28
199
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
10 months
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے #طواف_آرزو
Tweet media one
22
27
192
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
ہم نے کب عشق کو سمجھا ہے تجارت جاناں, عشق تم سے ہے ، خسارہ تو خسارہ ہی سہی. #طواف_آرزو
Tweet media one
28
24
198
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف میرے جذبات سے تھا اس کا رشتہ تو فقط اپنےمفادات سے تھا. اب جو بچھڑا ھے تو کیا روئیں جدائ پہ تیری یہ اندیشہ تو ھمیں پہلی ملاقات سے تھا. #طواف_آرزو
Tweet media one
46
24
199
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
ہمارے دل میں اترتی تھیں آفتیں محسن ازل سے شہر میں خالی مکاں تھے ہم جیسے۔۔۔ #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
31
20
194
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
اس لیے میں نے تجھے معاف کیا کہ تیرا سامنا حشر میں بھی نہ ہو #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
21
31
189
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں...؟؟ ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر... #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
15
32
195
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ، ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﻟﻮﺡِ ﺩﻝ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦ، ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
9
32
191
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
یہ بھی عجیب دکھ ھے کہ پورے جہان میں نکلا نہ ایک بھی شخص ہمارے مزاج کا۔۔۔!! #طواف_آرزو
Tweet media one
21
28
188
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
9
40
200
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
لازم نہیں ہر بار تجھے ، ہم ہوں میسر ..! ممکن ہے تو اِس بار ہمیں سچ میں گنوا دے #طواف_آرزو
Tweet media one
16
41
194
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس‌ ملال پھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملا اس کا انداز تغافل تھا خداؤں جیسا محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
28
19
190
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
مُحبت دل کا عقیدہ ہے جو ہے توحید پر قائم۔۔! نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے #طواف_آرزو
Tweet media one
19
17
183
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
5 months
زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا۔ #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
22
16
190
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 month
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
36
25
186
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا #طواف_آرزو
Tweet media one
24
15
180
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
میں جانتا ہوں بہت جلد تم کو کھو دوں گا تمہارے خواب، مرے بام و دَر سے اونچے ہیں #طواف_آرزو
Tweet media one
29
20
159
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
متاع زیست میں شامل رہے ، ہزاروں رفیق.. وہ جس کی چاہ تھی دل کو وہی مگر نہ ملا..!! #طواف_آرزو
Tweet media one
34
11
164
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
تُمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مُجھ کو اُداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گُزری کسی کے پاس میسّر تھے یار پورے تُم کسی کی شام تُمہیں سوچتے ہوئے گُزری #طواف_آرزو
Tweet media one
12
27
177
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
9 months
زندگی جب بھی کسی شے کی طلب کرتی ہے میرے ہونٹوں پہ تیرا نام مچل جاتا ہے، #طواف_آرزو
Tweet media one
22
7
167
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
ایک خلقت تھی مُجاور اُس کی میں کہاں اُس کی زیارت کرتا محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
28
13
152
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 months
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا وقت تو دیتا ہے ____ مگر خیرات کی طرح #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
27
31
170
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر.. ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا..!!. #طواف_آرزو
Tweet media one
11
20
165
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
محبت میں محبوب کے ساتھ مخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہوں #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
10
26
156
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
ﺷﻤﻊ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻣﺪ ﮐﻮ ﺟﻼﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺳﺮ ِﺷﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﻓﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﻼ ﺟﺎﻡ ﺑَﻤﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ... #طواف_آرزو
Tweet media one
50
4
154
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
بنت حوا کے لئے کیا یہ اہمیت کم ہے 😍 کہ ابنِ آدم اس کے بغیر نہ مکمل ہے ❤️ #طواف_آرذو
Tweet media one
12
5
147
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے #طواف_آرزو
Tweet media one
11
25
163
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت #طواف_آرذو
Tweet media one
19
16
150
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
خوشبوؤں سے مری ہر سانس کو بھر دیتا ہے موسمِ گُل ترے آنے کی خبر دیتا ہے خامشی مُہر لگا دیتی ہے ہونٹوں پہ مرے اس طرح بھی وہ رفاقت کا ثمر دیتا ہے #طواف_آرزو
Tweet media one
23
12
146
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے تم لوگ منافق ہو منافق بھی بَلا کے کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے #طواف_آرزو
Tweet media one
14
26
160
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
10 months
شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر #طواف_آرزو
Tweet media one
19
26
152
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
11 months
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرف کو نظرانداز کیا جائے💯 #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
13
35
159
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 month
منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں جیہڑا شوقاں نال سجا بھیجاں دو چیزاں ھن میڈے سینے وچ ڈس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں #شاعرانہ_مزاج
Tweet media one
19
28
163
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
7 months
کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم !!! لمحات میں سمٹ گئے_ صدیوں کے سلسلے!!! #طواف_آرزو
Tweet media one
26
14
157
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
6 months
ہر چند اہل ہوش تھے ارباب زندگی لیکن فریب گردش دوراں میں آ گئے ہم ترک ربط و ضبط محبت کے باوجود سو بار کھنچ کے کوچۂ جاناں میں آ گئے #طواف_آرزو #قومی_زبان
Tweet media one
26
24
145
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
10 months
بجُھی ھُوئی آنکھوں کی ، تیرگی کی قسم تجھے پڑھُوں تو ، ستارہ شناس ھو جاؤں.. خوشی ملی تو ، کئی درد مجھ سے رُوٹھ گئے دُعا کرو کہ میں پھر سے ، اُداس ھو جاؤں #طواف_آرزو
Tweet media one
10
14
160
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر #طواف_آرزو
Tweet media one
31
8
150
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثلِ سائباں سا تھا حصارِ عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا" #طواف_آرزو
Tweet media one
30
15
135
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
پہلے مجھے سنوار کے شیشہ کیا گیا پھر مبتلا کیا گیا پتھر کے عشق میں" #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
14
18
152
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
حدِ اَدراک سے آگے ھے ، تیرے قرب کی شام ڈھونڈنے تجھ کو کہاں ، چاند ستارے جاتے تجھ سےمنسُوب ھُوئے ، تو یہ حسرت ھی رھی ھم کبھی ، اپنے حوالے سے پکارے جاتے۔۔۔ #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
11
19
146
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
8 months
شہرِ احساس میں پتھراؤ بہت ھے محسن دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
24
11
148
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
1 year
اِس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ.. کیا کیا تُجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا..!! #طواف_آرزو #اردو_زبان
Tweet media one
5
27
147
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 months
زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے، راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟ ہوا کے دوش پہ رکھے ہوے چراغ تھے ہم جو بجھ گئے تو ہوائوں سے شکایت کیسی محسن نقوین
Tweet media one
29
32
150
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
3 years
لازم نہیں کہ نام کی تختی لگائی جائے سب لوگ جانتے ھیں تری معرفت مجھے۔۔۔!!! #طواف_آرذو
Tweet media one
15
18
141
@SA121472
شاعرانہ مزاج🥀
10 months
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر یہ درد، یہ تنہائیاں مہمان ہیں محسن محسن نقوی #طواف_آرزو
Tweet media one
18
20
142