just A baloch girl holding a picture of my missing brother & struggling for My brother AzeemDost…He was Abducted 3 July 2015 in Gwadar.
#ReleaseAzeemDost
Name: Azeem Dost
F/Name: Dost Muhammad
R/O: Gwadar , Balochistan
Date Of Abduction: 3 July 2015
Place Of Abduction: Gwadar
Bring back My Brother Azeem Dost !
#ReleaseAzeemDost
اس باپ سےانکا لختِ جگر چھین کر ظالموں نے انہیں ایک اذیت میں مبتلا کیا ہے
اتنا ظلم نہ کریں کہ اس باپ کی آہ عرش تک جا پہنچے اور جبر کرنے والوں پر غیبی عذاب نازل ہو جائے۔
#ReleaseFatehMayar
میں تمام اداروں سے اپیل کرتی ہو ہمارے پیاروں کو بازیاب کرے ہمیں روڈوں پہ مت لائے ہمیں ذلیل مت کرے ہمیں ہمارا بھائی دے دے تم لوگوں کو خدا کا واستہ میں گوادر سے اتنی دور اسلام آباد آئی ہو اس امید سے کہ شاید کوئی مجھے سننے والا ہوگا سننا تو دور کی بات ہے ہم لوگوں پر تشدد کیا اور ہم
میرے بھائی عظیم دوست کی جبری گمشدگی سے لے کر آج تک ہم بس ان تصویروں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں جو بغیر کسی جرم کے کسی کو لاپتہ کرنا سالوں سال ازیت سے گزارنا اور اہلخانہ کو یہ تک نہ بتانا انکا پیارا کہاں ہے کس حال میں ہے بربریت ہے۔
#ReleaseAzeemDost
#MarchAgainstBalochGenocide
آگر ظُلم دیکھ کر آپ کا خون نہیں کھولتا اگر آپ کی زبان اِس ظُلم کے خِلاف بولتا نہیں
آگر آپ کا قلم اِس ظُلم کے خلاف لکھتا نہیں ہے
تو یقین جانیے آپ انسان نہیں۔
#ReleaseAzeemDost
#MarchAgainstBalochGenocide
ایک شخص کو لاپتہ کر کے ایک نامعلوم زندان میں قید کرنے کے بعد اس سےجوڑےہررشتے کو ایک نا ختم ہونےوالے ازیت میں مبتلہ کیا جاتاہے
اگر یہ ریاست ہمیں اپنا شہری سمجھتی ہےتو ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
#ReleaseAllMissingPersons
میں نو سال سے جبری گمشدگی کے شکار اپنےبھائی عظیم دوست کی بازیابی کے منتظر ہو مگر اس ریاست میں انصاف دور دور تک نظر نہیں آتا پچھلے نو سالوں سے ہم نے ہر در ہر دروازے پر دستک دی ہے مگر کہیں سے بھی ہمیں تسلی بخش جواب نہیں ملی ہے۔
#ReleaseAzeemDost
تمام سیاسی کارکنوں، صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے گزارش ہے کہ سلمان بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کریں۔ آپ کی ایک ٹویٹ ایک معصوم نوجوان کی زندگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔
#ReleaseSalmanBaloch
میں گوادر کے غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں آج انہوں نے ہم لاپتہ افراد کے لواحقین کی ریلی میں شرکت کرکے اپنی انسان دوستی کا ثبوت دیا ہے
@CMShehbaz
ہم تھک گئے آپ لوگوں کی بیان بازی سن کر ہمارے پیاروں کو بازیاب کریں وگرنہ ہم خاموش نہیں رہیں گے
ہم گوادر کے عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ 16 جنوری کے ریلی میں بھرپور طریقے سے شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں عملا اپنا کردار ادا کریں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں؟ سب زیرِ زمین ہیں یا آسمان نے ان کو پناہ دی ہے کوئی نہیں جانتا اور جو جانتے ہیں وہ ہمیں بتا نہیں سکتے یا بتانے کی جرات نہیں کرتے۔
#ReleaseAzeemDost
سلمان بلوچ کی بازیابی کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ٹویٹ عطیہ کریں۔ آپ کا ایک ٹویٹ ایک زندگی بچا سکتا ہے۔ یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں۔
#ReleaseSalmanBaloch
ازیت تکلیف درد سے بھرا ایک اور نیا دن آگیا مگر میرے بھائی عظیم دوست کی پس زندان سے کوئی خیر خبر نہیں آئی۔میرے بھائی کا جرم کیا تھا؟یہ بھی نہیں بتا سکتے دن بہ دن ہماری درد و تکلیف بڑھتی جا رہی ہے میرے بھائی کو بازیاب کرایا جائے۔
#ReleaseAzeemDost
#MarchAgainstBalochGenocide
اس ماں کی عمر 85 سال ہے، وہ دل کی مریض ہے، اس عمر میں اور اس انتہائی سرد موسم میں وہ جبری گمشدگی کا شکار اپنے پوتے کا مقدمہ لڑنے کے لیے اسلام آباد کے دھرنے میں موجود ہے۔ اس کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
ریاستی ادارے زور زبردستی بلوچ خواتین کو اسلام آباد سے نکالنے کے لئے بسوں میں سوار کر رہے ہیں۔تمام ساتھیوں سے گزارش ہے آواز اٹھائیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہر سال اس سال بھی عید کے دن گوادر میں ریلی نکالی جائے گی ماہل بلوچ اور دیگر لاپتہ افرادوں کے لیے۔گوادر کے تمام عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنی شرکت کو یقینی بنائے اور آکر ہمارا ساتھ دے۔
وقت:500pm
جگہ: صدف ہوٹل سے لیکر سید یاتگار چوک تک۔
اس رمضان کے صدقے ہمیں ہمارے پیارے لوٹا دے۔جس طرح آپ لوگ اپنے ماں اور بہنوں کے ساتھ مل کر افطاری کرتے اُسی طرح ہم بھی تڑپ تھے ہیں اپنے پیاروں کے لیے کہ کاش وہ بھی ہمارے ساتھ ہوتے تو ہم بھی خوشی خوشی رمضان گزارتے۔رمضان کے صدقے ہم پر رحم کروں۔
#ReleaseAzeemDost
Today my brother has completed eight years in dark torture cells he was just a student if he had committed any crime please bring him to court I Appeal to HR organizations please take action against enforced disappearance of My brother Azeem Dost.
#SaveAzeemDost
گوادر احتجاج کے دوران نعروں کے بیچ میری آنکھیں اپنے بھائی عظیم دوست کو ڈھونڈتی رہی پھر میرے ہاتھوں میں اسکی تصویر پر نظر پڑی اور سوچتی رہی میرا بھائی تو گزشتہ نو سالوں سے ریاستی عقوبت خانوں میں ہے کتنی ازیت اور تکلیف دہ ہے جب آپ اپنے بھائی کو صرف تصویروں میں دیکھ اور چو سکتے ہو.
مائیں بہنیں اپنےلاپتہ بچوں کےلیےکرب اور تکلیف میں ھیں اپنےگھر بارچھوڑ کردربدر ھیں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل ھے کہ اس غیر انسانی عمل کے خلاف آواز اٹھائیں
#MarchAgainstBalochGenocide
محمد نسیم جو 14 مئی 2019 کو کراچی سے لاپتہ کیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے محمد نسیم کی بہن اپنی فریاد لے کہ اسلام آباد آئی ہے تاکہ اسے انصاف ملے اور اس کی بھائی کو باحفاظت بازیاب کرے ۔ تمام دوستوں سے اپیل ہے محمد نسیم کیلئے آواز اٹھائیں ۔
#ReleaseNaseemBoloch
اسی 3جولائی کو میرے بھائی کو 9 سال کا عرصہ مکمل ہورہا ہے اس موقع پر ہم بھائی کی باحفاظت بازیابی کیلئے گوادر میں ایک پرامن ریلی نکال رہے ہیں ریلی شام 5 بجے صدف ہوٹل سے لیکر سید ظہور شاہ ہوشمی چوک تک نکالی جائے گی اور ٹویٹر پر رات 8 بجے سے لیکر 12 بجے تک ایک کیمپن بھی چلائی جائے گی
میرا بھائی عظیم دوست ازیت گاہوں میں اپنے گھر کہ لیے ہمارے لیے کتنا تڑپ رہا ہوگا جیسے ہم تکلیف میں ہیں انسان انسان کو کیسے نگھل سکتا ہے ؟ آج اکیسویں صدی میں بھی سولہویں صدی میں زندگی کررہے ہیں آپ نے ہمارے وسائل کھا لیے ہماری خوشیاں کھالی ہمارے پیاروں کو نگھل لیا اب کیا چاہتے ہو ؟
جبری لاپتہ چنگیز بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے مہم کا آغاز ہوچکا ہے، تمام ساتھی ٹویٹ کرکے لاپتہ چنگیز بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#SaveChangaizBaloch
ماسٹر اقبال کی آواز بنیں
فیملی کے مطابق عدیل ولد ماسٹر اقبال سکنہ تربت ڈاکی بازار آپسر کو نامعلوم افراد نے 8 مارچ 2023 کو تربت کے شہر سے لاپتہ کیا جو تا حال لاپتہ ہیں۔
ہم تمام بلوچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں
#ReleaseAdeelBaloch
میرے ساتھ میرے بھائی کی بچپن کی صرف چند تصویریں ہیں عظیم دوست کی جبری گمشدگی سے لے کر آج تک ہم بس ان تصویروں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں جو سال بغیر کسی جرم کے کسی کو لاپتہ کرنا سالوں سال ازیت سے گزارنا اور اہلخانہ کو یہ تک نہ بتانا انکا پیارا کہاں ہے کس حال میں ہے بربریت ہے۔
میرے بھائی عظیم دوست نے ایسا کونسا جرم کیا تھا جسکی تفتیش نو سال سال گزرنے کے باوجود ابتک مکمل نہیں ہوئی ہے ؟ اسے کسی عدالت کے سامنے پیش نہ کرنا میرے بھائی کی بے گناہی ثابت کرتی ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے سے دستبردار ہونگے تو وہ انکی بھول ہے
آج گوادر میں میرے بھائی عظیم دوست سمیت تمام لاپتہ افراد کے لیے گوادر میں احتجاجی ریلی و دھرنا دیا گیا ۔۔
@CMShehbaz
یہ کونسی ترقی ہے جو آپ ہمارے پیاروں کی جبری گمشدگی یا لاشوں پر دینا چاہتے ہیں ؟ جہاں کہ مکین اپنے پیاروں کے لیے احتجاج پر ہیں اور اپ ترقی کا راگ الاپ رہے ہیں
کل شام چار بجے جاوید کمپلیکس سے لے کر سید ظہور شاہ ہاشمی چوک تک میرے بھائی عظیم دوست سمیت لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیے احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے میرے بھائی عظیم دوست کو تین جولائی دوہزار پندرہ سے جبری گمشدگی کے بعد تاحال لاپتہ ہے آپکی شرکت ہمارے لیے مزید لڑنے کا حوصلہ ہوگی
It Has Been Seven Years My Brother Azeem Dost Who Was Abducted By pakistani Intelligence Forces The Silence Of
#HR
organizations on the abduction of my brother for a long period of 7 year is a human tragedy
#SaveAzeemDost
#ReleaseAzeemDost
#ReleaseDodaAndGamshad
میرا بھائی عظیم دوست جو کہ آٹھ سالوں سے لاپتہ ہے ہمیں یہ تک نہیں معلوم کہ وہ اس وقت کہاں اور کس حالات میں ہے میں پچھلے سات سالوں سے اپنے بھائی کے بازیابی کے لیے جہد و جہد کر رئی ہوں مگر ابھی میرے بھائی کو نہ بازیاب کیا گیا اور نہ کہ منظر عام پر لایا گیا
عید کے دن کراچی میں
@SammiBaluch
اپنے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ سمیت تمام بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ایک احتجاجی ریلی نکالے گئے۔
میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس ریلی میں شرکت کرے ڈاکٹر دین محمد سمت تمام لاپتہ افرادوں کی آواز بنے۔
#ReleaseDrDeenMohammad
اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں
کل کے احتجاجی ریلی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
ہم آپ لوگوں کے منتظر رہئے گے
ٹائم: 4:00
جگہ: جاوید کمپلکس سے لیکر سید ظہور شاہ ہاشمی چوک تک۔
Azeem dost was abducted by Pakistani forces on 3july 2015 and he is still missing. Please raise your voice for the safe recovery of Azeem dost.
#SaveAzeemDost
#ReleaseAzeemDost
جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ وائس فار جسٹس، PTM, MqM اور ڈیفنس آف ہیومن رائٹس ایک ہفتہ مہم چلانے جارہے ہیں، اس مہم کے سلسلے میں 8 اگست 2023 کو رات 8 بجے سے بارہ بجے تک بلوچ مسنگ پرسنز کے لئے ٹوئٹر پر کمپین چلائی جائے گی، میں آپ سب سے اپیل کرتی ہوں اس مہم میں حصہ لے کر ہماری آواز بن
آج سات بجے ٹویٹر پر ایک کیمپن چلائی جائے گی میں تمام ساتھیوں سے گزارش کرتی ہو میرے بھائی عظیم دوست سمیت تمام لاپتہ افرادوں کیلئے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
کوئی ہے ؟ جو کہ ہماری ان آنسوں کو سمجھے ہماری سر پہ ہاتھ رکھ کر ہمیں دلاسہ دے میں جو کہ سات سالوں سے اپنے بھائی کے انتظار میں بیٹھی ہوں آنکھ تک گئی ہیں اپنی بھائی کے راہ دیکھتے دیکھتے اب خدارا ہمیں چین سے جینے دیں ہمیں ہماری بھائی لوٹادیں آپ لوگاں کو خدا کا واستہ
💔🙏
جن کے پیارے جبری لاپتہ ہیں وہ خاموش نہ رہیں، خاموشی اذیت ہے، اپنے بھائیوں کے لیے آواز بلند کریں۔ یہ نہ ہو کہ کل میری اور تمہارے بھائیوں کی لاشیں مل جائیں۔😭💔
#StopBalochGenocide
#ReleaseAzeemDost
میرے بھائی عظیم دوست کو 3 جولائی 2015 کو گوادر سے لاپتہ کیا گیا تھا وہ ابھی تک لاپتہ ہے۔میری بھائی کے لیے آواز اٹھاؤ میرے لیے آواز اٹھاؤ اپنے بلوچ بہنوں کے لیے آواز اٹھاؤ تاکہ ہمارے پیارے صحیح سلامت بازیاب ہو کر اپنے گھر واپس آ سکئے 💔
#ReleaseAzeemDost
#ReleaseAllMissingPersons
It has been 9 years since the forced disappearance of my brother and still he is missing.
This state, whose duty is to protect it’s citizens, but unfortunately, the disappearance of Baloch has become a practice for this state and it’s institution.
#ReleaseAzeemDost
ہماری ریلی کو روکنے کی بہت کوششیں کی گئ لیکن ہم نے سارے طاقت کو پیچھے چھوڑ کر اپنی ریلی کو برقرار رکھا اور پُرامن ہوکہ احتجاج کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
میرے بھائی کو 8 سال ہو گئے ہیں وہ لاپتہ ہے۔میں نے ہر وہ کوششیں کی کھبی پریس کلبوں کے سامنے تو کھبی روڈوں پہ۔اب ہمیں ہمارے پیارے لوٹا دے یا انھیں اپنے ہی بنائے ہوئے عدالتوں میں پیش کرے ۔میں تمام لوگوں سے اپیل کرتی ہو کہ میری آواز بنے۔
#EndEnforcedDisappearaces
#ReleaseAzeemDost
میری بوڑھی ماں آپ سب سے ریکویسٹ کررہی ہے کہ اس کے بیٹے عظیم دوست کے لیے آواز اٹھائیں جو ۹ سال سے زندان میں قید ہے۔۳ جولائی کو ریلی میں شرکت کرے اور جو ساتھی ریلی میں شامل نہیں ہوسکتے وہ ٹویئٹر پر کمپین میں شامل ہو کر اپنا انسانی حق ادا کریں۔
تاریخ: ۳ جولائی
#ReleaseAzeemDost