Rizwan44680 Profile Banner
Rizwan Profile
Rizwan

@Rizwan44680

Followers
16K
Following
95K
Media
1K
Statuses
38K

☝️💞وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️

Kingdom of Saudi Arabia
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rizwan44680
Rizwan
6 hours
السلام علیکم❣️ .جمعہ ✨ بہت 🤗 بہت 🤗 مبارک 💫 ہو 💖.یا نبی سلام علیکہ ﷺ .یا رسولُ سلام علیکہ ﷺ .🤲🏻دُعاؤں میں یاد رکھیے گا📿. #JummaMubarak .#AliA
Tweet media one
13
0
23
@Rizwan44680
Rizwan
23 hours
رشـتـے نبهانے_____کیلئے وعدوں اور______قـسموں کـی____ضرورت نہـیـں . صرف دو خوبـصورت_______دل کی ____ضرورت هـوتی ہے. ایک_____اعـتماد والا . دوسرا___احـساس والا
Tweet media one
1
0
11
@Rizwan44680
Rizwan
23 hours
خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں .اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھو .کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔.
65
124
109
@Rizwan44680
Rizwan
1 day
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻭﺍﺟﺐ.ﺍﻟﻤﺤﺒﺖ____.ﮬﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ❤. ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ.ﻧﮩﯿﮟ________ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ.!.ﮨﯿﮟ❤.🥀❤️🔥
Tweet media one
6
12
17
@Rizwan44680
Rizwan
1 day
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💗.صبح بخیر🌹. زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے. لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے. کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان.آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت . نہ کر سکتے ھوں۔. دعا ھے. الله آپ کو اپنی رحمت کے سائے
Tweet media one
14
14
28
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
اتنی شدت سے نہ کر ترک تعلق کا سوال.یہ نہ ہو ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے
Tweet media one
0
15
5
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
للمتواجدينالآن 👀. 🔝 لزيادة متابعينك 🔝.➊ 💬 تم.➋ 🔄 ريتويت .➌ ♥ إعجاب .➍ ♾️ تابعني اتابعك .➎ ⭕ وتابع من التعليقات تزيد. .
3
12
11
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
🥀♥️.💕کچھ سوچوں تو تیرا ہی خیال آتا ھے.🌹💞.کچھ بولوں تو تیرا ہی نام آتا ھے.🌹. 💗کب تک میں چھپاٶں اپنے دل❤️ کی بات.🌹.مجھ کو تمہاری ہر ادا پہ بہت پیار آتا ھے. 🌹.🌹.Good night 🌃 🌠 💖 ✨ ⭕
Tweet media one
8
4
19
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
زندگی کہی سے بھی شروع ہو سکتی ہے ناامید نہ ہو.بس دعا کریں اور الله پر یقین رکھے،،،.Good evening
Tweet media one
7
5
20
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
"وقت کی اڑان".ہم سب وقت کے مسافر ہیں۔ کسی کو خبر نہیں کہ اگلا لمحہ کیا لائے گا۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ وقت کبھی رکتا نہیں، نہ کسی کے لیے پلٹتا ہے، اور نہ کسی کے ساتھ ہم آہنگ ہوتا ہے۔ وہ بس گزر جاتا ہے، اپنی رفتار سے۔. ہم اکثر کل کے پچھتاووں یا آنے والے کل کی فکر میں "آج" کو ضائع کر
Tweet media one
1
3
14
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
ہوائیں سرد ھو جائیں .یا لہجے برف ھو جائیں.ہم اُس کی یاد کی چادر کو.خود پہ تان لیتے ہیں. سُنو____!!.درویش لوگوں کی.کوئی دنیا نہیں ھوتی.ملے جو خاک رستے میں.اُسی کو چھان لیتے ہیں . اگر وہ روٹھ جاتا ھے.ہماری جاں نکلتی ھے____.یہ سانسیں جاری رکھنے کو .ہم اُس کی مان لیتے ھیں.
Tweet media one
5
6
21
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
بلندیوں پہ ہمیشہ ہمیں نہیں رہنا.ہم آفتاب ہیں اور شام کی اذاں تک ہیں. ہماری پشت پہ سورج تو تم نے دیکھ لیا .ہمارے سائے بھی دیکھو کہاں کہاں تک ہیں. بڑے گھروں پہ چراغاں کوئی نہیں کرتا .بڑے گھروں کی منڈیریں ہی آسماں تک ہیں. احمد سلیم رفی.🖤🥀
Tweet media one
1
7
13
@Rizwan44680
Rizwan
2 days
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ . 🌅صبح بخیر زندگی 🌅. زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے. لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے. کہ الله_پاک آپ کو کبھی بھی ان .حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو. نہ کر سکتے ھوں. دعا ھے
Tweet media one
46
6
84
@Rizwan44680
Rizwan
3 days
"سمجھنا سیکھنا وہ روشنی ہے ، جو زندگی کے راستے کو روشن کرتی ہے۔".چینی فلسفی کنفیوشس ~.۔. اسی طرح جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔.خود بھی روشن رہیں اور دوسروں کو بھی روشن کریں۔.🖤🌿✨.Good night 🌃 🌠 💖 ✨
Tweet media one
8
1
23
@Rizwan44680
Rizwan
3 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .خوبصورت ہے ہر وہ انسان جو آج کے خود غرض زمانے میں بنا مطلب کے اپناٸیت والے لفظ بول کر اداس چہروں پر مسکراہٹ لے آۓ
Tweet media one
25
1
38
@Rizwan44680
Rizwan
4 days
امانت صرف چیزیں یا رقم کی نہیں ہوتی🌼. کوئی اپنے جذبات بیان کرے. اپنے دکھ سنائے .تو اس میں بھی خیانت نہ کرو 🌸.#اردو_زبان.
2
5
13
@Rizwan44680
Rizwan
4 days
حسنِ جہاں ، جہانِ حُسن
Tweet media one
0
2
12
@Rizwan44680
Rizwan
4 days
مـْـْْـْڛـاء الُـِـِِـِِِـِِـِـځـٌٌـٌٌير 🙋.
0
4
6
@Rizwan44680
Rizwan
4 days
کہ تو مجھ میں آ بسی ہے .یا میں تجھ میں کھو گیا ہوں " ♥️.شب بخیر
Tweet media one
0
4
8
@Rizwan44680
Rizwan
4 days
کسی کے سہارے مت بیٹھو، گرنے کا ڈر رہے گا.اپنے قدموں پہ چلنا سیکھو، خودی کا سفر رہے گا.وفا کی آس میں ہم نے سہارے چُنے بہت.پر جو ہاتھ تھامے تھے، وہی چھوڑ گئے چپ چاپ
Tweet media one
4
3
16