Rimsha khan
@Rimshatweeps
Followers
908
Following
2K
Media
30
Statuses
2K
i am cute😊But noT mute😍 ImranKhan❤😘 if you want to be different, Do something different😐
Islamabad, Pakistan
Joined November 2017
PTI: 115 + 8 Independent= 123 + 27 women+5 minority = 155 minus 6 seats to be vacant= 149 MQM: 6+1 woman= 7 PMLQ 3+1 Woman= 4 BAP +1 woman= 5 GDA= 2 Awami Muslim League= 1 Tahreeke Insaneyat= 1 JWP= 1 BNP-M= 3 So total PTI plus Alliance= 173
1
8
35
PTI: 115 + 8 Independent= 123 + 27 women+5 minority = 155 minus 6 seats to be vacant= 149 MQM: 6+1 woman= 7 PMLQ 3+1 Woman= 4 BAP +1 woman= 5 GDA= 2 Awami Muslim League= 1 Tahreeke Insaneyat= 1 JWP= 1 BNP-M= 3 So total PTI plus Alliance= 173
1
8
35
Everyone should follow this but especially if you're driving around with PTI flags, kindly -be courteous on the roads. -indicate when changing lanes. -don't cross red lights even if it's late night. We should set an example of Naya Pakistan, not like Purana Pakistan jungliness.
30
244
853
27 جولائی: ہم حلف نہیں اٹھائیں گے انتخابات دھاندلی زدہ ہیں 28 جولائی: نئی حکومت کو موقع ملنا چاہئے اسی لئے 100 دن کا ٹائم دیں گے 2 اگست: ہم وزیراعظم کیلئے ن لیگ سپیکر کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں جبکہ ڈپٹی سپیکر ایم ایم اے کا ہوگا سراج لالہ - سب سے اعلیٰ لخ لعنت
0
3
18
سندھ میں اتنامینڈیٹ بی بی کو نہ ملا جتنازرداری صاحب کو مل چکا پنجاب میں قومی،صوبائی اسمبلی سیٹیں ن لیگ کی زیادہ اچکزئی پارٹی کو ہرائےایم ایم اے پھر بھی دھاندلی ہوئی پی ٹی آئی،پی پی سنجرانی کو ووٹ دیں تو جمہوریت کوخطرہ ن لیگ،پی پی ملکر وزیراعظم،سپیکر لائیں تو جمہوریت مضبوط لگے رہو
240
2K
7K
جس طرح بھارتی کرکٹرز کو تقریب خلف برداری میں بلایا جا رہا ہے اسی طرح خان صاحب سے گزارش ہے کہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو بھی تقریب خلف برداری میں ضرور مدعو کریں انہوں نے سب سے پہلے خان صاحب کو مبارک باد دی تھی. @ImranKhanPTI
110
968
4K
یہ کوئی فلمی سین نہیں بلکہ کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی مجسٹریٹ قرات العین وزیر ہیں جومشہور شفیع بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہی ہیں بالکل فلمی انداز میں ایسا بدلہ ہے #PTI نے پختونخواہ اور ایسا ہی بدلے گا #پاکستان انشاءاللّہ #NayaPakistan
#PTI_World
16
136
544
نبی کریم ﷺ نے فرمایا سورج نکلنے والے دنوں میں بہترین دن جمعہ کا دن ہے اس میں آدم علیہ السلام کی پیدائش ہوئی اسی دن آپ جنت میں داخل کئے گئے اسی دن آپ جنت سے نکالے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم ہوگی - جامع ترمذی: جلد اول: حدیث نمبر 475
0
39
122
اگر کسی کے پاس 3 سیکنڈ ہیں تو اس کو ضرور آرٹى کرۓ ۔ لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ المُلْكُ ، وَلَهُ الحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔
10
326
531
جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ زرداری کے آگے لیٹ گئے ہیں ۔
7
101
290
کتنا ذیادہ خوف ہے انکو عمران خان سے کہ ماضی کے سب دُشمن آپس میں اکٹھے ہیں، پاکستانیوں اب تو آنکھیں کھولو یہ بدمعاشیہ تم لوگوں کو غلام بنا کر رکھنا چاہتی ہے
8
64
139
Everywhere I go people asking about Mr Number 1. Thanks to Imran Khan @ImranKhanPTI our international image is changing positively around the world already. People are so interested in everything about him. It’s totally Naya Pakistan 🇵🇰
68
550
2K
ن لیگ پی پی کے ساتھ مل کر آصف زرداری کو گھسیٹنے کا پروگرام فائنل کرتے ہوئے
1
11
66
الیکشن سے قبل گلی گلی میں شور ہے نوازشریف چور ہے۔ زرداری زرداری اور عمران بھائی بھائی ہیں۔ نوازشریف + مریم نواز عمران خان کو ووٹ دینا زرداری کو ووٹ دینے کے برابر ہے۔ شہباز شریف مودی کا جو یار ہے غدر ہے غدر ہے۔ بلاول اب یہی سیاسی بونے عمران خان کا راستہ روکنے کیلے اکھٹے ہوگۓ
13
174
552
پچھلے دس سال میں مجھے اور میرے کاروبار کو ہر طرح سے نقصان پہنچایا گیا۔ میرے جاری شدہ این او سی بھی منسوج کیے گئے۔میرے ساتھ یہ سب کچھ صرف اس وجہ سے کیا گیا کیوںکہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا۔ انشااللہ اس تمام پراپیگنڈہ کا بھرپور مقابلہ کروں گا۔
161
813
5K