Aslam o alaikum X Family ☺️
Good morning 🌄
انسان ساری عمر اناج جوڑ کر نہیں رکھ سکتا وہ عزت جوڑ کر رکھتا ہے کیونکہ صرف اسی کے بغیر وہ سر اٹھا کر جی نہیں سکتا ہر تحریر مٹ جاتی ہے ایک عزت پر آیا حرف نہیں مٹتا💔
Aslam o alaikum X Family ☺️
Good Morning 🌄
خواہشوں کے پرندے بھی عجیب ہوتے ہیں ہزار بار من کا پنجرہ کھول کر ان کو آزاد کریں یہ پھر لوٹ کر منڈیر پر آبیٹھتے ہیں ان کو پالیں تو روگ بن جاتے ہیں اور آزاد کریں تو سنجوگ💔