RehmanButt84 Profile Banner
Abdur Rehman Butt Profile
Abdur Rehman Butt

@RehmanButt84

Followers
3K
Following
8K
Media
672
Statuses
2K

بند کردیو

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
1 year
مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ بنڑ گئی جے. یوتھیو. ؟ . #بندکردیو.#MaryamNawazSharif
58
52
282
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
7 hours
وزیراعظم شہباز شریف نے غذر کے تین ہیروز وصیت خان، انصار اور محمد خان کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا اور 25،25 لاکھ روپے انعام دیا۔ جنہوں نے بروقت اطلاع دے کر 300 قیمتی جانیں بچائیں۔ قوم کے ہیروز کا قوم کا سلام۔۔۔ 🇵🇰
0
7
22
@grok
Grok
6 days
What do you want to know?.
520
323
2K
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
12 hours
قانون کا بول بالا ۔ .پوری قوم کو مبارکباد ، 9 مئی کے ملزمان کیفر کردار تک پہنچ رہے ہیں ۔
7
34
142
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
15 hours
غذر کے بہادر چرواہے، جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر 300 افراد کی زندگیاں بچائیں،.وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔.یہ چرواہے نہیں، پاکستان کی پہچان ہیں
1
12
54
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
18 hours
خبردار یوتھیو ۔۔۔ نا جی نا ۔۔ 🤫
2
46
206
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
2 days
جمائمہ کا علیمہ خان کو فون آ گیا ۔۔ 📞
4
64
237
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
2 days
پی ٹی آئی اور عمران نیازی نے 9 مئی کی توڑ پھوڑ اور 26 نومبر کے فساد میں اٹھائے گئے عام لوگوں کی گرفتاری پر ایک آنسو نہیں بہایا، . آج جب آپ کے اپنے خاندان کے لوگوں سے تفتیش ہو رہی ہے تو آپ گھبرائے ہوئے کیوں ہیں ؟؟.
0
2
15
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
3 days
ستلج کے مقام پر صورتحال کنٹرول میں ہے، پی ڈی ایم اے نے مقامی آبادی کو پانی دیگر سہولیات فراہم کی ہیں۔ بجلی کا نظام مکمل بحال ہو چکا ہے، ریلیف آپریشن جاری ہے . *وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی بارشوں اور سیلاب کے حوالے سے اہم گفتگو*
0
3
24
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
3 days
کیا مائی علیمہ کے بیٹے کو لانچ کر دیا گیا ہے ؟؟.خیر سانوں کی 😜
4
56
279
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
3 days
پاکستان کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی اور پاک چین تعلقات کا نیا شاندار دور ۔
1
22
130
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
متاثرین کی بحالی مشترکہ ذمہ داری ہے۔.جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جا رہا ہے۔.افواجِ پاکستان امدادی کارروائیوں میں سرگرم ہیں۔ سپہ سالار بونیر میں میرے ساتھ موجود تھے۔بارشوں کے نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
0
1
10
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر بھرپور تعاون کیا، جب کہ وزرا اور این ڈی ایم اے نے امدادی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کیا، جن سب کا شکر گزار ہوں۔. وزیراعظم محمد شہباز شریف .
0
7
31
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
تھوک کر چاٹنے کے بین الاقوامی مقابلے میں خان صاحب گولڈ میڈلسٹ قرار پائے ۔ 🥇
3
26
149
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
وزیراعظم شہباز شریف کا چین کی مستقل حمایت پر اظہارِ تشکر 🇵🇰🇨🇳 چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم، پاک چین شراکت داری کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ سی پیک فیز ٹو ہمارے روشن مستقبل کی علامت ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
1
12
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
امریکی جریدے نے فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر کو مردِ آہن قرار دے دیا ۔
2
57
262
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
ضمانت تو ایک قاتل اور ڈکیت کی بھی ہوتی ہے۔ میگا کرپشن کیس کا پی ٹی آئی کے پاس نہ تو جواب ہے نہ ہی دفاع ہے۔ یہ عارضی بریک ملنے پر خوشیاں منا رہے ہیں، عطا تارڑ
1
8
31
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
4 days
بزنس سہولت مرکز میں کسٹمر سے بات چیت کا انداز قابل ستائش ہے، ایچ آر کا شعبہ نہایت قابل ہے، بزنس سہولت مرکز کا دائرہ کار ملک بھر میں بڑھایا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
2
17
93
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
5 days
“اِن کا کام تو صرف بارڈر پر لڑنا ہوتا ہے “ یہ جملہ کہنے والے کہاں ہیں آج ۔۔؟ .پاک فوج تجھے سلام 🇵🇰🫡
2
45
210
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
5 days
آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کیے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں متاثرین کی امداد پر بات چیت ہوئی۔ افواجِ پاکستان، صوبائی و وفاقی حکومتیں دن رات ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔ یہ سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، سیاست کا نہیں بلکہ یکجہتی کا وقت ہے، .وزیراعظم شہباز شریف کا بونیر میں سیلاب متاثرین سے خطاب*
0
6
30
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
6 days
عمران خان سے محبت کرنے والوں کو ایک اہم پیغام ۔۔
7
44
239
@RehmanButt84
Abdur Rehman Butt
6 days
این ڈی ایم اے کا کردار اور شہباز شریف کی ڈائریکشن . مرکزی حکومت کے ڈھانچے نے اس قدرتی آفت کو بہت سنجیدگی سے ڈیل کیا ہے .یہ قومی یکجہتی کی کوشش ہے . قیادت نے سنجیدگی دکھائی ہے . ایسے موقعہ پر ہی لیڈر شپ نظر اتی ہے . صوبائی حکومت کی بد انتظامی.آج کا دورہ کے پی کے
0
14
55